جاوا اسکرپٹ آئیں جاوا اسکرپٹ کمپیوٹر کی لینگوئج کو سیکھیں

آج ایک اور نئی کوڈنگ سیکھیں گے
ہم لوگ جاوا اسکرپٹ کی اِس کوڈنگ میں
ہم نمبروں کو جمع کرنا سیکھیں گے
کوڈنگ یہ ہے
<!DOCTYPE html>
<html>
<body>

<h1>My First Web Page</h1>
<p>My First Paragraph</p>

<p id="demo"></p>
میں اوپر والے ٹیگوں کے بارے میں پہلے بتا چکا ہوں نیچے جو اسکرپٹ والی کوڈنگ ہے یہ جاوا اسکرپٹ کی کوڈنگ ہے
اِسے آپ نے اچھے طریقے سے مشق کرکے یاد کرنا ہے یاد رکھیں مشق چھوڑدیں گے تو آپ بھولتے جائیں گے
<script>
document.getElementById("demo").innerHTML = 5 + 6;
</script>
</body>
</html>
اِس کوڈنگ میں آپ کو پانچ کے ساتھ 6 جمع ہوتے ہوئے نظر آرہے ہونگے بس اِس کوڈنگ کا یہ ہی مقصد ہے یہاں پر
 
آپ اِس کوڈنگ میں تبدیلی کرکے جمع کی جگہ مائنس ضرب اور تقسیم بھی کرسکتے ہیں
</script>
 
جاوا لینگوئج کی ایک خصوصیت میں آپکو بتاتا چلوں کہ باقی ساری لینگوئج آتی جاتی رہتی ہیں
لیکن جاوا اسکرپٹ لینگوئج بیس سال سے سروائو کررہی ہے
 
کیا کوئی بندہ یہ بتا سکتا ہے کہ موبائل ایپلیکیشن جاوا اسکرپٹ سے کِس طرح بنائی جاتی ہیں

آپ غلط طریقے سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ آپکو جو ویڈیوز دیں ہیں ان میں قدم بقدم سکھایا گیا ہے۔ پروگرامنگ جس طرح آپ آگے بڑھ رہے ہیں صحیح نہیں۔
 
آپ غلط طریقے سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ آپکو جو ویڈیوز دیں ہیں ان میں قدم بقدم سکھایا گیا ہے۔ پروگرامنگ جس طرح آپ آگے بڑھ رہے ہیں صحیح نہیں۔
آپ کے مطابق مجھے کِس طرح اسٹارٹ لینا چاھئیے تھا تھوڑی رہنمائی فرمادیں
 
ویڈیو دیکھیں اور اسکو دھرائیں
میں ابھی کوڈنگ تک پہنچا ہوں وہ ابھی کوڈنگ اور وی ایس کوڈ کو انسٹال کرنے کا طریقہ بتارہے ہیں جو کہ میں نے انسٹال بھی کرلیا ہے میں جو بھی اُس ویڈیو سے سیکھ رہا ہوں یہاں پر لوگوں کو سیکھا رہا ہوں
 
آپ غلط طریقے سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ آپکو جو ویڈیوز دیں ہیں ان میں قدم بقدم سکھایا گیا ہے۔ پروگرامنگ جس طرح آپ آگے بڑھ رہے ہیں صحیح نہیں۔
موبائل کی ایپلیکیشن کے بارے میں تو میں نے صرف معلومات کے لئے پوچھا تھا ابھی تو مجھے بہت کچھ سیکھنا ہے پھر ہی کہیں جاکر موبائل ایپلیشن پر اسٹارٹ لے سکوں گا۔
 
جاوا اسکرپٹ میں کنٹینر کیا چیز ہے

اس کو آسان زبان میں سمجھنا چاہیں تو جیسے آپ کے گھر میں آٹے کا الگ کنٹینر ہوتا ہے
گھی کا الگ سائز میں کنٹینر ہوتا ہے دالوں کا الگ سائز میں کنٹینر ہوتا ہے
جاوا سکرپٹ میں بھی ایسا ہی ہے یہ ڈیٹا کو اسٹور کرنے کے لئے کنٹینر کا استعمال کیا جاتا ہے
یہ الگ الگ سائز میں کنٹینر ہوتے ہیں
 
Top