گُلِ یاسمیں
لائبریرین
امید ہے کہ اب وہ کچھ کچھ والا ڈر بھی ختم ہو گیا ہو گا ۔ ہماری بھتنی کو قابو کر کے دکھائیں تو مانیں آپ کو دلیر۔اُس وقت کچھ کچھ ڈر لگا کرتا تھا☺️
امید ہے کہ اب وہ کچھ کچھ والا ڈر بھی ختم ہو گیا ہو گا ۔ ہماری بھتنی کو قابو کر کے دکھائیں تو مانیں آپ کو دلیر۔اُس وقت کچھ کچھ ڈر لگا کرتا تھا☺️
گھبرا کے بولا نا؟سانوں کیہہ اعتراض ہووے دا
دیوار میں چنوا دئیے جانے کی فرمائشیں بھی اور توبہ توبہ بھیبلبلہ تو آسانی سے پھٹ جائے گا۔ ایسا کریں کہ روؤف بھائی کے ساتھ انار کلی جیسا برتاؤ کریں (توبہ توبہ)
ہرگز ہرگز نہیںگھبرا کے بولا نا؟
بیٹا ہمیں شہنشاہ اکبر والے اتنے بڑے طلسم کے منتر نہیں آتے ،ہمیں تو بس بلبلے تک کے منتر آتے ہیں چنے منے ۔بلبلہ تو آسانی سے پھٹ جائے گا۔ ایسا کریں کہ روؤف بھائی کے ساتھ انار کلی جیسا برتاؤ کریں (توبہ توبہ)
خواہش بے اختیاری میں تھی اور توبہ لازم۔دیوار میں چنوا دئیے جانے کی فرمائشیں بھی اور توبہ توبہ بھی
ہرگز ہرگز نہیں
بھوتوں سے بچے ڈرتے ہیں ۔ دیوار میں چننے سے بڑے ۔ ذرا ہلکا ہاتھ رکھو بیٹا ۔خواہش بے اختیاری میں تھی اور توبہ لازم۔
اچھا تو گھبرا کر نہیں بولا تھا آپ نے۔ پھر تو ضرور ہماری بھوتنی کا خیال کر کے بولا ہو گا
ابھی کون سا عمر نکل گئی سیکھنے کی، سیکھ لیجئیے شہنشاہ اکبر والا بڑا منتر بھی۔ کیا معلوم کب تاریخ خود کو دہرائے۔ علم تو ہر دور میں کام آنے والی چیز نا۔بیٹا ہمیں شہنشاہ اکبر والے اتنے بڑے طلسم کے منتر نہیں آتے ،ہمیں تو بس بلبلے تک کے منتر آتے ہیں چنے منے ۔
تو کیا اپنے الفاظ واپس لے لیں؟بھوتوں سے بچے ڈرتے ہیں ۔ دیوار میں چننے سے بڑے ۔ ذرا ہلکا ہاتھ رکھو بیٹا ۔
کیا پتہ کہ ہماری والی کی رشتہ دار ہو دور دراز کی۔یاد آیا۔۔۔ چند روز قبل ایک ویسی بھوتنی میں نے کچھ روز اپنی فوٹو گرافی میں بھی دریافت کی تھی۔
مضبوط بلبلے
کنکریٹ کا ضرور بنوا لیں،لیکن ککنکریٹ کا نہ بنوائیے گا۔ککنکریٹ کا بلبلہ بنواؤں ؟
کنکریٹ کا وہ توڑ نہ دیں ، اس لیے ۔ reinforcement۔ لیے ایک کاف اضافی لگا دیا ۔کنکریٹ کا ضرور بنوا لیں،لیکن ککنکریٹ کا نہ بنوائیے گا۔
جی جی کوئی نہ کوئی جگاڑ کر کے بس بلبلے کو مضبوطی بخشئیے۔سوچ رہا ہوں بلبلے کو مضبوط کیسے کروں ۔ ککنکریٹ کا بلبلہ بنواؤں ؟
کنکریٹ کو عاطف بھائی نے ککنکریٹ شاہ رخ کے اسٹائل میں بولا ہے۔۔۔ سمجھا کریں نا ۔کنکریٹ کا ضرور بنوا لیں،لیکن ککنکریٹ کا نہ بنوائیے گا۔