فاتح
لائبریرین
داشتہ آید بہ کارہاں ویسے شاید 2 گھنٹے اور رہ جاتا تو شاید گاڑی بھی بھیج دیتا یا دیتی۔
اردو ترجمہ: رکھی ہوئی چیز کام آتی ہے
آخری تدوین:
داشتہ آید بہ کارہاں ویسے شاید 2 گھنٹے اور رہ جاتا تو شاید گاڑی بھی بھیج دیتا یا دیتی۔
ہاں ویسے شاید 2 گھنٹے اور رہ جاتا تو شاید گاڑی بھی بھیج دیتا یا دیتی۔
ذکر میرا مجھ سے بہتر ہے کہ اس محفل میں ہے
کمال ہو گئی ہے یار۔یہ ایک ابتدائی فہرست ہے جو یاد داشت، پابندِ بحور شاعری اور اصلاحِ سخن کے زمروں سے ترتیب دی ہے۔
اس میں لا محالہ کئی اہم نام رہ سکتے ہیں، جو اب فعال نہیں ہیں، اور میرے محفل پر آنے سے پہلے فعال رہے ہیں۔
اور اگر کسی موجودہ شاعر کا نام رہ گیا ہو تو معذرت کہ میری یاد داشت یا نظر سے گزرنے سے رہ گیا ہو گا، جان بوجھ کر نہیں۔
کچھ شعراء کا نام معطل ہونے کی سبب شامل نہیں ہے۔ اس فہرست کی فی الحال کوئی کوئی ترتیب نہیں ہے۔
آپ احباب اس فہرست میں اضافہ کر سکتے ہیں۔
اعجاز عبید
یعقوب آسی
ظہیر احمد ظہیر
محمد خلیل الرحمٰن
مزمل شیخ بسمل
اسامہ سرسری
شاکر القادری
راحیل فاروق
محمد احمد
فاتح الدین فاتح
ابنِ رضا
سید عاطف علی
مہدی نقوی حجاز
م مغزل
کاشف اسرار
امجد علی راجا
ایم اے راجا
نوید ظفر کیانی
شاہد شاہنواز
محمد وارث
شکیب احمد
ذوالفقار نقوی
حسیب احمد حسیب
نذیر (ادب دوست)
ملک عدنان احمد
ش زاد
نور سعدیہ شیخ
عبد الوہاب سخن
نذر حسین ناز
من
سلمان حمید
قمر آسی
ہما حمید ناز
محمد ریحان قریشی
عباد اللہ
صفی حیدر
حنیف خالد
وصال احمد
حسن محمود جماعتی
عباس صوابین
محمد فائق
توصیف یوسف مغل
لا المیٰ
مخمور
کاشف اختر
خورشید بھارتی
مانی عباسی
نمرہ
نوید اکرم
ثاقب سراج نگری
ہو گیا شامل۔کمال ہو گئی ہے یار۔
سانوں لوکی ہن شاعر وی نہیں سمجھدے۔
کوئی نہیں اسیں مشاعرے دے کراؤڈ چ شامل ہو جاناں تالیاں تے ماراں گے
بھائی مجھے کس چکر میں شاعر گن دیا ہے۔ ہم تو سامعین ہیں۔دوبارہ موضوع کی طرف آتے ہیں۔
تمام احباب فہرست کوایک دفعہ پھر دیکھ لیں، اگر کسی کا نام رہ گیا ہو تو بتا دیں۔
اپنا اپنانام بتانے میں بھی حرج نہیں ہے۔
کوئی اور اگر منتظم بننا چاہے تو بتا سکتا ہے
کل تمام شعراء کو ٹیگ کیا جائے گا۔ جتنے شعراء خود سے تیار ہیں وہ یہاں بتا سکتے ہیں۔ تاکہ دیگر احباب سے رابطہ شروع کیا جا سکے۔
اس پر بھی رائے دیں کہ طرحی مشاعرہ ہی ہو یا اوپن ہو؟
اور اگر طرحی ہو تو فاتح بھائی کی دی ہوئی طرح پر متفق ہیں یا کوئی اور طرحی مصرع بتانا پسند کریں گے؟
اب تک کی پیش رفت:
منتظمین:
شعراء کے جن کو دعوت دی جائے گی:
اعجاز عبید
یعقوب آسی
ظہیر احمد ظہیر
محمد خلیل الرحمٰن
مزمل شیخ بسمل
اسامہ سرسری
شاکر القادری
راحیل فاروق
محمد احمد
فاتح الدین فاتح
ابنِ رضا
سید عاطف علی
مہدی نقوی حجاز
م مغزل
کاشف اسرار
امجد علی راجا
ایم اے راجا
نوید ظفر کیانی
شاہد شاہنواز
محمد وارث
