سید عاطف علی

  1. زبیر صدیقی

    غزل برائے اصلاح - ہوئے مصروفِ کار، آخرکار

    السلام علیکم صاحبان۔ غیر حاضری کی معذرت۔ اولاً چین میں یہ ویبسائٹ کافی دیر سے لوڈ ہوتی ہے اور پچھلے دنوں بہت ہی سست تھی۔ دوئم یہ کہ دفتری مصروفیات بڑھ گئیں ہیں جس نے ارتکازِ آمد پہ پہرے بٹھا دیے ہیں۔ بلکہ تازہ درج ذیل غزل بھی اسی الجھن کو بیان کر رہی ہے۔ خیر اِنَّ مع العسر یسراً کے حساب سے حل...
  2. امین شارق

    نئی غزل برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم اساتذہ کرام جناب الف عین، سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن محمد احسن سمیع: راحل ایسے تمہاری یاد کے جالے نہیں جاتے جیسے قمر کو چھوڑکر ہالے نہیں جاتے دل سے تیری یادوں کے اجالے نہیں جاتے ماضی کے یہ غم مجھ سے سنبھالے نہیں جاتے کیا دور چل رہا ہے کہ اخلاص ہی نہیں اولاد سے ماں باپ بھی پالے نہیں...
  3. امین شارق

    نئی غزل برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    گھر کی مرغی دال برابر پھر بھی ٹپکے رال برابر سانپ ہے اک دن ڈس جائے گا دودھ پلا کر پال برابر آپکی باتیں سر آنکھوں پر میری باتیں ٹال برابر کبھی تو مچھلی پھنس جائے گی ہم پھینکیں گے جال برابر وہ اپنی سازش پہ خوش ہیں ہم بھی چلے گے چال برابر جانے کیا ہوگا مستقبل اب تک ماضی حال برابر کاش کہ لکھنے...
  4. سیما علی

    (ابن انشا کے مضامین سے اقتباس)

    کبوتر بڑے کام کا جانور ہے۔ یہ آبادیوں میں، جنگلوں میں، مولوی اسماعیل میرٹھی کی کتاب میں، غرض یہ کہ ہر جگہ پایا جاتا ہے۔ کبوتر کی دو بڑی قسمیں ہیں (۱) نیلے کبوتر (۲) سفید کبوتر۔ نیلے کبوتر کی بڑی پہچان یہ ہے کہ وہ نیلے رنگ کا ہوتا ہے۔ سفید کبوتربالعموم سفید ہی ہوتا ہے۔ کبوتروں نے تاریخ میں بڑے...
  5. محمد فخر سعید

    اصلاح چاہتے ہیں

    فخر اس ہنر میں کب سے کمال رکھتا ہے آنکھ میں نیند نہیں، خواب پال رکھتا ہے ہم نے چاہا ہے انہیں ، ان کو اس سے کیا مطلب وہ تو باتوں سے ہمیں خوب ٹال رکھتا ہے کس طرح دردِ دل چہرے سے عیاں ہو تیرا کہ تُو غم میں بھی تبسم بحال رکھتا ہے ایک فرقہ ہے مکمل ہمارے یاروں کا جان سے بڑھ کے ہمارا خیال رکھتا ہے...
  6. جاسمن

    پندرہویں سالگرہ محفلین کی شاعری اور تحاریر سے سجے پوسٹرز

  7. زبیر صدیقی

    غزل برائے اصلاح : برسوں

    السلام علیکم صاحبان و اساتذہ۔ رمضان کی مبارکباد قبول فرمائیے۔ اللہ ہم سب کو اس کی برکات سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ ایک تازہ غزل پیش ہے۔ برائے مہربانی اپنی رائے سے نوازیں۔ پہلا شعر رمضان کی آمد پر ہی کہا ہے۔ الف عین محمد خلیل الرحمٰن سید عاطف محمد احسن سمیع راحل حُسن...
  8. ذیشان لاشاری

