آئس کریم

شمشاد

لائبریرین
واہ واہ بھتیجی، مزہ آ گیا۔ اتنی آئس کریم اور وہ بھی اتنی سخت گرمی میں۔ جی چاہتا ہے ساری کی ساری کھا جاؤں۔
 

علی ذاکر

محفلین
اب دکھا تو دی ہے کھلانے کا پروگرام کب ہے تمہیں نہیں پتہہ ملائکہ مجھے آئیس کریم بہت پسند ہے !

مع السلام
 
Top