اس سوفٹ وئر سے قرآن مجید كوعربی، اردو اور انگریزی زبانوں میں بآسانی پڑھا جاسكتا ہے - اس میں پانچ ترجمے اور چار تفاسیر کو شامل کر کے ایک آسان اور مختصر سائز کی ایپلیکیشن بنائی گئی ہے - اس کے ویب ٹائپ انٹرفیس کے ذریعے سے تفسیر کے متن کو پڑھنے میں آسانی پیدا کی گئی ہے- کسی بھی لفظ کو آیت کے ترجمے...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
جناب! میں معلوم یہ کرنا چاہتا ہوں کہ کیا اردو یونی کوڈ میں مکمل قرآن مجید کا ترجمہ کہیں ڈاءن لوڈ کیلیے دستیاب ہے؟
شکریہ
وسیم جاوید
کبھی کبھی ان حبس بھری راتوں میں
جب
سب آوازیں سو جاتی ہیں
آدھی نیند کی گھائل سی مدہوشی میں
اک خواب انوکھا جاگتا ہے!
میں دیکھتا ہوں
گرد کی اس چادر سے اُدھر
(جو میرے اُس کے بیچ تنی ہے)
وہ بھی تنہا جاگ رہا ہے۔
گوگل ٹرانسلیٹ میں حال ہی میںکئ فیچرز کا اضافہ ہوا ہے۔
اب جیسے جیسے آپ کچھ ٹائپ کرتے ہیں گوگل اس کا ترجمہ دکھاتا ہے۔ ایک لفظ ٹائپ کرنے پر اس کے کئ ترجمے دکھائ دیتے ہیں۔
جب آپ کسی ایسی زبان میں ترجمہ کرتے ہیں جو لاطینی حروف استعمال نہیں کرتی تو گوگل آپ کو اس کا رومن تلفظ بھی دکھاتا ہے۔ ذرا...
یہاں سے آپ قرآن کا اردو یونی کوڈ ترجمہ حضرت مولانا فتح محمد جالندھری اور ترجمہ حضرت مولانا محمود الحسن اور تفسیر عثمانی xls فارمیٹمیں ڈاون لوڈکر سکتے ہیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میںیہاںپر ترجمان القرآن کا تانا بانا شروع کررہا ہوں اس کا ایک چھوٹا سا حصہ میںمکمل کرچکا ہوں!
اس ترجمے یا ترجمانی کی غرض و غایت مولانا نے اپنے پیش لفظ فرما دی ہے۔
اس میں موجود خامیاں میری کم علمی اور کمزور ریڈنگ یا ٹائپنگ کی ہیں۔ نشاندہی فرما ئیں۔...
مضبوط پناہ گاہیں، ناقبل تسخیرمدافعت اورشافی علاج:۔ مسنداحمدمیں ہے کہ حضرت عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ اس سورت کو اس کے بعد کی سورت کو قرآن شریف میں نہیں لکھتے تھے اورفرمایا کرتے تھے کہ میری گواہی ہے کہ رسول اللہ(صلی اللہ علیہ والہ وسلم)نے مجھے خبر دی کہ جبرئیل علیہ السلام نے آپ سے فرمایاقل...
سورہ الناس:۔
شروع کرتاہوں اللہ تعالی بخشش اورمہربانی کرنے والے نام سے۔
توکہہ میں لوگوں کے پرودرگارکی پناہ میں آتاہوں.1.لوگوں کے مالک کی .2.لوگوں کے معبودکی.3.وسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والے کی برائی سے .4.جولوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتاہے.5.خواہ وہ جن ہویاانسان.6.
خالق ،پرورش کنندہ، مالک...
راحت زاخیلی
(تعارف: فضل ربی راھی)
[align=justify:41ebc30b68]راحت زاخیلی نے پشتو زبان میں پہلا افسانہ اس وقت لکھا جب اُردو میں بھی افسانہ انگریزی زبان سے ابھی نیا نیا آیا تھایعنی گزشتہ صدی کے اوائل میں پریم چند اور سجاد حیدر یلدرم اردو میں افسانے کا تجربہ کر رہے تھے۔ جب راحت زاخیلی کو اس نئی...
اس ترجمے کو ڈیجیٹائز کرنے کے لیے میں نے بہت پہلے کام کیا تھا اور اسکی پی ڈی ایف فائل پہلے سے ہی یانبی ڈاٹ کام پر موجود ہے۔
میں کوشش کرتی ہوں کہ اس کی یونیکوڈ فائل کو یہاں اپلوڈ کر سکوں۔
فائل کا سائز 2 ایم بی کے قریب ہے۔
۔۔۔۔۔ میں نے ابھی فائل اپلوڈ کرنے کی کوشش کی ہے، مگر شاید کوٹہ...
القرآن الکریم
اُردو ترجمہ معانی القرآن
مترجم : محمد جوناگڑھی
نظرثانی : ڈاکٹر وصی اللہ بن محمد عباس اور ڈاکٹر اختر جمال لقمان
مآخذ : شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلکس ، مدینہ منورہ ، السعودیہ العربیہ
یونی کوڈ تبدیلی : باذوق
شیکسپئر کے المیہ ڈراموں پر ایک ہی دن میں سات مفّصل لیکچر ریکارڈ کرانے کا معرکہ علم دوست حلقوں میں ابھی تک گفتگو کا موضوع تھا لیکن اب پروفیسر سجاد شیخ نے اپنے ترکش سے کچھ نئے تیر بھی نکالے ہیں جن میں تازہ ترین مثال احمد ندیم قاسمی کی نظموں کا انگریزی ترجمہ ہے۔
قاسمی کی شاعری کے بارہ مجموعے...