تجھے حمد ہے
کلام : محمد حسین مشاہدرضوی
مری ابتدا مری انتہا ترے فضل سے تجھے حمد ہے
یہ مرا بیان و مری زباں ترے فضل سے تجھے حمد ہے
:a4:
یہ شفق میں جو ہے حنائی رنگ،یہ جو مہر میں ہے طلائی رنگ
یہ قمر کا نور بھی یا خدا ترے فضل سے تجھے حمد ہے
:a4:
یہ ستارے تارے یہ کہکشاں،یہ زماں زمین یہ آسماں...