"چمنِ طیبہ سنبل جو سنوارے گیسو "
از:علامہ شبنمؔ کمالی، دربھنگہ ( ماہ نامہ اعلیٰ حضرت بریلی شریف، مارچ 1990ء ص24)
دائرے بن گئے آنکھوں کے تمہارے گیسو
جب تصور نے خیالوں میں اتارے گیسو
رُخ ہے والشمس تو واللیل ہیں پیارے گیسو
کتنے محبوب ہیں خالق کو تمہارے گیسو
رشکِ گلزارِ ارم بن گئی بزمِ ہستی...
"واہ کیا جود و کرم ہے شہِ بطحا تیرا "
از: ڈاکٹر صابر سنبھلی، انڈیا( آرزوے بخشش 2008ء ص25)
نام لوں کیوں نہ شب و روز خدایا تیرا
تو ہے معبود مرا ، اور میں بندہ تیرا
کون سی جا ہے ، نہیں جس میں اُجالا تیرا
کون سی شَے ہے وہ ، جس میں نہیں جلوہ تیرا
تم ہوجائے گی اک روز یہ دنیا ساری
ذکر لیکن کبھی کم...
"یاد میں جس کی نہیں ہوشِ تن و جاں ہم کو"
از:ناچیز محمد حسین مُشاہدؔ رضوی(11مارچ 2013ء بروزپیر)
حب دنیا نے کیا خوب پریشاں ہم کو
بخش دیں اپنی ولاسرورِ خوباں ہم کو
گر ملے ارضِ مدینہ تو کریں کیا جنت
رشک صد خلد ہے طیبہ کا گلستاں ہم کو
دشمنوں نے کیا حیران ہمیں شاہ رسل
آس ہے آپ کی اے رحمت رحماں ہم...
"زہے عزت و اعتلاے محمد ﷺ"
از:ناچیز ڈاکٹر محمد حسین مُشاہد رضوی (لمعاتِ بخشش ،ص74)
ناچیز کی دسویں جماعت میں یہ پہلی نعت امام احمدرضا بریلوی کی زمین میں لکھی تھی
ہے بہتر وظیفہ ثناے محمد ﷺ
خدا خود ہے مدحت سراے محمد ﷺ
اُسی کی نگاہوں میں تاثیٖر ہوگی
ہوئی جس کو حاصل لقاے محمد ﷺ
اُجالا جو پھیلا...
"زہے عزت و اعتلاے محمد ﷺ"
از:ناچیز ڈاکٹر محمد حسین مُشاہد رضوی (لمعاتِ بخشش ،ص74)
ناچیز کی دسویں جماعت میں یہ پہلی نعت امام احمدرضا بریلوی کی زمین میں لکھی تھی
ہے بہتر وظیفہ ثناے محمد ﷺ
خدا خود ہے مدحت سراے محمد ﷺ
اُسی کی نگاہوں میں تاثیٖر ہوگی
ہوئی جس کو حاصل لقاے محمد ﷺ
اُجالا جو پھیلا...
دُعا
از قلم : محمد حسین مشاہد رضوی
خدایا! حاملِ آدابِ بندگی کردے
ہر این آں سے جدا میری زندگی کردے
جو کردے خِرمنِ باطل کو راکھ کا تودہ
تو اہلِ حق کو وہ نمناک شعلگی کردے
فضاے دہر پہ خوں ریزیاں محیط ہوئیں
فنا جہان سے یارب درندگی کردے
زبانِ حال کی گل کاریاں بڑھیں حد سے
عمل سے منسلک اب میری...
ہمیں عطا ہوں نعیمِ جناں مرے اللہ
ازقلم : محمد حسین مشاہد رضوی
ہے تیرے نور سے روشن جہاں مرے اللہ
ہے تیرے فیض کا دریا رواں مرے اللہ
ترے سوا نہ کسی سے طلب کروں کچھ بھی
تُو بخش دے مجھے ایسی زباں مرے اللہ
ترابیان مری دسترس سے باہر ہے
ہر اک عیاں میں ہے تو ہی نہاں مرے اللہ
نجات دیدے غموں سے ہر...
نبی کا عشق و خیال دیدے
از قلم : مشاہد رضوی
کوئی رضا کی مثال دیدے
مجدّدِ عصرِ حال دیدے
ترے نبی کو پسند ہو ، جو
خدایا! ایسا کمال دیدے
نبی کے گستاخ کانپ اُٹھّیں
ہمیں تو ایسا جلال دیدے
کریں فقط تیری بندگی ہم
ترے نبی کا خیال دیدے
جو دیکھے جانے ہے مردِ مومن
جبیں پہ ا یسا جمال دیدے
نبی کے...
حمدِ باریِ تعالیٰ
از قلم : مشاہد رضوی
بُطونِ سنگ میں کیڑوں کو پالتا ہے تُوہی
صدف میں گوہرِ نایاب ڈھالتا ہے تُوہی
دلوں سے رنج و الم کو نکالتا ہے تُوہی
نفَس نفَس میں مَسرّت بھی ڈالتا ہے تُوہی
وہ جنّ و انس و مَلک ہوں کہ ہوں چرند و پرند
تمام نوعِ خلائق کو پالتا ہے تُوہی
بغیر لغزشِ پا...
حمد ہے بے حد۔۔۔۔۔۔
از قلم : محمد حسین مشاہد رضوی
حمد ہے بے حد مرے پروردگار
ہے تو ہی معبود تو ہی کردگار
حمد ہے خالق ، خداے کارساز
تیری بخشش زندگیِ ذی وقار
تجھ سے قائم ہیں جہاںکے کا روبار
ذرّے ذرّے پر ہے تیرا اختیار
نور تیرا ہر جگہ موجود ہے
تیرا جلوہ ہر طرف ہے آشکار
رنگ و نکہت پھول کو دیتا...