مریم افتخار
محفلین
پانی کا چھڑکاؤ وغیرہ کریں عید پہ.
پانی کا چھڑکاؤ وغیرہ کریں عید پہ.
واہ بہن کیامشورہ دیاہے,پانی کا چھڑکاؤ وغیرہ کریں عید پہ.
اتنی جلدی تو فریج میں رکھنے کی ضرورت بھی نہیں ہوتی۔آپ اپنی عید فرج رکھ دیتے ہیں شاید اس لیے باسی نہیں ہوتی ۔
بھیا دیکھ لیں گرمی اور حبس ہے خراب نہ ہو جائے ۔اتنی جلدی تو فریج میں رکھنے کی ضرورت بھی نہیں ہوتی۔
کراچی نہیں ہے۔بھیا دیکھ لیں گرمی اور حبس ہے خراب نہ ہو جائے ۔
جی نکل تو آئے گا بشرطیکہ آپ شیر خرمے کا بیج بنانے یا دریافتنے میں کامیاب ہو جائیں اور عید کی مٹی کی پی ایچ وغیرہ بھی سیٹ کر لیں جس پر چھڑکاؤ وغیرہ کر رہے تھے. جہاں تک کھاد کا تعلق ہے تو پی ٹی وی سارا سال ایک بہت اہم مسئلے کی طرف توجہ دلاتا ہے اور وہ ہے امریکن سنڈی. . اسکا بھی خیال رہے!واہ بہن کیامشورہ دیاہے,
ویسے یہاں ایک سادہ سا سوال بنتا ہے کہ اگر پانی کے چھڑکاؤ کے بعد کھاد ڈال کر بیج ڈال دیں تو کیا شیر خورمے کا پودا نکل آئے گا ۔
بہت شکریہ ہادیہ!! ہماری جانب سے آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو بھی عید مبارک۔ ہمیں یہ کارڈز بنانے نہیں آتے ورنہ ضرور رنگین مبارکباد دیتے۔
لڑی آپ نے بےحد شاندار بنائی ہے ہادیہ سسٹر۔۔
کارڈ بنانے کا تو فی الوقت کچھ "ساز و سامان"پاس نہیں
البتہ محفل پر اپنے محترم اساتذہ اور آپ سمیت سب محفلین کو تہہ دل سے۔۔
۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
بیٹا جی بہت بہت شکریہ۔
اللہ جی سے دعا گو ہوں کہ آپ کی عید کو بے شمار خوشیوں سے مزین فرما دیں۔ آمین
خیر مبارک ۔۔ سب کی نیک تمناؤں،دعاؤں کا بہت بہت شکریہبہت شکریہ ہادیہ کہ آپ نے مجھے یاد رکھا۔
آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو بھی عید کی خوشیاں مبارک ہوں
خوش رہیں
عید کا دوسرا دن ہے آج۔۔ اور آپ نے "باسی" کردی۔۔ ویسے میری عیدی نکالیں ابھی عید "تازہ" ہوجائے گی۔۔
بہت شکریہ ہادیہ۔ آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک ہو۔
خیر مبارک سرجیبہت شکریہ ہادیہ۔ آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک ہو۔
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کنجوس ہیں۔ ان سے کیا مانگنا عیدی۔ یہ لو ہم بھیج رہے ہیں ۔ خوب عیش کرلو۔عید کا دوسرا دن ہے آج۔۔ اور آپ نے "باسی" کردی۔۔ ویسے میری عیدی نکالیں ابھی عید "تازہ" ہوجائے گی۔۔