فرقان احمد
محفلین
صدرِ مشاعرہ کا انتخاب
ٹینشن نہ لیں میں یہیں ہوں . . .
اور یوں ہمیں عطاء الحق قاسمی کا تحریر کردہ ڈراما "خواجہ اینڈ سن" یاد آ گیا۔
صدرِ مشاعرہ کا انتخاب
ٹینشن نہ لیں میں یہیں ہوں . . .
آپ نے کسی اور سعید صاحب کو ٹیگ کر دیا ہے۔
اور اگر کسی موجودہ شاعر کا نام رہ گیا ہو تو معذرت کہ میری یاد داشت یا نظر سے گزرنے سے رہ گیا ہو گا، جان بوجھ کر نہیں۔
جی ایسے ہی منتظمین کی ضرورت ہے۔آپ کو پتا ہے میرا۔۔ اگر پیچھے پڑ جاوں تو چھوڑتی نہیں کام کروائے بغیر
تابش بھیا یہ خطرے والی بات ہے ناںجی ایسے ہی منتظمین کی ضرورت ہے۔
آپ کو کس سے خطرہ؟تابش یہ خطرے والی بات ہے ناں
مجھے نہیں۔۔ ان کو جو باتوں میں لگا کر نکل جاتے ہیںآپ کو کس سے خطرہ؟
جی ایسے ہی منتظمین کی تلاش ہے جو بھاگنے والے شعراء سےکچھ نہ کچھ لکھوا سکیں۔مجھے نہیں۔۔ ان کو جو باتوں میں لگا کر نکل جاتے ہیں
چلیں بھیا آپ شعرا کے نام اکٹھے کر کے بتائیے گاجی ایسے ہی منتظمین کی تلاش ہے جو بھاگنے والے شعراء سےکچھ نہ کچھ لکھوا سکیں۔
تبھی تو کہا تھا کہ تمہیں بھی شامل کر لیں منتظمین میںآپ کو پتا ہے میرا۔۔ اگر پیچھے پڑ جاوں تو چھوڑتی نہیں کام کروائے بغیر
مصرع طرح آپ ہی عنایت فرمائیےمشاعرہ طرحی ہو زیادہ لطف رہے گا۔ اس طرح تازہ کلام پڑھنے کو ملے گا اور شعرا کو تازہ کہنے کو مہمیز ملے گی۔
۱- مقدسگویا تاحال انتظامیہ میں مندرجہ ذیل دو حضرات ہی ہیں
۱- محمد تابش صدیقی
۲- محمد خلیل الر حمٰن
۳-۔۔۔۔۔۔۔
۴- ۔۔۔۔۔۔۔
۵- ۔۔۔۔۔۔۔
۶-۔۔۔۔۔۔۔
۷-۔۔۔۔۔۔۔
۸-۔۔۔۔۔۔۔
۹-۔۔۔۔۔۔
۱۰-۔۔۔۔۔
فی الحال تو غالب کا یہ مصرع ذہن میں آ رہا ہے:مصرع طرح آپ ہی عنایت فرمائیے
رخصت ہوا تو نام بتا کر نہیں گیاوہ جس کی یاد میں 22 صفحے بهر دئیے ہیں، اس کا کہیں نام ہی نہیں۔۔۔
اس پر چند مزید مصرعے بھی آ رہے ہیں دماغ میں، دوستوں کو چشم خراشی نہ لگے تو عرض کروں:رخصت ہوا تو نام بتا کر نہیں گیا
وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا