صوبہ سرحد کے شہر پشاور میں ایک دھماکے میں بیس افراد ہلاک اور اسی کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔
پشاور کے ڈی سی او ارباب شاہ رخ نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بیس ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ یہ دھماکہ پشاور میں واقع قصہ خوانی بازار کے قریب کوچہ رسالدار میں واقع امام بارگاہ کے باہر ہوا ہے۔
یہ دھماکہ اتنا...
کل بروز جمعہ ایک خاص فرقے کے جنازے میں ریموٹ کنٹرول بم بھماکہ ہوا جس میں چھ 6 افراد ہلاک ہوئے
اس واقعے کے بعد مقتولوں کے رشتہ داروں اور جنازے میں شریک لوگوں نے غم و غصے کی وجہ سے آپنے حواس کھو دیے اور اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی جس کی زد میں آ کے کئی بے گناہ لوگ زخمی و شہید ہوئے۔۔۔۔...
صوبہ سرحد کے دار الحکومت پشاور میں سینئر صوبائی وزیر بشیر احمد بلور کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں تین افراد کے جاںبحق اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق پشاور کے قیوم اسٹیڈیم میں بین الصوبائی کھیلوں کی اختتامی تقریب کے موقع پر زور دار دھماکہ ہوا ۔ذرائع کے...
پچھلے دنوں یہ سانحہ پیش آیا جس میں میرے والد شہید ہو گئے ۔۔ ہم تو پہلے ہی طالبان کے ہاتھوں تنگ تھے اب ہماری افواج بھی ہم نہتوں کو مار رہی ہے ۔۔۔ طالبان کے خلاف آپریشن کے حکومتی دعووں کے باوجود طالبان دنددناتے پھرتے ہیں ۔۔۔ فوجی سے بات کرو تو طالبان گلا کاٹ دیتے ہیں اور طالبان کا ساتھ دو تو فوج...
حوالہ: اس رومانس کی قیمت بھی عوام چکائیں گے، رؤف کلاسرا ، روزنامہ جنگ مؤرخہ یکم اکتوبر 2008
جب کہ رحمان ملک یہ ثابت کر نے کی کوشش کررہے ہیں کہ یہ حملہ پاکستانی سیاسی قیادت کو ختم کرنے کیلئے کیا گیا تھا تو میرے جیسے میڈیا مین اپنے محفوظ گھروں میں بیٹھ کر سمجھتے ہیں کہ یہ ہماری نہیں امریکہ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ہمارا پیارا وطن پاکستان آج کل بے شمار مسائل کا شکار ہے کچھ لوگ تو اب پاکستان کو مسائلستان کہتے ہیں۔ ویسے تو کئی مسائل ہیں لیکن آج ہم خود کش حملوں کو دیکھتے ہیں۔
کہا جاتا ہے کہ پاک فوج جب کہیں آپریشن کرتی ہے تو وہ لوگ جواب میں خود کش حملے کرتے ہیں۔ ہم تھوڑی دیر کے لئے...