چلیں ایک تو آگیا نہ پوچھنے
مبروک یا اخی!
نہ دے کر تو دیکھتے لنگڑیال کونسا ہم سے دور ہے ۔ ۔۔ والسلاممبارکباد قبول کریں عابد ۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
یہ بہانہ معقول نہیں بحرحال شکریہ اس ذرہ نوازی کا بھائیجناب آپ غائب رہتے ہیں تو ہمیںکیا پتہ چلے گا۔ ؟
بہ بہت مبارک ہو
اگر آن لائن رہنے کا حساب لگایا جائے تو سب سے زیادہ فیصد میری ہی نکلے گی وہ الگ بات ہے کہ یہان بات کرنے کو ترستی ہے زباں میری ۔ ۔ ۔ یورو ہاتھ آئے تو ہلکا رکھوں ناں ۔ ۔ ۔ ۔فی الحال تو ہم دونوں سے دور ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اتنا غصہ ، وقت نہیں دیتے یہاں ، اور شکایتیں کرتے ہو ۔۔ یورو پہ ذرا ہلکا ہاتھ رکھو ۔۔
وسلام
ارے آبی بھیا مجھے کیا پتہ تھا کہ آپ کو بھی مبارکباد دینی ہوگی۔ آپ تو گھر کے آدمی تھے۔
آپ کو مبارک ہو کہ اتنے لوگوں نے دیکھتے ہی دیکھتے آپ کا خیال کر لیا
مبارک ہو آبی ۔۔!!!
آپکو بہت بہت مبار ہو میری طرف سے
چپ اچ بولی میں۔ لوگاں تو یاں آتوں بول کے ہاتھ پہ لے رئیںاے تے فیر ہے ای شکریہ بہنا
سمجھ نہیں آئی پھر بھی شکریہچپ اچ بولی میں۔ لوگاں تو یاں آتوں بول کے ہاتھ پہ لے رئیں
مبارک ہو عابد صاحب!