تعارف

  1. طالوت

    تعارف سعود بن سعید کو خوش آمدید

    نئے رکن "سعود بن سعید" خوش آمدید ۔۔ اپنا تفصیلی تعارف تو کروائیں ۔۔ وسلام
  2. طالوت

    تعارف اردو محفل کے نئے رکن نایاب کو خوش آمدید کہیے

    سلامُُ علیکم نایاب :) اردو محفل کے رکن کی حیثیت سے آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں ۔۔ ذرا اپنا تعارف پیش کیجیے تاکہ مزید بات چیت کی جا سکے۔۔ (ایک مراسلے میں آپ کو خاتون سمجھ کر مخاطب ہوا ہوں ، اس کی تصحیح یہیں کر دی ہے) وسلام
  3. مغزل

    تعارف ’’ابن ِ عادل ‘‘ صاحب کو اردو محفل میں صمیم ِ قلب سے خوش آمدید

    خوش آمدید بندہ ناچیز کی جانب سے ’’ابن ِ عادل ‘‘ صاحب کو اردو محفل میں صمیم ِ قلب سے خوش آمدید امیدِواثق ہے کہ آپ کو اردو دوستوں کی محفل اپنا بنا رکھے گی مزید یہ کہ مجھ ایسے کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔ آپ سے التماس گزار ہوں کہ آپ اپنا مٍفصل تعارف یہاں پیش فرمائیں تانکہ احباب آپ کی...
  4. نبیل

    تعارف عباس ملک کو محفل فورم میں خوش آمدید

    السلام علیکم، میں عباس ملک صاحب کو اس محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ کل ہی میری ان سے فون پر گفتگو ہوئی تھی اور مجھے نہایت خوشی ہے کہ انہوں نے میری یہاں آنے کی درخواست کو قبولیت بخشی ہے۔ عباس ملک فجر نستعلیق فونٹ کے خالق ہیں اور فرانس کی ایک یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کر رہے ہیں۔ میں امید کرتا ہوں...
  5. سونیا

    تعارف ابھی کیا کہیں ابھی کیا سنائیں......میرا تعارف

    السلام علیکم میں یہاں نئی آئی ہوں۔ میرا نام سونیا ہے ۔ آپ کیا کر رہے ہیں۔۔؟ ابھی کیا کہیں ابھی کیا سنائیں کہ سر ِ فصیل ِ سکوتِ جاں کف و روز و شب پہ شرر نما وہ جو حرف حرف چراغ تھا اسے کس ہوا نے بجھا دیا کبھی لب ہلیں گے تو پوچھنا سر ِ شہر ِ عہد ِ وصال ِ دل وہ جو نکہتوں کا ہجوم...
  6. ع

    تعارف علی عمران-فرام سیکرٹ سروس

    خادم کو علی عمران کہتے ہیں۔پاک ایشیا سکرٹ سروس سے نزول ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔آج کل کوئی مشن نہیں تھا ۔سو تفریح کرنے چلے آئے۔آپ مجھے جانتے تو ہوں گے ہی۔۔۔۔۔۔؟ جی ہاں سلمان میرا ہی باورچی ہے۔ .ارے یہ سلمان کہاں مر گیا.....سلمان....... سلمان...........جی صاحب جی کے بچے ......کیا "دم" لگا رہے...
  7. مغزل

    مبارکباد خوبصورت لب ولہجے کی شاعرہ ‘‘ ناہید ورک ’’ کو اردو محفل میں خوش آمدید

    خوبصورت لب ولہجے کی شاعرہ ‘‘ ناہید ورک ’’ کو اردو محفل میں صمیم ِ‌قلب کی پہنائیوں میں رقصاں مسحور کن عروسہِ جذب !! آداب و کورنش بجالاتی ہے اور باچھیں کھلائے خوش آمدید کہتی ہے ۔۔۔ امید ہے آپ جلد یا بہ دیر ’’ تعارف ‘‘ کے زمرے میں اپنا مفصل سوانحی خاکہ (تعارف) پیش فرمائیں گی۔ نیاز...
  8. منير أكبر خان

    تعارف منیڑ آگپر خآن

    منیڑ آگپر خآن سے السلام میں جناب خرم شہزاد خرم صاحب کا شکر گزار ہوں جن کی وجہ سے میں یہاں تک پونچا ہوں آج تو میں صرف تعارف ہی کرواتا ہوں پھر کبھی مکمل بات ہو گی شکریہ مدعدعے --- سیفے عبداللہ --- دبے مملوحے --- بنت عاديے --- سواحے --- رومانے --- زهرت وفائ --- ناعسے ... نجديے.... شامل...
Top