ام عبدالوھاب
محفلین
کٹہرےبہرے، پہرے، ٹھہرے، چہرے، سہرے، گہرے۔۔۔۔۔۔۔
کٹہرےبہرے، پہرے، ٹھہرے، چہرے، سہرے، گہرے۔۔۔۔۔۔۔
مایوس نہ ہوںلزتِ آہِ سحر کو چھین کر کہتے ہیں وہ
اب ہمارا نام لیوا کس قدر مایوس ہے
آغا مجتبیٰ
احباب مایوس کے ہم قافیہ بتا دیجے غزل کے چار اشعار ہو گئے ہیں، مکمل نہیں ہو رہی
مایوس، ملبوس، مانوس، فانوس...
مزید کچھ درج کر دیں
کچھ تاریخ غزل میں سموئیںلزتِ آہِ سحر کو چھین کر کہتے ہیں وہ
اب ہمارا نام لیوا کس قدر مایوس ہے
آغا مجتبیٰ
احباب مایوس کے ہم قافیہ بتا دیجے غزل کے چار اشعار ہو گئے ہیں، مکمل نہیں ہو رہی
مایوس، ملبوس، مانوس، فانوس...
مزید کچھ درج کر دیں
نوازشکچھ تاریخ غزل میں سموئیں
جالینوس
بطللیموس
کچھ اور
طاؤس۔جانگلوس۔منحوس۔محبوس۔لزتِ آہِ سحر کو چھین کر کہتے ہیں وہ
اب ہمارا نام لیوا کس قدر مایوس ہے
آغا مجتبیٰ
احباب مایوس کے ہم قافیہ بتا دیجے غزل کے چار اشعار ہو گئے ہیں، مکمل نہیں ہو رہی
مایوس، ملبوس، مانوس، فانوس...
مزید کچھ درج کر دیں
میخانہ اور پیمانہ میں حرف روی ہ ہےالسلام علیکم
میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ میخانہ اور پیمانہ میں حرف روی کونسا ہے رہنمائی فرمائیں
جاسوسطاؤس۔جانگلوس۔منحوس۔محبوس۔
املاء کی غلطی درست کریں۔۔لزت نہیں صحیح لفظ لذت ہے