امیر خُسرو کی فارسی غزل کا ترجمہ
غمِ فُرقت میں جو جینےکا سماں ہو تو جیوں
یعنی ،اِک جان کے بعد اور بھی جاں ہو تو جیوں
تیری آنکھیں مجھے جینے نہیں دیتیں اِک پَل
شوخ غمزوں سےتِرے مجھ کو اماں ہو تو جیوں
بے یقینی کا یہ عالَم ہو ، تو جینا کیسا
ایک پَل بھی، مجھے جینے کا گُماں ہو تو جیوں
یُوں تو...
گوگل کی ٹرانسلیٹ سروس سے کون واقف نہیں ہے؟ انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی اکثریت اس سے وافف ہیں اور وقتاً فوقتاً فائدہ بھی اٹھاتے رہتے ہیں۔ لیکن مسئلہ اس وقت درپیش آتا ہے جب آپ آفلائن ہوں اور کسی لفظ یا جملے کو ترجمہ کرنے کی انتہائی ضرورت ہو۔ اب اس مسئلے کا حل گوگل نے خود فراہم کردیا ہے۔
گوگل...
درسِ ادیب اگر بوَد زمزمهٔ محبتی
جمعه به مکتب آورد طفلِ گریزپای را
(نظیری نیشابوری)
ترجمہ:
اگر معلم کا درس کوئی محبت کا نغمہ ہو تو وہ جمعے (یعنی تعطیل) کے دن بھی (مکتب سے) گریزاں بچے کو مکتب میں لے آئے۔
اگر ہم کسی کتاب کا مکمل ترجمہ کرنا چاہیں (مثلا اگر کسی مکمل کتاب کا ترجمہ یہاں فورم پر ارسال کیا جائے) تو کیا اس پر کاپی رائٹ یا کسی بھی طرح کے کوئی قوانین لاگو ہوں گے؟
بورخیس کی کہانیاں
(ترجمہ و تبصرہ: عاصم بخشی)
بین الاقوامی ادب کے شائقین جانتے ہیں کہ بورخیس کے موضوعات معانی کا ایک سمندر ہیں اور وہ تاریخ، اساطیر، فلسفہ، مذہب اور ریاضی وغیرہ سے تصورات مستعار لیتے ہوئے عمومی طور پر طلسماتی حقیقت نگاری (magical realism) کی ادبی روایت میں کہانی اور کردار تخلیق...
ایک مضحکہ خیز آدمی کا خواب/فیودردوستوئیفسکی
تعارف و ترجمہ: عاصم بخشی
یوں تو دوستووسکی کے تمام ادبی کام میں فلسفۂ وجودیت کے تحت انسانی نفسیات کا مطالعہ ایک مستقل موضوع کے طور پر سامنے آتا ہے پھر بھی نقادوں کے نزدیک اس کے مختصر ناول ’زیرِ زمین رسائل‘ (Notes from Underground) کو فرانسیسی مصنف...
ورڈپریس کا سندھی ترجمہ ابھی تک شروع نہیں ہو سکا ہے۔ کام شروع کرنے کے لئے رضاکاروں اور کچھ بنیادی معلومات کی ضرورت ہے۔ اگر ترجمے کا کام شروع ہو جائے تو رضاکار دستیاب ہو جائیں گے لیکن اس سے پہلے بنیادی معلومات کی ضرورت ہے۔
میں سندھی نہیں جانتا، اس لئے اگر کوئی سندھی جاننے والا مدد کر سکے تو یہ کام...
میں ورڈپریس استعمال نہیں کرتا، لیکن اب ایک تھیم کا اردو ترجمہ کر رہا ہوں۔ تھیم ٹیسٹ کرنے کے لئے ورڈپریس کی اردو (po) فائلوں کی ضرورت ہے. انٹرنیٹ سے جو تراجم ملے ہیں وہ دوست کے ترجمہ کردہ ہیں، اور ورڈپریس ورژن 2۔1۔2 کے لئے ہیں۔ موجودہ ورژن میں پرانے ورژن کا بیشتر ترجمہ استعمال نہیں ہوتا۔
اس وقت...
سیلاب کی دلہن
شہنائی دھنیں بکھیر رہی ہے
اور باراتی واپسی کے لیے اٹھ رہے ہیں
دلہن کی ماں سسکیاں بھرتی ہوئی کہتی ہے
"میری رانی کو یہ لوگ ہمیشہ کے لیے لے چلے۔۔۔
ان اجنبی چہروں کے ساتھ اُس بیگانےگھر تک
میری شرمیلی بچی کیسے سفر کرے گی"
آج کا دن کتنا کٹھن تھا
تمام دن آسمان سے پانی برستا رہا...
او بول مٹی دیا ، او بول مٹی دیا باویا ،
تیرے دکھاں نے مار مکا لیا ، میرا سوہنا ماہی
او مٹی دا میں باوا بنایا ، اُتے چا دتی اے کھیسی
وطناں والے مان کرن ، کی میں مان کراں میں پردیسی
میرا سوہنا ماہی ، آ جا ہو ہوووووووو ۔۔۔۔ اوئے
ہو بوہے اگے لاواں بیریاں ، گلاں گھر گھر ہوون تیریاں تے میریاں...
