محمد آصف
معطل
آپ کو تو اور بھی بہت کچھ "سنی سنائی" لگ گئی ہے۔ اللہ امان میں رکھے۔اچھا؟
مجھے تو لگ رہا ہے کہ یہ نصیر اللہ بابر کے طفیل تھا
آپ کو تو اور بھی بہت کچھ "سنی سنائی" لگ گئی ہے۔ اللہ امان میں رکھے۔اچھا؟
مجھے تو لگ رہا ہے کہ یہ نصیر اللہ بابر کے طفیل تھا
افسوس کی بات ہے کہ یہاں بھی عجیب قسم کے لوگ ہیں۔ جناب آپ اگر تاریخ کا مطالعہ کرلیں تو بات بالکل واضح ہوجائےگی۔ پہلی بات تو یہ کہ جو مجاہد زندہ رہ جاتا ہے اس کو غازی کہتے ہیں۔ (آپ کے اصطلاح میں کہتے ہیں ذیشان صاحب؟) اور دوسری بات یہ کہ شاید آپ کو 1994 سے پہلے وہ ظلم و سربریت، وہ عصمت دریاں، وہ قتلِ عام، وہ لوٹ مار نظر نہیں آتا۔۔؟ یا آپ نے کچھ پڑھا نہیں جو آپ ان کی ظلم کے خلاف مخلصانہ کوششوں کو اس طرح بیان کررہے ہیں۔۔۔۔؟ افسوس ہے اور صد افسوس۔یا تو آپ تاریخ سے واقف نہیں یا جان بوجھ کر انجان بن رہے ہیں۔ جن کو آپ غازی کہہ رہے ہیں ان کو دنیا مجاہدین کے نام سے جانتی تھی اور ان میں صرف 1994 میں بننے والے طالبان ہی شامل نہیں تھے بلکہ احمد شاہ مسعود، گل بدین حکمتیار، ربانی اور دیگر لوگ بھی شامل تھے۔ اور بعد میں یہ سب غازی آپس میں لڑنا شروع ہوئے، اور اس کے بھی کئی سال بعد غازیوں کا ایک اور گروہ دیگر غازیوں کیساتھ لڑنا شروع ہو گیا تھا۔ اور مال غنیمت افغانستان کی حکومت تھی۔
افسوس کی بات ہے کہ یہاں بھی عجیب قسم کے لوگ ہیں۔ جناب آپ اگر تاریخ کا مطالعہ کرلیں تو بات بالکل واضح ہوجائےگی۔ پہلی بات تو یہ کہ جو مجاہد زندہ رہ جاتا ہے اس کو غازی کہتے ہیں۔ (آپ کے اصطلاح میں کہتے ہیں ذیشان صاحب؟) اور دوسری بات یہ کہ شاید آپ کو 1994 سے پہلے وہ ظلم و سربریت، وہ عصمت دریاں، وہ قتلِ عام، وہ لوٹ مار نظر نہیں آتا۔۔؟ یا آپ نے کچھ پڑھا نہیں جو آپ ان کی ظلم کے خلاف مخلصانہ کوششوں کو اس طرح بیان کررہے ہیں۔۔۔ ۔؟ افسوس ہے اور صد افسوس۔
البتہ اس میں عوام الناس کے لئے سوچنے کو بہت کچھ ہے کہ جس ملک نے ڈاکٹر صاحب کی ”برادری“ کو سرکاری طور پر ”غیر مسلم“ قرار دیا ہے، وہ ”انتقاماً“ اس ملک کے خلاف کیا کچھ کرسکتے ہیں۔
اپنے حق کےلیے کھڑا ہونا بغاوت کہلاتا ہے؟
نہیں ایسا نہیں امین بھائی وہ اسے خیانۃ کہتے ہینبغاوت عربی زبان کا لفظ (مصدر)ہے، اس کا مادہ ب-غ-ی ہے۔۔۔ عمومی معنیٰ میں اس کا مطلب حاکمِ وقت کی مخالفت کرنا ہوتا ہے۔۔۔ ۔ اور کچھ؟؟
اچھا۔۔۔ویسے میں عمومی معنیٰ اردو کے حوالے سے کہہ رہا تھا۔۔۔نہیں ایسا نہیں امین بھائی وہ اسے خیانۃ کہتے ہین
کیا کسی کے خلاف منفی حقائق بیان کرنے کے لیے یہ ضروری ہوتا ہے کہ تھوڑا مرچ مسالہ لگا کر ایک دو جھوٹے واقعات بھی شامل کیے جائیں؟؟؟برادر گرامی! ڈاکٹر عبدالسلام کے بارے میں بہت سے ”منفی حقائق“ میں سے محض چند کا اظہار مذکورہ اقتباس میں کیا گیا ہے۔ یہ باتیں ”محبان عبدالسلام“ کو تو کبھی بھی ہضم نہیں ہوسکتیں۔ البتہ اس میں عوام الناس کے لئے سوچنے کو بہت کچھ ہے کہ جس ملک نے ڈاکٹر صاحب کی ”برادری“ کو سرکاری طور پر ”غیر مسلم“ قرار دیا ہے، وہ ”انتقاماً“ اس ملک کے خلاف کیا کچھ کرسکتے ہیں۔
