جاوا اسکرپٹ آئیں جاوا اسکرپٹ کمپیوٹر کی لینگوئج کو سیکھیں

اس کوڈ کا بلکہ ہر کوڈ کا jsbin.com کا لنک مہیا کریں۔ اس سے چلتا ہوا کوڈ دیکھ کر آپ کو اور لڑی کے دیکھنے والوں کو مسرت ہو گی اور شوق بڑھے گا۔
پر اِس میں جیسا کہ بلب کی تصویر کا لنک بھی ہوتا ہے
تو وہ اِس ویب سائٹ سے تو نہیں چلے گا
 
اس اردو ویڈیو کو یہاں سمجھانا شروع کریں اور کوڈ jsbin.com پر لکھتے جائیں۔

جی میں کوئی ایسی ہی ویڈیو چاہ رہا تھا جو کہ اردو میں ہو
کیونکہ انگریزی میں سمجھنے میں بہت وقت خرچ ہوجاتا ہے
آپ کا بہت شکریہ کہ آپ ہمیں سیکھانے کیلئے مدد کررہے ہیں
اللہ آپ کو جزائے خیر دے
علم سیکھنے سے کم اور سیکھانے سے زیادہ آتا ہے
 
آپ اگر ویب سائٹ بنانا چاہتے ہیں تو آپ کو تین کمپیوٹر کی لینگوئج آنا بہت ضروری ہیں
ایچ ٹی ایم ایل (یہ اسٹرکچر کھڑا کرنے میں مدد کرتی ہے)
سی ایس ایس (یہ ویب سائٹ کا ڈیزائن اور رنگ وغیرہ بھرنے کے کام میں آتی ہے)
جاوا اسکرپٹ (یہ ویب سائٹ کو متحرک کرنے میں مدد دیتی ہے)
 
اگر آپ چاہتے ہیں کہ مثال کے طور پر کوئی بٹن بناتے ہیں ویب سائٹ پر
اگر آپ نے جاوا اسکرپٹ استعمال نہیں کی تو سمجھ لیں وہ بٹن کام نہیں کرے گا
 
میں نے بلب والی کوڈنگ جے ایس بِن والی ویب سائٹ میں پیسٹ کی تھی
پر بلب کی تصویر دکھائی نہیں دے رہی
سید رافع سے درخواست ہے کہ مسئلے پر غور فرمائیں

اسکے تین حل ہیں۔

حل ١: اس سائٹ پر آپ امیج فائل اپلوڈ کر سکتے ہیں۔ CodeSandbox: Online Code Editor and IDE for Rapid Web Development

حل ٢: اس سائٹ سے بلب کی کو امیج لے کر src میں لکھیں۔ Light Bulb PNG Images | Vector and PSD Files | Free Download on Pngtree

حل ٣: فلکر پر امیج اپلوڈ کریں اور اسکو استعمال کریں۔

ویسے میں حل ١ پسند کروں گا۔
 
جی بہتر ہے
 
جاوا اسکرپٹ کوڈ اسکرپٹ کوڈ کے بیچ میں استعمال کرکے دیکھیں گے
In HTML, JavaScript code is inserted between <script> and </script> tags.
جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہیں کہ ایک اسکرپٹ میں سلیش نہیں ہے اور ایک اسکرپٹ میں سلیش ہے
جس میں سلیش نہیں ہے وہ اوپن ٹیگ کہلائے گا
اور جس میں سلیش کے ساتھ اسکرپٹ لکھا ہوا ہے
وہ بند ٹیگ کہلائے گا
 
کسی بھی کوڈنگ کو شروع کرنے سے پہلے یہ ٹیگ لگانا ہوتا ہے
<!DOCTYPE html>
پھر اُس کے بعد کمپیوٹر کو بتانا ہوتا ہے کہ میں کون سی لینگوئج استعمال کررہا ہوں
<html>
یہ باڈی کا ٹیگ ہے
<body>
یہ ہیڈنگ 2 ہے اِس کا مطلب ہے کہ ہیڈنگ اسٹائل میں لکھا ہوا نظر آئیگا
آپ اِس کو ہیڈنگ 1 بھی کرسکتے ہیں
<h2>JavaScript in Body</h2>
یہ جو پی لکھا ہوا ہے اِس کا مطلب ہے یہاں پر پیراگراف آئیگا ڈیمو کی جگہ آپ کچھ بھی لکھ سکتے ہیں
<p id="demo"></p>
یہ جاوا اسکرپٹ شروع ہوگئی اِس ٹیگ میں جاوا اسکرپٹ کا استعمال کیا گیا ہے
<script>
document.getElementById("demo").innerHTML = "My First JavaScript";
</script>
یہ باڈی کا ٹیگ بند کردیا گیا ہے سلیش کے ساتھ
</body>
اِسی کے ساتھ ایچ ٹی ایم ایل کا ٹیگ بھی یہاں بند کردیا گیا ہے
</html>
آپ اِس کوڈ کو اپنے نوٹ پیڈ پلس پلس میں لکھ کر سیو ایز کریں ڈورٹ ایچ ٹی ایم ایل کے ساتھ پھر یہ آپ کو دکھائے گا کہ اِس کوڈ سے کیا بنے گا آپ اس کے پیراگراف میں جو لکھا ہوا ہے اُس کو تبدیل بھی کرسکتے ہیں
 
یہ جاوا کوڈنگ باڈی کے اندر کی گئی ہے
 
اِس کوڈنگ کو بہت ہی دھیان سے کرنا ہے کیونکہ ایک لفظ کی بھی غلطی سے کوڈنگ صحیح کام نہیں کرے گی
 
Top