یہ جواب سرآئینہ تھا یا پسِ آئینہ ؟خیال جس کا تھا مجھے خیال میں ملا مجھے
سوال کا جواب بھی سوال میں ملا مجھے
یہ جواب سرآئینہ تھا یا پسِ آئینہ ؟خیال جس کا تھا مجھے خیال میں ملا مجھے
سوال کا جواب بھی سوال میں ملا مجھے
یہ جواب سرآئینہ تھا یا پسِ آئینہ ؟
جو معاف بھی نہ کرسکے اوربدلہ بھی نہ لے اس کے پاس کوئی تیسرا راستہ ہوسکتا ہے ؟
محترم مرزا بھائیچلیں جی کچھ لوگوں کو نظرانداز کیا اور روای اب چین لکھتا ہے اس سلسلے کو آگے بڑھایاجائے
محمد یعقوب آسی صاحب کی خصوصی توجہ اورشفقت چاہوں گا
سر جو معاف بھی نہ کرسکے اوربدلہ بھی نہ لے اس کے پاس کوئی تیسرا راستہ ہوسکتا ہے ؟
معاملے کو اللہ کے حوالے کردیا جائے۔۔۔۔یعنی صبرسر جو معاف بھی نہ کرسکے اوربدلہ بھی نہ لے اس کے پاس کوئی تیسرا راستہ ہوسکتا ہے ؟
محترم مرزا بھائی
ہم کہ ٹھہرے سدا کے" نظر انداز "
اتنا کہے بنا رہ نہیں سکتے کہ " صبر کے ساتھ حق سے پیوستگی " ہی " تیسری راہ
جب معاف کرنے کی چاہ اور بدلہ لینے کی راہ نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
آہا ! یہاں نظر انداز کے معانی تیر انداز کی نہج پر لیے جائیں تو کیسا؟
بہت اعٰلی۔۔اتنا کہے بنا رہ نہیں سکتے کہ " صبر کے ساتھ حق سے پیوستگی " ہی " تیسری راہ