جھوٹے واقعات کا کیا مطلب حسیب بھائی؟کیا کسی کے خلاف منفی حقائق بیان کرنے کے لیے یہ ضروری ہوتا ہے کہ تھوڑا مرچ مسالہ لگا کر ایک دو جھوٹے واقعات بھی شامل کیے جائیں؟؟؟
ویسے آپ نے بہت ہی عجیب بات لکھ دی ہے۔ کہ گوگل پر سرچ کرلیں۔ یعنی گوگل پر جو کچھ پیش کیا جاتا ہے وہ ٹھیک ہوتا ہیں؟ ویسے آپ پاکستان کے بارے میں بھی ذرا گوگل پر تلاش کیجیے۔ پاک فوج کے بارے میں تلاشنے کی تھوڑا سی جرات کیجیے آپ کو اپنی بے ڈھنگ پر شرمندگی نہ ہوئی تو پھر کہیے۔ اور طالبان کے خلاف عِصمت دری، ظلم و سربیت کے جو الزامات آپ نے لگائے ہیں ان کے بارے میں بھی کچھ مستند دلائل پیش کریں۔ صرف دل کا بھڑاس الفاظ کی صورت میں نکال کر خود کو شرمندہ نہ کریں۔ دلیل سے بات کیجیے۔ سو فیصد یقین ہے آپ بھی مغربی جانبدار میڈیا کے ڈسے ہوئے ہیں۔ شعوری طور پر یا لاشعوری طور پر۔ نفسیات (سائکالوجی) کا بھی مطالعہ کیجیے۔ شکریہ۔جو آپ کے خیالات سے متفق نہ ہو تو وہ عجیب ہو جاتا ہے؟
تاریخ کا مطالعہ کر کے یہ سب بتایا ہے۔ انہی سی ائی اے اور امریکہ کے فنڈ پر چلنے والے مجاہدین کے کرتوت بھی میں بتا چکا ہوں کہ کسطرح روس کے جانے کے بعد مال غنیمت پر ایک دوسرے کیساتھ دست و گریبان تھے۔ اور طالبان کون سے فرشتے تھے۔ جو عصمت دریاں اور ظلم و بربریت ہوتی تھی طالبان نے سب کے ریکارڈ توڑ دئیے تھے۔ آپ یہاں کے لوگوں کو بچہ نہ سمجھیں کہ جو آپ ان کو رام کہانیاں بتائیں گے اس پر ہم یقین کر لیں گے۔ ایک گوگل پر طالبان کے سرچ سے ہی آپ پر بہت کچھ واضح ہو جائے گا۔
اور طالبان کے خلاف عِصمت دری، ظلم و سربیت کے جو الزامات آپ نے لگائے ہیں ان کے بارے میں بھی کچھ مستند دلائل پیش کریں۔ صرف دل کا بھڑاس الفاظ کی صورت میں نکال کر خود کو شرمندہ نہ کریں۔ دلیل سے بات کیجیے۔
The two massacres of civilians described in this report constitute serious violations of international humanitarian law. They raise grave concerns about the security of civilian populations in Taliban-administered areas, particularly Hazaras and members of other ethnic or religious minorities. What has emerged from these cases, as well as prior events in Hazarajat and northern Afghanistan, is a pattern of efforts to intimidate minority populations and to deter them from cooperating with the United Front, through the arbitrary detention and summary execution of male civilians. These abuses, including the massacre at Yakaolang and the detention of civilians prior to their execution at Robatak, have frequently been of such a scale and duration that they could not have been carried out without the knowledge and consent of senior Taliban commanders