شکیب احمد
ذوالفقار نقوی
حسیب احمد حسیب
نذیر (ادب دوست)
ملک عدنان احمد
ش زاد
نور سعدیہ شیخ
عبد الوہاب سخن
نذر حسین ناز
من
سلمان حمید
قمر آسی
ہما حمید ناز
محمد ریحان قریشی
عباد اللہ
صفی حیدر
حنیف خالد
وصال احمد
حسن محمود جماعتی
عباس صوابین
محمد فائق
توصیف یوسف مغل
لا المیٰ
مخمور
کاشف اختر
خورشید بھارتی
مانی عباسی
نمرہ
نوید اکرم
ثاقب سراج نگری
منیر انور
غزل ناز غزل
محمد بلال اعظم
منصور آفاق
محمد حفیظ الرحمٰن
ابن سعید
سید فصیح احمد
زہرا علوی
ناعمہ عزیز
فاتح بھائی طرف سے طرحی مشاعرے کی تجویز آئی ہے۔ اور درج ذیل مصرع کا مشورہ دیا ہے۔
چونکہ آپ اپنی شاعری پوسٹ کر چکے ہیں۔بھائی مجھے کس چکر میں شاعر گن دیا ہے۔ ہم تو سامعین ہیں۔
یہ ساری کاروائی محفل کی گیارہویں سالگرہ میں نئی لڑی میں لکھ دیں تو بہتر ہے۔ یہاں کچھ سنجیدہ کاروئیاں ہونے لگیں ہیں۔ بہت مزہ آیا پڑھ کے زبردست۔مزید جواہر پارے ۔۔۔ کٹ کٹا کے ۔۔۔
رات ابھی باقی ہے ۔۔ بات ابھی باقی ہے ۔۔۔
ایک لڑی میں جب بحث خوب عروج پر تھی اور جھڑپوں کا سلسلہ جاری تھا اور موصوفہ کی طرف سے ایک خاص لفظ اور اعزاز کی مسلسل تکرار جاری تھی کہ محترم عارف کریم کی رگِ ظرافت پھڑکی اور انہوں نے محترمہ پر تاک کر نشانہ لگاتے ہوئے انہیں یہ اعزاز بخشا ۔۔۔
بھڑکی (صاحبان! قافیہ تو ملا ہی لیا عارف کریم بھیا نے، بالآخر)
جب محمدابوعبداللہ بھائی پر پے در پے حملے ہونے لگے تو وہ اپنی پسند کیے ہوئے شعروں کو ناپسند کرنے لگ گئے اور ایک کمنٹ تو اب تک یادگار ہے۔
فضول تخیل ہے
یہ تو خیر سچ ہے کہ محمد امین بھائی آخر تک ڈٹے رہے تاہم مکالمے کے دوران ان پر یک لخت انکشاف ہوا ۔۔۔
ارے یہ تو وہی صاحب نکلے۔۔۔۔ جو محفل کو ؟؟؟؟ کا اڈہ ثابت کرنے پر تلے ہوئے تھے ۔۔۔
محترم حسن ترمذی کی مخالف کیمپ میں چھلانگ قابل دید تھی ۔۔۔ ان سے قریب قریب ہر ایک کو ڈانٹ کھانے کو ملی ۔۔۔ وہ بھی محترمہ کی وجہ سے ۔۔۔ فرمانے لگے،
ایشل صاحبہ آپ ایک عورت ہیں اور خوب جانتی ہے ہم مرد حضرات کو کہ ؟؟؟ جیب میں لیئے پھرتے ہیں ہر کسی کا ہے انداز جداگانہ ۔۔تو آپ نے کیوں ضروری سمجھا کہ ؟؟؟؟ کو ؟؟؟ ثابت کیا جائے بلکہ ہونا یہ چاہیئے تھا آپ کا رویہ ؟؟؟؟ کو محتاط کردیتا کجا یہ کہ یہاں سب ہی آپ کے مخالف ہوئے پھرتے ہی اور محفلین سے سوال یہ ہے کہ میں نے دیکھا ہے اکثر یہاں ( میں یہ الفاظ نہیں لکھوں گا لیکن آپ سمجھ گئے ہوں گے) کہ پوری محفل ایک کسی فرد کے پیچھے بنا تحمل و برداشت کا مظاہرہ کیئے۔۔۔۔۔۔۔ کی طرح پیچھے پڑجاتی ہے ؟؟؟ ایسا کیوں ۔۔ متوازن رویہ کیوں نہیں رکھ سکتے ہم ۔۔ جانبداری کیوں ؟؟؟
جواب میں محترم ترمذی کو داد ملی، موصوفہ فرمانے لگیں،
ترمذی سمجھ دار لگتے ہو
محترم ترمذی بھیا نے آؤ دیکھا نہ تاؤ، پھر سے گویا ہوئے ۔۔۔
