پھر بھی سستے میں مل رہا ہے۔
کوئی دس بارہ تو میری طرف سے بُک کر لیں۔
تو پھر بیچ کون رہا ہے؟میں نے کونسا دکان کھولی ہوئی ہے؟
اور اگر میرا جیسا ہوا تو 5،6 دن لگائے ہونگےکوئی پانچ چھ گھنٹے لگا کر تو کسی نے یہ ایڈ بنایا ہوگا۔
اس کا مطلب ہے آپ خریدنے کی فُل پوزیشن میں ہیں؟تو پھر بیچ کون رہا ہے؟
جب آپ آئرن مین بن گئے تو پھر کسی سے کیا ڈرناآہستہ بولیں، دوسروں نے سن لیا تو میرے والا کام کر دیں گے۔
اور اگر میرا جیسا ہوا تو 5،6 دن لگائے ہونگے
آپ کہیں وزیراعظم بننے کا تو نہیں سوچ رہے جو بجٹ پوچھ رہے ہیں؟161،271،700،000 یعنی کہ ایک کھرب اکسٹھ ارب 27 کروڑ روپے کا ایک مل رہا ہے۔
پاکستان کا سالانہ بجٹ کتنا ہوتا ہے؟
اس دفعہ 2960 ارب کا بجٹ پیش کیا گیا ہے۔آئی تھنک161،271،700،000 یعنی کہ ایک کھرب اکسٹھ ارب 27 کروڑ روپے کا ایک مل رہا ہے۔
پاکستان کا سالانہ بجٹ کتنا ہوتا ہے؟
ارے نہیں بھائی، میں تو یہ اندازہ لگانا چاہ رہا ہوں کہ پاکستان کے سالانہ بجٹ سے کتنے آئرن مین خریدے جا سکتے ہیں۔
تقریباً 18.35 آئرن مینارے نہیں بھائی، میں تو یہ اندازہ لگانا چاہ رہا ہوں کہ پاکستان کے سالانہ بجٹ سے کتنے آئرن مین خریدے جا سکتے ہیں۔
جے گولی وج گئی فیرآئرن مین بنے کے لیے توفقط ہمت اورحوصلہ درکار ہوتا ہے
ہمت والے گولیا بھی کھاکے بچ جاتے ہیںجے گولی وج گئی فیر