    برائے اصلاح

    یہ غزل میرے ایک عزیز نے لکھی ہے اور اصلاح چاہی ہے۔۔میرے لیے محترم ہیں۔۔ مہربانی فرما کر کوئی استاد اصلاح فرما دیں اس غزل کی بسمل کو شب کا روگ تڑپ صبح نور کی غالب نے کوئی بات یہاں پر ضرور کی مانا سبھی کا ذوقِ نظر ہے جدا جدا پھر بھی چلو کہ سیر کریں کوہ طور کی فردا کی فکر ہے تو...
  9. زبیر صدیقی

    برائے اصلاح : یہ کیا ہو رہا ہے

    السلام علیکم صاحبان و اساتذہ۔ ایک تازہ غزل پیش ہے۔ برائے مہربانی اپنی رائے سے نوازیں۔ ایک لمبی ردیف نبھانے کی کوشش کی ہے۔ الف عین محمد خلیل الرحمٰن سید عاطف علی محمد احسن سمیع راحل نشہ ہو رہا ہے، یہ کیا ہو رہا ہے ترا ہو رہا ہے، یہ کیا ہو رہا ہے ترا ہو رہا ہوں، انا کھو رہا ہوں بجا...
  10. زبیر صدیقی

    برائے اصلاح : جاری ہے اب تک

    السلام علیکم صاحبان و اساتذہ۔ ایک غزل کے ساتھ حاضر ہوں، مدعا وہی اصلاح کا ہے۔ برائے مہربانی ایک نظر کریں الف عین محمد خلیل الرحمٰن سید عاطف علی محمد احسن سمیع راحل مقدّر کا شغل جاری ہے اب تک مکافاتِ عمل جاری ہے اب تک کبھی تم تھے، تمھاری یاد ہے اب سو خلوت میں خلل جاری ہے اب تک وہ اِک...
  11. زبیر صدیقی

    برائے اصلاح (الٹ پلٹ ہوئی دنیا - بسبب کرونا وائرس)

    السلام علیکم ۔تمام صاحبان اور محترم اساتذہ۔ اایک تازہ غزل ہے موجودہ حالات پر۔ برائے مہربانی ایک نظر ہو۔ الف عین محمد خلیل الرحمٰن سید عاطف علی محمد احسن سمیع راحل اُلٹ پُلٹ ہوئی دنیا، ہیں روز و شب بھی عجیب یا مل رہی ہے اِنہیں قدرتاً نئی ترتیب دیا گیا ہے محبت کو اِک نیا دستور حبیب دُور...
  12. زبیر صدیقی

    برائے اصلاح : درد پہچان ہی لیا جائے

    السلام علیکم ۔تمام صاحبان اور محترم اساتذہ۔ ایک بار پھر ایک مسلسل غزل کے لیے زحمتِ نظر دے رہا ہوں۔ برائے مہربانی اپنی رائے سے نوازیں۔ الف عین محمد خلیل الرحمٰن سید عاطف علی محمد احسن سمیع راحل درد پہچان ہی لیا جائے اب اِسے جان ہی لیا جائے درد تو ہیں جُدا جُدا سب کے اِس طرح مان ہی لیا جائے درد...
  13. زبیر صدیقی

    برائے اصلاح : موسم ہے (کرونا وائرس کا دور)

    تمام احباب و اساتذہ کو سلام۔ ایک تازہ غزل پیش ہے جو کہ کرونا وائرس کے حالات کی مناسبت سے کہی۔ برائے مہربانی اصلاح فرمائیں۔ الف عین محمد خلیل الرحمٰن سید عاطف علی محمد احسن سمیع راحل رہِ عدم پہ رواں قافلوں کا موسم ہے میانِ خلق ابھی فاصلوں کا موسم ہے ذرا سا اور مؤخّر کرو سفر اپنا تمھارے پاؤں...
  14. زبیر صدیقی

