محمد اسامہ علی
محفلین
کوئی اگر لفظ "دادا" کے ہم قافیہ الفاظ بتا دے تو
نرم اور شرم کے قوافی کرم کے علی الرغم ہیں یعنی کرم اور حرم سے میل نہیں کھاتے:بم، جم، خم، دم، عم، غم، کم، نم، ہم۔۔۔۔
الم، بھرم، کرم، شرم، نرم، حرم، عجم، قسم، بھسم، قلم، قدم۔۔۔۔۔
آدم، اکرم، اعلم، پیہم، بے دم، بے غم، بیگم، بلغم، شلجم، اگڑم شگڑم، محرم، اعظم، یکدم، ہمدم۔۔۔۔۔۔
بربادکیا آزاد قافیہ میں کوئی میری مدد کرے گا۔۔۔
مجھے آزاد قافیہ درکار ہیں
اسنادکیا آزاد قافیہ میں کوئی میری مدد کرے گا۔۔۔
مجھے آزاد قافیہ درکار ہیں
مردہ باداسناد
آباد
ایجاد
صیاد
بیداد
الحاد
جلاد
روداد
افراد
معیاد
اعداد
اولاد
فولاد
فرہاد
ہمزاد
برباد
قریبی یونیورسٹی تشریف لے جائیں۔۔۔پیار کے قوافی درکار ہیں دوستوں سے
کار ۔دار۔ مار ۔یار ۔پیار کے قوافی درکار ہیں دوستوں سے
اس کام کے ماہر کو متوجہ کرتے ہیں!!!
یار
دیار
اغیار
اخیار
غبار
اخبار
خمار
فگار
اعتبار
انتظار
پرہیزگار
رفتار
گفتار
کردار
سزاوار
دار
عار
نہار
زنہار
فرار
قرار
بہار
شعار
وار
شمار
بھرمار
اعتبار
جب آپ کی نظم؍ غزل کے مصرعوں کی تعداد مذکورہ بالا قوافی سے تجاوز کرجائے تب مزید بھی پوچھ سکتے ہیں۔۔۔
ویسے پیار پر اتنا اصرار زیادہ پائیدار نہیں ہوتا!!!
یار
دیار
اغیار
اخیار
غبار
اخبار
خمار
فگار
اعتبار
انتظار
پرہیزگار
رفتار
گفتار
کردار
سزاوار
دار
عار
نہار
زنہار
فرار
قرار
بہار
شعار
وار
شمار
بھرمار
اعتبار
جب آپ کی نظم؍ غزل کے مصرعوں کی تعداد مذکورہ بالا قوافی سے تجاوز کرجائے تب مزید بھی پوچھ سکتے ہیں۔۔۔
ویسے پیار پر اتنا اصرار زیادہ پائیدار نہیں ہوتا!!!
پوشاک،نمناک،ادراک،ڈاک،تابناکباک ، پاک ، تاک ، چاک ، خاک ، ناک ، مسواک ، غمناک ، چالاک ، بے باک ، افلاک ، لولاک ، خوراک۔۔۔۔۔۔
جام،طعام،بام،آم،پام ،خامپیام، کلام، خرام، سلام، دوام، نام، شام، غلام، کام، عوام، انتقام