چکوال کے محلہ سر پاک کی ایک امام بارگا میں خود خش حملہ ہوا ہے جس سے اب تک 30 لوگوںکی ہلاکت کا بتایا گیا ہے اور 200 کے قریب زخمی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔چکوال میں کوئی بڑا ہسپتال بھی موجود نہیں جس میںزخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دی جا سکے ۔ایک ہسپتال موجود ہے پورے شہر میں جس میں 100 کے قریب لوگوں کو طبی...
اسلام آبادایف سی چیک پوسٹ پرخودکش حملہ،8اہلکارجاں بحق
(روزنامہ جنگ اسلام آباد)…اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے دفتر کے قریب ایف سی کی چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں8اہلکار جاں بحق اور5زخمی ہو گئے ۔ڈی آئی جی اسلام آبادبن یامیننے8اہلکاروں کے جاں بحق ہو نے کی تصدیق کر دی ہے۔ایس ایس پی اسلام آباد پولیس...
پشاور (ثناء نیوز) صوبائی دارالحکومت پشاور میں عظیم صوفی شاعررحمان بابا کے مزار پر حملے میں مبینہ ملوث ملزم پاگل ہوکر سنٹرل جیل پشاور کے پاگل خانے پہنچ گیا۔ دو ہفتے قبل بعض نامعلوم شرپسند عناصر نے عظیم صوفی شاعر رحمان بابا کے مزار کو بارودی مواد سے اڑانے کی کوشش کی تھی۔ ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ...
بیت اللہ محسود کی وائٹ ہاؤس پر حملے کی دھمکی، مناواں دہشت گردی کی ذمہ داری قبول کرلی
لاہور(جنگ نیوز) تحریک طالبان کے سربراہ بیت اللہ محسود نے پیر کو مناواں میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے امریکی کیپٹل میں وائٹ ہاؤس پر حملے کی دھمکی دی ہے، ایک...
امریکہ اور خدا کی نصرت
تحریر...روف عامر پپا
.رافغانستان کو تخت و تارج کرنے اور قریہ قریہ شہر شہر کے درودیوار پر اپنی بربریت کے خونی نشان نقش کرنے والے امریکی فوجوں کو ایک طرف طالبان کی سرفروشانہ جدوجہد نے مایوس کررکھا ہے تو دوسری جانب نیٹو کے گیدڑوں کو طالبان کی روحانی قوت نے ڈھیر کردیا...
پشاور، 5 مارچ بروز جمعرات، پاکستان کے شمال مغربی علاقے میں 17ویں صدی کے ایک صوفی شاعر رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ ہوا۔
اعلی سرکاری افسر صاحبزادہ محمد انیس کی اطلاع کے مطابق مزار کی انتظامیہ کو حملے سے تین دن پہلے ایک دھمکی آمیز خط موصول ہوا جس میں مزار پر عورتوں کے آنے پر اعتراض کیا گیا تھا...
ڈیرہ اسمعیل خان میں نا معلوم افراد نے شمالی سرکیولر روڈ پر واقع مسجد امیر ہمزہ پر دستی بموں سے حملہ کیا۔
سٹی پولیس آفیسر اسد اللہ مروت نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ اس حملے میں آٹھ افراد زحمی ہوئے ہیں جن میں دو کی حالت تصویشناک ہے۔
زخمیوں کو ڈیرہ ڈسٹرکٹ ہسپتال لے جایا گیا ہے۔
یہ بم حملہ مغرب...
کوئٹہ+پشین.......شمالی بلوچستان کے علاقے پشین میں جمعیت علمائے اسلام (ف)کے صوبائی امیر مولانا محمد خان شیرانی پر ایک مدرسے میں خودکش حملہ ہوا،جس میں حملہ آور سمیت چھ افراد ہلاک جبکہ آٹھ زخمی ہوگئے ، تاہم مولانا شیرانی اور جمعیت کے دیگر رہنماء حملے میں محفوظ رہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق حملہ ضلع...
بیبیسی کے مطابق سوات اور مالاکنڈ میں شریعت نافذ کرنے کے بارے میں حکومت اور طالبان میں معاہدہ ہو گیا ہے۔
تمام سواتیوں اور پاکستانیوں کو مبارک ہو کہ شریعت آ رہی ہے۔ امید ہے کہ اب سواتی جو پہلے سوات چھوڑ کر جا رہے تھے وہ واپس اپنے گھروں کو جائیں گے۔ بلکہ دوسرے پاکستانی شریعت اور عدل کی تلاش...
جنوبی پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان میں ایک بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں چوبیس افراد ہلاک جبکہ پنتالیس کے قریب زخمی ہوگئے ہیں۔ مرنے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔
آئی جی پولیس پنجاب شوکت جاوید نے اس حملے میں چوبیس افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
دوسری طرف ڈی آئی جی ڈیرہ غازی خان اطہر مبارک نے...
اورجلد آپکے شہر پہنچنے والا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (محمد حنیف ۔ بی بی سی اردو ڈاٹ کام)
آپکے اگر بچے ہیں اور سکول جانے کی عمر کو پہنچ چکے ہیں تو آپ نے آج صبح یقیناً سکول بھیجا ہوگا۔ آپ چاہے شریف آدمی ہوں یا رشوت خور، چاہے آپ نے گزشتہ الیکشن میں کسی مولوی کو ووٹ دیا ہو یا کسی عورت کو، چاہے آپکا بچہ...
ڈیلی ٹائمز کے مطابق منگورہ کی اس مارکیٹ میں طالبان نے خواتین کا داخلہ منع کر دیا ہے۔ تصویر میں دکانیں کپڑے کی لگ رہی ہیں جہاں زیادہتر خریدار خواتین ہی ہوتی ہیں۔
اپ ڈیٹ3:55pm۔
کوئٹہ میں فائرنگ سے ڈی ایس پی سمیت چار اہلکارجاں بحق
مقتولین کے ورثاء ، سیاسی اور تاجر تنظیموں کا شدید احتجاج، کالعدم لشکر جھنگوی نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرلی ، مقاصد کے حصول کے لیے اہل تشیع کے خلاف ملک بھر میں فدائی حملے کرینگے ، ترجمان علی حیدر
کوئٹہ ...
دلاور خان وزیر
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور
صوبہ سرحد کے شورش زدہ علاقہ سوات میں مقامی طالبان نے پیر کے روز پیر سمیع اللہ کی لاش کو قبر سے نکال کر ایک چوک میں لٹکانے کے بعد اسے نامعلوم مقام پر دفنا دیا ہے۔
سوات میڈیا سنٹر کے ایک اعلٰی اہلکار نے بی بی سی کو بتایا کہ گزشتہ روز مقامی عسکریت...