مبارکباد آئیں مل کر عید کی خوشیاں منائیں۔۔:)

Shairi_1529220694110.jpg
پانی کا چھڑکاؤ وغیرہ کریں عید پہ.
 
واہ بہن کیامشورہ دیاہے,
ویسے یہاں ایک سادہ سا سوال بنتا ہے کہ اگر پانی کے چھڑکاؤ کے بعد کھاد ڈال کر بیج ڈال دیں تو کیا شیر خورمے کا پودا نکل آئے گا ۔
جی نکل تو آئے گا بشرطیکہ آپ شیر خرمے کا بیج بنانے یا دریافتنے میں کامیاب ہو جائیں اور عید کی مٹی کی پی ایچ وغیرہ بھی سیٹ کر لیں جس پر چھڑکاؤ وغیرہ کر رہے تھے. جہاں تک کھاد کا تعلق ہے تو پی ٹی وی سارا سال ایک بہت اہم مسئلے کی طرف توجہ دلاتا ہے اور وہ ہے امریکن سنڈی. . اسکا بھی خیال رہے!

باقی ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں!
 

ہادیہ

محفلین
بہت شکریہ ہادیہ!! ہماری جانب سے آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو بھی عید مبارک۔ :) ہمیں یہ کارڈز بنانے نہیں آتے ورنہ ضرور رنگین مبارکباد دیتے۔ :)

لڑی آپ نے بےحد شاندار بنائی ہے ہادیہ سسٹر۔۔


کارڈ بنانے کا تو فی الوقت کچھ "ساز و سامان"پاس نہیں :)


البتہ محفل پر اپنے محترم اساتذہ اور آپ سمیت سب محفلین کو تہہ دل سے۔۔
۔۔۔:redrose:۔۔۔:redheart::eid1: :redheart:۔۔۔:redrose:۔۔۔

بیٹا جی بہت بہت شکریہ۔ :)
اللہ جی سے دعا گو ہوں کہ آپ کی عید کو بے شمار خوشیوں سے مزین فرما دیں۔ آمین
بہت شکریہ ہادیہ کہ آپ نے مجھے یاد رکھا۔
آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو بھی عید کی خوشیاں مبارک ہوں :)
خوش رہیں
خیر مبارک ۔۔ سب کی نیک تمناؤں،دعاؤں کا بہت بہت شکریہ:):):)
 
آخری تدوین:

ہادیہ

محفلین
عید کے تیسرے دن بلکہ رات کو مجھے بھی ایک اللہ کی بندی مہندی لگانے والی مل گئی۔۔ میں نے بھی لگوا لی:)
IMG_20180618_220311.jpg


IMG_20180618_221001.jpg


IMG_20180618_221446.jpg
 
Top