عثمان
محفلین
آپ نے بالواسطہ یہ تو تسلیم کیا کہ اہل مدرسہ کے دفاع میں آپ کے پاس محض بغلیں جھانکنے کے سوا کچھ نہیں.اگر پاکستان کے یا مسلمانوں کے علمائے طبیعات و کیمیا و طب ان علمی میدانوں میں مغرب کے مقابلے میں صفر کارکردگی پیش کر رہے ہیں ، تو اس میں فقہاء یا علمائے دین کا کیا قصور ہے۔۔۔اب ہمارے پرویز ہود بھائی ایم آئی ٹی سے فزکس میں پی ایچ ڈی کرنے کے بعد اپنے میدان میں کوئی کارکردگی دکھانے میں ناکام رہتے ہیں اور اس میں کچھ کرنے کی بجائے لٹھ لیکر اسلام اور سیکولرازم کے موضوع کو ہی اپنی توجہ کا مرکز بنائے رکھتے ہیں تو اس میں علامہ غلام رسول سعیدی کا کیا قصور ہے؟
کہنے کو تو میں عطاالرحمن یا عبدالسلام کی مثال بھی رکھ سکتا ہوں۔ تقابل میں آپ کے پاس کیا ہے۔ ایک اور علامہ غلام رسول؟