تعارف

  1. محمد یعقوب آسی

    تعارف اس فقیر المعروف ’’محمد یعقوب آسیٓ ‘‘ کا تعارف تو محمد وارث صاحب کرا چکے۔

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/محمد-یعقوب-آسی-صاحب-کو-اردو-محفل-پر-صمیمِ-قلب-سے-خوش-آمدید.28754/ اور کچھ ایسا کہ ۔۔۔۔۔ عرض کرتا ہوں: یاراں میری قدر پچھانی کچھ بہتی مینوں میرے قدوں اُچا چایا نیں بہت آداب جناب محمد وارث صاحب۔
  2. س

    تعارف میرے بارے میں

    میرا نام سید اسماعیل شاہ ہے۔۔میرا تعلق ضلع مردان تخت بھائی سے ہے۔۔میں بلاگنگ کی دنیا میں ابھی نیا ہوں۔۔اپنے ساتھی بلاگران سے توقع کرتا ہوں کہ آپ بلاگ بنانے میں میرا ہر ممکن ساتھ دینگے۔۔
  3. مسکراہٹ

    تعارف مسکراہٹ My Name is

    السّلام علیکم! ویسے تو میں کسی تعارف کا محتاج نہیں، اکائونٹ سیٹ اپ کمپلیٹ کرنے کے خاطر حاضر خدمت ہوں۔۔۔۔ کہتے ہیں کہ اپنی تعریف اپنے منہ نہیں کرنی چاہئے، میرا نام ہے مسکراہٹ، مجھے آپ کی محفل میں میری تعریف کئی جگہوں پہ نظر آئی۔۔۔ مگر تقاضائے تعریف اب بھی باقی ہے۔۔۔۔ التماسِ مسکراہٹ کے ساتھ...
  4. فے میم

    تعارف ترغیب دی گئ سو حاضر ہوں

    السلام علیکم سب کو۔ اردو بلاگز کا کافی پرانا قاری ہوں اور وہ بھی خاموش والا۔ اپنا بلاگ بنانے کا خیال آیا تو اساتذہ کے پاس آنے کی جسارت کی :) امید ہے راہنمائی ہوگی، سب کا پیشگی شکریہ اور دعائیں
  5. شعبان نظامی

    اہل محفل کا تعارف

    تمام احباب کو سلام اس تھریڈ میں اہل محفل اپنا تعارف پیش کریں۔(التماس) میں یہاں نیا ہوں اور کافی دوستوں کو نہیں جانتا لہذا یہاں اپنا مختصر تعارف پیش کریں تو مجھے آپ کا مزاج سمجھنے میں کافی آسانی ہو گی۔ والسلام شعبان نظامی
  6. شعبان نظامی

    تعارف شعبان نظامی

    السلام علیکم! نام سے آپ واقف ہیں۔ تعلیم۔ ماسٹرز پیدائش۔ضلع ننکانہ کے قریبی گائوں میں موجودہ رہائش۔لاہور باقی تعارف ساتھ ساتھ چلتا رہے گا۔ میں نے تو یہاں ایسا تھریڈ بھی دیکھا جو تعارف کے نام سےشروع کیا گیا تھا مگر اس میں تعارف کے علاوہ سبھی کچھ تھا۔
  7. صلاح محمد

    تعارف تعارف صلاح محمد

    السلام علیکم - لوگ کہتے ھیں کہ صلاح کا ‎سائنسی ذہن ھے - میں تو خوارزمی یعنے محمد بن موسى الخوارزميّ سے بے حد متاثر ھوں - میں تو کیا، ساری دنیا ان سے اتنی متاثر ھے کہ کیا بتاؤں - اگر آپ ان سے متاثر نہ ھوتے تو آپ اس پیغام کو پڑھ بھی نہ پاتے - جی ھاں آپ خود چل کر دیکھ لیں میں صحیح ھوں یا نھیں، نیچے...
  8. نگار ف

    تعارف میرا تعارف ہوچکا ہے(نگار فاطمہ)

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ، میرا تعارف 10-07-2012 کو ہوچکا ہے یقین نہ آئے تو یہاں دیکھئے۔۔۔۔ بہر حال اکاونٹ سیٹ اپ مکمل کرنے کیلئے دھاگہ حاضر ہے اور گواہ کے طور پہ مندرجہ ذیل افراد کو پیش کیا جا رہا ہے، سید تراب کاظمی گمنام زندگی برگ حنا محمد احمد نایاب مہدی نقوی حجاز محمد بلال اعظم...
  9. غنی شاد

    تعارف سلام عرض ہے،

    السلامُ علیکم، میرا نام غنی شاد ہے، نیٹ گردی کے دوران ایک دن یونہی گھومتا پھرتا آپ کی محفل میں آ پہنچا، واے حیرت کے اتنی دیر سے یہاں پہنچا، اور جو یہاں کے رنگ دیکھے تو جی چاہا کہ میں بھی انہی میں شامل ہوجاوں، اور اس آفتاب شعر و ادب سے اپنے حصے کی روشنی پا لوں،
  10. بنت آدم

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    السلام علیکم ورھمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں سب؟ امید کامل ہے سب ٹھیک ہوں گے 1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟ نہیں بتا سکتی گو ک اب ہمیں اجازت ہے نام بتانے کی بھائی جانی کی جانب سے پھر بھی خیر اصک نام خالو ڈاکٹر اکرم نے رکھا لاجور ہم نے خود رکھا کیوں ک یہ میری شخصیت کی عکاسی کرتا...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف بقلم خود۔ محمد خلیل الرحمٰن