    برائے اصلاح - عجب ہے

    السلام علیکم - ایک تازہ غزل کے ساتھ آپ کو تکلیف دے رہا ہوں۔ برائے مہربانی ایک نگاہ ہو۔ (اس غزل کا محرک ذرا سا سیاسی ہے، مجھے معلوم نہیں کہ اجازت ہے کہ نہیں، اس لیے نہیں دیا) الف عین محمد خلیل الرحمٰن سید عاطف علی محمد احسن سمیع راحل گریزاں روشنی سے ہو، عجب ہے سحر ہو گی تو سمجھو گے کہ شب ہے...
  15. زبیر صدیقی

    غزل برائے اصلاح - قدم

    السلام علیکم استذہ اور صاحبان۔ پہلے ایک مثبت خبر۔ جنوری میں، میں ٹخنے کی سرجری سے گزرا تھا۔ چلنے سے منع کیا ہوا تھا۔ اللہ کے فضل سے دو روز قبل دونوں پاؤں سے چلنا شروع کیا ہے۔ آپ لوگوں سے دعا کی درخواست ہے۔ ذہن میں ایک خیال تھا کہ اللّہ نے کیوں چلنے کی قدرت دوبارہ عطا کی؟ اسی سوچ میں یہ غزل کہی۔...
  16. زبیر صدیقی

    برائے اصلاح : دکھائی دے

    السلام علیکم صاحبان ؛ اساتذہ؛ ایک اور غزل کی جسارت کر رہا ہوں۔ ذرا راہنمائی فرمائیں۔ الف عین محمد خلیل الرحمٰن سید عاطف علی ہر کچھ نہیں اچھا ہے جو اچھا دکھائی دے کائی ہمیشہ دور سے سبزہ دکھائی دے میں تب کہوں گا "دیکھ رہا ہوں میں آئینہ" خامی بھی میری عکس کے ہمراہ دکھائی دے چہرے پہ چہرہ...
  17. زبیر صدیقی

    غزل برائے اصلاح - بدلا جا رہا ہے

    تمام صاحبان کی خدمت میں تسلیمات۔ ایک اور غزل پیشِ خدمت ہے۔ برائے مہربانی اپنی قیمتی آراء اور مشوروں سے احقر کو نوازیں۔ زمانہ رنگ بدلا جا رہا ہے فسانہ ڈھنگ بدلا جا رہا ہے میں تنگ ہو کر نہ بدلا تو بلآخر وہ ہو کر دنگ، بدلا جا رہا ہے خرد کے بعد، دھڑکن سے بغاوت یہ دل اب جنگ بدلا جا رہا ہے خدا...
  18. سید احسان

    دو اشعار برائے اصلاح

    دو اشعار برائے اصلاح پھر تو خوشبو سے ہوں معمور مرے دیدہ و دل پھول گر خوشبو لئے آج مہکنے آئے درِ خورشید کرو وا کہ اندھیرا ہے بہت روشنی کم ہی سہی گھر میں ٹہلنے آئے سید احسان
  19. ذیشان لاشاری

    برائے اصلاح

    اصلاح فرما دیں خصوصاً آخری شعر میں "دھیاں" کا استعمال درست ہے یا نہیں رہنمائی فرما دیں لاتا نہیں میں لب پہ جو باتیں گماں میں ہیں جل جائے گی زبان کہ شعلے بیاں میں ہیں پیروں تلے ہمارے زمیں جب کھسک گئی ہم کو ہوا یہ وہم کہ ہم آسماں میں ہیں ہم پیشتر چلے ہیں کہ پسماندہ ہیں ہم کہتے ہیں کہ بہار ہے...
  20. ذیشان لاشاری

    برائے اصلاح

    اس غزل میں ردیف "نا ہے" قابلِ قبول ہے یا نہیں۔ استاذہ کرام برائے مہربانی رہنمائی فرمادیں۔ نیز اور کوئی خرابی ہو تو وہ بھی بتا دیں صدا بلبل کی نا ہو جس میں وہ گلزار نا ہے نہیں ہے فصلِ گل جب دل بے برگ و بار نا ہے نہ پگھلائے جو پتھر وہ نہیں فریاد میری لہو گرما نہ دے جو وہ مری گفتار نا ہے کہ...
Top