دوسری بات یہ کہ اگر طالبان نے پاکستانی ایجنسیوں سے روس جہاد میں امریکی ڈالر لیے ہوں تو اس میں کوئی غیرقانونی یا غیر شرعی بات نہیں۔ انہوں نے ایک اسلام و پاکستان دشمن ملک سے کوئی وفاداری نہیں کی۔ اس وقت روس کو شکستِ فاش دینا وقت کی اہم ضرورت تھی۔ اگر امریکا کو روس کی شکست سے کوئی فائدہ پہنچتا تو اس میں طالبان کا کیا قصور ہے؟ طالبان اپنے مقاصد کے لیے لڑ رہے تھے اور پاکستان، امریکا اپنے اپنے مقاصد کےلیے۔ کچھ احمق قسم کے لوگوں کو اب بھی یہی غلط فہمی ہے کہ امریکا نے طالبان کو پیسے دیے اسلحہ دیا۔ یہ تو طالبان کے انتہا کا فہم تھا جو انہوں نے امریکا کو اپنے لیے استعمال کیا۔ انہوں نے اسی اسلحے سے خود کو اور زیادہ مضبوط کیا اور امریکا کو واضح پیغام دیا کہ اگر کچھ دینا ہے تو بِلا شرائط کے۔ اس وقت اسلام اور پاکستان کےلیے روس امریکا سےزیادہ خطرناک تھا۔ یہ تو طالبان کی حکمت عملی تھی کہ فی الحال ایک سے نمٹا جائے اور اگر بعد میں امریکا نے کچھ غیر معمولی سرگرمی دکھائی تو دیکھاجائے گا۔ اور اسی حکمتِ عملی کے تحت آج وہ امریکا جس کو منافق اور کمزور ایمان والے مسلمان تک وقت کا خدا سمجھ رہا تھا ( نعوذ باللہ) وہ آج شکست کی شرمندگی سے بغلیں جانک رہا ہے۔ حد تو یہ ہے کہ امریکی و نیٹو افواج کا جب ڈر کے مارے پیشاب نکلتا ہے تو ان کے لیے پیمپر بھی ایک وقت میں کم پڑ گیے تھے۔(جب پاکستان نے کنٹینر کی رسد پر پابندی لگائی تھی۔)
یوسف بھائی نے پوسٹ نمبر 78 میں جو مختلف واقعات بیان کیے ہیں۔ ان میں زاہد ملک کی کتاب کا واقعہ بھی ہے۔ خلاصہ یہ ہے کہ کہوٹہ ایٹمی پلانٹ کا ماڈل امریکہ کو پہنچایا۔جھوٹے واقعات کا کیا مطلب حسیب بھائی؟
" Diesel" کے بغیر "Petroleum Engineering" ادھوری ہے۔۔۔عبدالسلام کا ذکر نہ کریں تو کس کا کریں؟ ایک ہی تو نامور سائنسدان پیدا کیا ہمارے ملک نے۔ شائد آپ چاہتے ہیں کہ مولانا فضل الرحمٰن، مولانا یوسف لدھیانوی یا پھر اسی طرح کے کسی اور مولانا کا ذکر ہو فزکس کی کتاب میں!
انیس بھائ ایسی کوئ بات نہیں میرے خیال میں. اصل میں صرف بڑا سائنسدان ہونا کوئ بڑی بات نہیں. بڑے سائنسدان تو بہت سارے ہیں مگر پاکستان اور پاکستانیوں کے ساتھ مخلص ہونا یہ اہم ہے. ڈاکٹر عبدالسلام اگرچہ پاکستانی تھے مگر ان کو نوبل انعام ایک سائنسی نظریے پر دیاگیا نہ کہ پاکستان کی خدمت پر. اور نہ ہی انہوں نے پاکستان کی کوئ خدمت کی ہے. ان کا کردار بھی مشکوک تھا. اور یہ تو سب کو ہی پتا ہے کہ قادیانی کبھی بھی پاکستان کے مخلص نہیں رہے. جہاں تک کتاب کی بات ہے اس افسوس ناک پہلو پر بھی غور کی ضرورت ہے کہ غیرمسلم ڈاکٹر عبدالسلام (قادیانی) کا نصابی کتابوں میں ذکر بطور مسلمان کیاگیاہے. کیا یہ سراسر غلط نہیں؟" Diesel" کے بغیر "Petroleum Engineering" ادھوری ہے۔۔۔
جی ہاں میں یہی کہہ رہا ہوں کہ زندگی اور موت اللہ کے حکم سے ہی ہوتی ہے۔۔۔ کیا آپ کچھ اور سمجھ رہے ہیں۔۔؟آپ تو کہہ رہےہیں کہ اللہ کے سوا کوئی اور مار نہیں سکتا۔؟
مشرف تو پہلے صفحے پر ہی مر گیا تھا۔۔۔۔ یا شائد غازی قرار دے دیا گیا۔۔۔۔ اب تو دوسری لڑائی جاری ہے۔۔۔ یعنی جب علاقہ فتح ہوگیا تو ساتھ والے علاقے بھی فتح کر لیے جائیں۔۔۔۔لو ہم تو یہ سمجھ کر آے تھے کہ مشرف کو جوتا مارنے کا کوئی فلیش بیسڈ گیم آفر کیا جارا ہے لیکن یہاں تو کہانی ہی کچھ اور ہے۔