یہ لیجیے آپ کے لیے نہاریاب عندلیب سسٹر کو ٹیگ ۔۔۔ کہ وہ۔۔ پائے ، ادرک ، لہسن ،پیاز سے ڈش بنائیں ۔۔۔![]()
مقدس فہیم بھیا کی فرمائش پر شیپرڈپائی بھی بنانا سکھادیں پلیز ۔ادی مقدس سے وہ پائی بنوالیں نہ کل والی![]()
مقدس فہیم بھیا کی فرمائش پر شیپرڈپائی بھی بنانا سکھادیں پلیز ۔
آئیے گا ضرور تاکہ سلسلہ آگے بڑھے۔اپس آپی میں تو بھول ہی گی
ان شاءاللہ آج رات کو آتی ہوں