آپ یا اور لوگ چاہتے تو کچھ تحمل اور برداشت کے ذریعے ان کا کانسیپٹ بدل سکتے یا کم از کم اس میں لچک پیدا ہوجاتی ۔۔ باقی رہی بات زبان کی تو یار میں نے عورتوں کو رکشے والا اگر پچاس زیادہ مانگ لے تو اردو زبان سے پنجابی پہ کنورٹ ہوتے اکثر دیکھا ہے ۔۔ بلکہ ہفتے کی رات کو میرے ساتھ بھی ایک واقعہ پیش آیا ایسا ۔۔۔ نو بگ ڈیل
جواب ایسا ملا کہ ترمذی بھیا واپس اپنوں میں آ گئے ۔۔۔
ویسے بھائی آپ رکشا کہاں چلاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اور ترمذی بھیا نے یہ کہہ کر جان چھڑائی ۔۔۔
یقین کریں آپ کے مراسلے کا اقتباس لیتے ہوئے بھی ڈر لگ رہا ہے
(مذکورہ محفلین سے پیشگی معذرت کے ساتھ، امید ہے اردو محفل کی سالگرہ کے تناظر میں کسی گستاخی سے صرفِ نظر کیا جائے گا۔)
۔۔۔ جاری ہے
حضور اس پر اساتذہ کی جرح نہیں دیکھی شاید آپ نے۔ وہ تو کچھ پرانا مواد تھا سوچا دکھا لوں کسی کو۔ اور میں نے کبھی شاعری کرنے کا دعوی بھی نہیں کیا۔ مجھے اس کے اصول ضوابط قواعد تقطیع وزن بحر کسی کا کچھ بھی نہیں پتا۔۔۔۔۔۔ سیریسلی۔۔۔چونکہ آپ اپنی شاعری پوسٹ کر چکے ہیں۔
اور اب اس لڑی میں بھی اپنی فی البدیہ شاعری کے جوہر دکھا چکے ہیں، لہٰذا اب بھگتنا پڑے گا۔
یہ ساری کاروائی محفل کی گیارہویں سالگرہ میں نئی لڑی میں لکھ دیں تو بہتر ہے۔ یہاں کچھ سنجیدہ کاروئیا ہونے لگیں ہیں۔ بہت مزہ آیا پڑھ کے زبردست۔
میں ابھی ہوشیار باش پڑھ رہا تھا واقعی بندہ 23 صفحے پڑھ ہی جاتا ہے۔ اور دہرا بھی ہو گیا ہس ہس کے۔ کر دو یار بہت مزے کی ہے۔ سالگرہ سے متعلقہ ہی ہے۔ جو نابلد تھے پڑھ لیں گے۔بھیا! یہ بھی ڈر ڈر کر لکھا ہے، سب کچھ لکھ دیا تو عین ہمارے نام کے نیچے جلی حروف میں لکھا ہو گا، 'معطل' ۔۔۔ بھیا! ابھی تو سالگرہ شروع ہوئی ہے محفل کا مزہ ہمیں بھی لوٹنے دیا جاوے!
یہ جتنے نام لکھے ہیں۔ ان میں سے بھی کئی کو نہیں پتہ ہونے۔ سیریسلیحضور اس پر اساتذہ کی جرح نہیں دیکھی شاید آپ نے۔ وہ تو کچھ پرانا مواد تھا سوچا دکھا لوں کسی کو۔ اور میں نے کبھی شاعری کرنے کا دعوی بھی نہیں کیا۔ مجھے اس کے اصول ضوابط قواعد تقطیع وزن بحر کسی کا کچھ بھی نہیں پتا۔۔۔۔۔۔ سیریسلی۔۔۔
سر وہ محض جذبات میں کچھ نکل گیا ہاتھ سے۔۔۔ پلیزززززززززززز۔یہ جتنے نام لکھے ہیں۔ ان میں سے بھی کئی کو نہیں پتہ ہونے۔ سیریسلی
طرحی ہو گا تو ایک آسانی یہ ہو گی کہ بحر ردیف قافیہ پہلے سے معلوم ہو گا۔ دی گئی بحر پر مصرع جوڑنے کا شاندار مظاہرہ تو آپ یہاں کر چکے ہیں۔
کوشش کریں۔ ہو جائے گا ان شاء اللہ۔سر وہ محض جذبات میں کچھ نکل گیا ہاتھ سے۔۔۔ پلیزززززززززززز۔
میں نے واقعی آزمایا تھا کہ اس بار کیا جواب آتا۔فضول تخیل ہے
ہمارا بھی یہی چکر ہےسر وہ محض جذبات میں کچھ نکل گیا ہاتھ سے۔۔۔ پلیزززززززززززز۔
"داد" ساری آپ کے سر ہوگی۔۔۔۔۔۔!!کوشش کریں۔ ہو جائے گا ان شاء اللہ۔
داد کے لئے ایشل کو بلا لیں گے"داد" ساری آپ کے سر ہوگی۔۔۔۔۔۔!!