ہی ہی ہی ہی۔۔۔۔۔۔۔بر کیا ہُوا؟؟؟؟آپ کی یہ تحریر پڑھ کے میرے تو کان ہی کھڑے ہو گئے تھے۔
یہ ایکسپائر شدہ تحاریر ہیں شاید دوسرے فورمز سے یہاں لنڈے کے طور پر درآمد کی جارہی ہیں۔
ہی ہی ہی..... اُس کے آگے کَیا ہوا؟؟؟ :اور میرے تھریڈ کا اتنا لمبا نام (عنوان) دیکھ کر۔
السّلام علیکم !! برادرِ محترم "دوست" ۔۔۔۔
خُداوند سے اُمید ہے کہ آپ میرے مولا کے فضل و کرم سے مکمل ٹھیک ٹھا ک ہوں گے۔۔۔۔۔
آپ کا "رپلاے" موصول ہوا۔۔۔۔۔ اور آپ کی تیقید بھی موصول ہوءی۔۔۔۔۔
بے شک ہر دور میں مُنصف لوگوں کو تیقید کا سامنا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔میں کیا چیز ہوں اِس کے آگے۔۔۔۔
برادرِ محترم !! جیسا کہ آپ نے فرمایا میری تحاریر "ایکسپاءر شدہ ہیں۔۔۔۔۔۔مزید براں آپ نے یہ فرمایا کہ "لنڈے کے طور پر درآمد کی جا رہی ہیں"۔
سچ تو یہ ہے کہ اِیسی تو کوی بات نہیں ہے۔۔۔۔۔
اور اگر آپ کے پاس کوی ثبوت ہے تو یہاں حا ضر کریں۔۔۔۔۔نہیں تو اپنے الفاظ واپس لیں۔۔۔۔۔
اُمید ہے کہ آپ ناراض بلکُل بھی نہیں ہوں گے۔۔۔۔۔۔ اور آپ کی آءندہ آمد "ثبوت" کے ساتھ ہو گی۔۔۔۔۔۔
جزاک اللہ خیر۔۔۔!!!۔
کچھ مجبوری کے باعث کرنا پر رہا ہے...لیکن اس میں شک نہیں کہ اچھی تحریر ہے۔
لیکن آپ یہ سب تصویری شکل میں کیوں دے رہے ہیں، یونیکوڈ میں کیوں نہیں؟
Mr. Inside went to see Mr. Outside inside standing outside called outside outside but outside standing inside called inside inside when inside came inside outside went outside to see inside then outside called inside outside but inside from inside called outside inside Now where is your Brain inside or outside?
ہی ہی ہی۔۔۔بہت اچھے جناب بلکہ بہت ہی اچھے۔۔۔۔ہی ہی ہی۔۔۔۔ہونا کیا تھا، آپ کی تحریر پڑھی اور کان لپیٹ کر چل دیئے (کیونکہ اس وقت یہاں سردی بہت تھی)۔
ارے جناب اِن "بیل بوٹوں" سے ہی تو اِس تھریڈ کو "جلا" بخشی گءی ہے۔۔۔۔ہی ہی ہی ہیپھر میں عنوان سے بیل بوٹے ہٹانے لگی تھی۔۔۔پھر سوچا شاید آپ خود ہی ہٹا دیں۔ اس کے آگے کچھ نہیں ہوا ۔۔۔
ہی ہی ہی۔۔۔بہت اچھے جناب بلکہ بہت ہی اچھے۔۔۔۔ہی ہی ہی۔۔۔۔
ویسے آپ کے کان کبھی کھڑے بی ہوے ہیں؟؟