عبد الباری جہانی کی یہ نظم میری پسندیدہ ہے۔ اس کا لفظی ترجمہ پیش خدمت ہے۔ ترجمہ معیاری نہیں مگر مفہوم کو جانے نہیں دیا گیا ہے
پشتو نظم
د شونډو تصوير
عبدالباري جهاني
زه د رود پرغاړه تلم را يادېدلې
هغه شونډي چي وعدې به يې كولې
هغه شونډي چي د ګل په شاني سرې وې
چي شېريني د سبا باندي وعدې وې
د...
امیر مینائی کا مشہور شعر ہے:
وہ تجھے بھول گئے، تجھ پہ بھی لازم ہے امیر
خاک ڈال ، آگ لگا، نام نہ لے، یاد نہ کر
کیا خوب شعر ہے اور کس کیفیت کو کیا الگ رنگ میں بیان کیا ہے مینائی نے، کہ کم کسی کے کہنے میں لفظ ایسے ہوتے ہیں ، جیسے امیر کے کہنے میں تھے۔
آج ہی محترم یعقوب آسی صاحب کا اس شعر کا...
محترم جناب سید شہزاد ناصر صاحب نے یہاں فارسی غزل مع نثری ترجمہ پیش کی تھی، بندے نے اس کا منظوم ترجمہ کرنے کی کوشش کی ہے:
ہر رات چھانتا ہوں ترے در کی خاک میں
اور دل کو آبِ چشم سے کرتا ہوں پاک میں
ہوں گی یہ ہڈّیاں مری جس روز چور چور
پھربھی رکھوں گا دل میں ترا انہماک میں
تجھ سے ملن کی شب ہو تو...
ویسے تو مقدس کا دھاگہ پہلے سے موجود تھا۔ مگر ہم نے سوچا کہ چونکہ ترجمہ ہم نے کیا ہے۔ اس لیے ہم اپنے ترجمہ کیے اقوال کو الگ دھاگے میں پیش کریں گے۔ اس ضمن میں کچھ زیادہ محنت نہیں کرنی پڑی۔۔۔ جال بین (انٹرنیٹ) سے کچھ تصاویر اٹھائیں۔ اپنا ترجمہ ادھر چھاپا۔۔ اور اب ادھر پیش کرنے کا ارادہ ہے۔۔۔ :)
مجھے شیلی کی یہ چھوٹی سی نظم بہت پسند ہے۔ اس کا شمار اس کے "ماسٹر پیسز" میں کیا جاتا ہے۔ جی میں آیا سب سے شیئر کروں۔ بیٹھے بیٹھے منظوم ترجمہ بھی کر دیا ہے۔ یہ ترجمہ میری زندگی کا پہلا منظوم ترجمہ ہے۔ امید ہے پسند آئے گا۔
Music, When Soft Voices Die
Music, when soft voices die,
Vibrates in the...
انتخاب از فیض احمد فیض
ہوسِ منزلِ لیلا نہ تجھے ہے نہ مجھے
تابِ سرگرمیِ صحرا نہ تجھے ہے نہ مجھے
میں بھی ساحل سے خزف چنتا رہا ہوں، تو بھی
حاسل اک گوہرِ جدّا نہ تجھے ہے نہ مجھے
چھوڈیٔے یوسفِ گمگشتہ کی کیا بات کریں
شدّتِ سوقِ زلیخا نہ تجھے ہے نہ مجھے
اک چراغِ تحِ داماں ہی بہت ہے ہم کو
طاقت جلوۂ...
داستان لیلاں چنسیر سے
لیلا۔۔ تو نے کیوں محو کیا ہے انہیں لوح دل سے
حاصل زیست سمجھتے ہیں جو پیارے تجھ کو
اے مرے و سرو کنور! میرے چنسیر راجہ
دل مرا آج بھی رو رو کے پکارے تجھ کو
ان کے زخموں پہ مدھر بولوں کا مرہم رکھنا
اب بھی اپنا جو سمجھتے ہیں بچارے تجھ کو
ان کو خلقت کی نگاہوں نہ رسوا کر نا
واسطہ...
(براہ کرم اس کو متعلقہ سیکشن میں منتقل کر دیاجائے)
آداب،
قرآن مجید کا آسان ترجمہ کورس حاضر ہے۔ اس کی تیاری میں اس بات کا خاص خیال رکھا گیا ہے کہ ہر کوئی آسانی سے گھر بیٹھ کر ترجمہ کرنے کے بنیادی اصول سمجھ سکے۔
ماہنامہ "سوچنے کی باتیں" کی طرف سے اس کی تقسیم کی عام اجازت ہے۔
(اس کا ٹائٹل...
مشہور امریکی مصنف ریمنڈ کارور کے مشہور ترین افسانے ’کیتھیڈرل‘ کا ترجمہ پیشِ خدمت ہے۔ یہ افسانہ امریکی ادب کے شاہکاروں میں شمار کیا جاتا ہے۔
- - - - - - - - - - - - - -
یہ نابینا شخص، جو میری بیوی کا پرانا دوست تھا، ہمارے گھر میں رات گزارنے آ رہا تھا۔ اس کی بیوی فوت ہو گئی تھی، اس لیے وہ...