محمداحمد
لائبریرین
اپنا فن تو دکھانا ہی چاہئیے نا کبھی کبھی۔۔۔ فن سے یاد آیا کہ ہمیں آپ سب کو اپنا کام دکھانا جو حال ہی میں ہم نے مکمل کیا ہے۔
ماشاء اللہ!
ضرور دکھائیے۔
اپنا فن تو دکھانا ہی چاہئیے نا کبھی کبھی۔۔۔ فن سے یاد آیا کہ ہمیں آپ سب کو اپنا کام دکھانا جو حال ہی میں ہم نے مکمل کیا ہے۔
وہ پہلے آپ پہلے آپ کی رٹ لگا دیتی ہے۔ اور ہمارے ارادوں وعدوں سے تو آپ واقف ہی ہیں بھائیاتنا سلیقہ مند ہو گئی ہے تو کسی بھتنے سے اس کا بیاہ کرا دیں
جی ہاں۔۔ ویسے میں جب جب پاکستان جاتا ہوں۔ ایک ڈھابے (حالانکہ جو کچھ دور بھی ہے) وہاں ضرور جاتا ہوں 😜کیا واقعی ؟
آج دکھاتے ہیں ان شاء اللہ۔ماشاء اللہ!
ضرور دکھائیے۔
اچھا تو یہ بات ہے۔ تبھی تو پاکستان جا کر موجود پائے ہی نہیں جاتے۔جی ہاں۔۔ ویسے میں جب جب پاکستان جاتا ہوں۔ ایک ڈھابے (حالانکہ جو کچھ دور بھی ہے) وہاں ضرور جاتا ہوں 😜
ہم لوگ تو آفس میں کہتے تھے بھیا تھوڑی زیادہ نسوار ڈال کہ لانا !!!کیونکہ ڈھابے کی چائے میں کچھ زیادہ ہی سرور ہے۔۔۔ہمارے ہاں تو مشہور ہے جس ڈھابے کی چائے اچھی ہو۔ لوگ کہنا شروع کر دیتے ہیں یہ چائے میں افیون ملاتا ہے۔
عاطف بھائی ساتھ ساتھ لڑی پر موجود ہیں مگر شاید چائے پینے میں مصروف ۔ تبھی تو مراسلے نہیں کر رہے ۔ٹیگ تو ٹھیک ہو گیا ہے۔ آتے ہیں ہوں گے۔
بھیا مالکن کی پہلے کریں گے پھر اُسکی !!!سبز بھتنی اب اتنی اچھی بھی نہیں😎اتنا سلیقہ مند ہو گئی ہے تو کسی بھتنے سے اس کا بیاہ کرا دیں
بہت سارا پیار آپ کے لئے آپا۔بہت ساری دعائیں جیتی رہیے ❤️🥰❤️🥰❤️🥰❤️
ویسے میری بہن تو بہت زیادہ سلیقہ مند ہے۔☺️بھیا ملکی کی پہلے کریں گے پھر اُسکی !!!سبز بھتنی اب اتنی اچھی بھی نہیں😎
یعنی کہ۔۔۔۔آج کل عاطف بھائی کے ساتھ ہمارا گٹھ جوڑ چل رہا ہے۔ اور ہم مل کر گاتے ہیں۔
یہ دوستی ہم نہیں توڑیں گے 😂
ملکی کون ہے؟بھیا ملکی کی پہلے کریں گے پھر اُسکی !!!سبز بھتنی اب اتنی اچھی بھی نہیں😎
ثابت کریںویسے میری بہن تو بہت زیادہ سلیقہ مند ہے۔☺️
ہم مالکن لکھ رہے تھے 🤣ملکی کون ہے؟
ہم مالکن لکھ رہے تھے 🤣
ٹائپنگ کی غلطی کا فائدہ نہیں اٹھانے دیں گے۔۔۔ملکی کون ہے؟
یعنی آپ 🤓🤓🤓🤓🤓
واقعی میں معلوم نہ پڑا تھا کہ ٹائپنگ کی غلطی ہے۔ٹائپنگ کی غلطی کا فائدہ نہیں اٹھانے دیں گے۔۔۔
وہ تو اچھے سے سمجھ آ گئی بعد میں کہ اشارہ ہماری طرف ہے۔یعنی آپ 🤓🤓🤓🤓🤓
ہماری بٹیا سب سے پیاری راج دلاری 🥰🥰🥰🥰🥰وہ تو اچھے سے سمجھ آ گئی بعد میں کہ اشارہ ہماری طرف ہے۔