    بقلم خود۔محمد خلیل الرحمٰن تعارف لکھنے کی فرمائش ہوئی تو جی چاہا کہ فوراً کہہ دیں‘‘ کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے’’ لیکن پھر قبل اسکے کہ کوئی اور ہم پر ہنستا، ہمیں خود اپنے آپ پر ہنسی آگئی۔ مشتاق احمد یوسفی صاحب بہت بڑے آدمی ہیں، بہت بڑے لکھاری ہیں، لیکن ان سے ایک غلطی سرزد ہوہی گئی۔ تزکِ...
  12. ط

    تعارف ط طالب ک سلام۔ ۔ ۔

    السلام و الیکم آج ہی آمد ہوئی اس فورم پر شاعری وغیرہ پڑھنے سے دلچسپی ہے کافی کچھ نظر آیا تو جوائن کرلیا۔ تعارف کچھ خاص نہیں بلکہ بلکل بھی خاص نہیں ۔۔۔:sad2: تعلیم واجبی ۔۔ میٹرک عمر۔۔ 31 روزگار۔۔ اتنی تعلم کے ساتھ جو ہو سکتا ہے۔ ۔ کبھی کسی شاپ پر کبھی کہیں اور کبھی کچھ۔ ۔ ۔ شوق۔۔ ۔...
  13. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    السلام وعلیکم! میں عثمان۔۔۔کینیڈا سے آپ کے فورم میں نووارد ہوں۔ اس اردو ویب کا پتہ مجھے اردو بلاگستان میں سفر کرتے ہوئے ہاتھ لگا ہے۔ اردو بلاگستان میں آپ میرا بلاگ خود کلامی کے نام سے پڑھ سکتے ہیں۔ یہی نام میں اس سائٹ پر بطور مونیکر استعال کررہا ہوں کیونکہ حسب معمول کوئی صاحب میرے نام پر ہاتھ...
  14. ا

    تعارف پہچان

    السلام علیکم بعد از سلام معذرت خواہ ہوں کہ شرفاء کے قاعدے سے ہٹ کر جان پہچان کے بغیر ایک موضوع ارسال کر بیٹھا ۔ یہ یقیناً ایک لغزش تھی ۔ اب باقی بات ہے تعارف کی تو یہ سب سے کٹھن مرحلہ ہوتا ہے آدمی کا کہ جب کہیں اس کو اپنا تعارف خود کروانا پڑے ۔ خیر اپنے بارے میں تو ویسے بھی کچھ خاص نہیں بس...
  15. ا

    تعارف اکمل صدیقی

    میرا نام اکمل صدیقی ہے میرا تعلق حیدرآباد سے ہے اور میں اس فورم کا‌نیا ممبرہوں مجھے اس فورم کے بارے میں میرے دوست فرحان دانش نے بتایا تھا ۔۔۔۔۔
  16. مغزل

    تعارف طاہر جاوید ( hani ) ایک تعارف

    طاہر جاوید ( hani ) صاحب کو اردو محفل میں خوش آمدید ، طاہر صاحب کی نبیل صاحب سے ملاقات ہوئی اور وہیں سے اردو محفل کی بابت مہمیز ملی، آپ جرمنی میں سکونت پزیر ہیں‌۔،جناب راہی ِ راہِ سخن بھی ہیں اصلاح کی لڑی میں جناب کا کلام موجود ہے ۔مزید تعارف آپ خود یہاں پیش فرمائیں گے ۔ از طاہر جاوید۔...
  17. ک

    تعارف آپکا نیا ساتھی

    السلام علیکم کیسے ہیں تمام لوگ؟ میں آپ کی اس چھوٹی سی دنیا کا نیا ساتھی ہوں۔ میرا نام کاشف ہے، پیشہ سے ایڈمن آفیسر ہوں اور کراچی کا رہائشی ہوں۔ ایم بی اے، فنانس کر رہا ہوں۔ ون اردو کے بعد یہ پہلا فورم ہے جو مجھے پسند آیا۔ کیونکہ یہاں اردو سیکھنے کا ایک بہترین ماحول مہیا کیا جارہا ہے۔...
  18. دل پاکستانی

    تعارف میرا تعارف

    السلام علیکم میرا نام سعد ہے۔ سرگودھا پنجاب سے 55 کلومیٹر دور ایک گاؤں میں رہتا ہوں۔ طالبعلم ہوں۔ میری دلچسپی کے موضوعات حالاتِ حاضرہ، اسلامی تاریخ، سیاسیات، شاعری، سائنس و ٹیکنالوجی وغیرہ ہیں۔ خیالات کسی حد تک " بنیادپرستوں " والے ہیں اور وطن، مذہب اور قومی زبان کے معاملے میں تھوڑا...
  19. نبیل

    اس زمرے سے متعلق!

    السلام علیکم، اس زمرے کا مقصد عبادات اور اسلامی تعلیمات سے متعلقہ سوفٹویر اور سوفٹویر ڈیویلپمنٹ پر موضوعات پر معلومات اکٹھی کرنا اور اس بارے میں تحقیق کرنا ہے۔ میری گزارش ہے کہ اس زمرہ میں صرف کمپیوٹنگ سے متعلق پوسٹ کی جائے۔ غیر متعلقہ پوسٹ کو حذف کر دیا جائے گا۔ والسلام
  20. ف

    تعارف فارقلیط کی جانب سے السلام علیکم

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم میں‌ ہوں فارقلیط محفل کا کافی عرصہ سے خاموش قاری ہوں رکنیت حاصل کرنے کا اتفاق اب ہو رہا ہے میرے مشاغل میں مطالعہ کتب، کوکنگ، ویب ڈائزائننگ، الیکٹریکل سرکٹ ڈائزائننگ ہیں مطالعہ میں میری دلچسپی کا موضوع روحانی علوم ہیں تعلیم کے نام پر کچھ صحفات کی...
Top