آج یہ تمام کامیابیاں اس وقت ممکن ہوسکیں جب 1965 کی جنگ کے دوران اپنے دوست ملک امریکہ کی جانب سے دھوکہ ملا اور ہماری عسکری قیادت نے چین کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھایا اور ہمارے عسکری اداروں کے انجینیرز ، ٹیکنیشنز نے جدید ٹیکنالوجی حاصل کی یہ سب ان چند سر پھروں کی شبانہ روز محنت اور جہد مسلسلکا انعام ہے ۔ ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی