فرقان احمد
محفلین
اکمل زیدی بھائی آپ ہمارے سنگ رہیے گا، ہم شیڈو محفل مشاعرہ منعقد کریں گے جس میں ہم ایک دوسرے کو داد دے کر اپنا کیتھارسس کر لیں گے۔ حسن محمود جماعتی اور محمدابوعبداللہ محمد تابش صدیقی بھیا سے گٹھ جوڑ کر کے مشاعرے کا ٹکٹ لے اڑے ہیں۔
ایسے مظالم کے خلاف آواز اٹھا کر تھک چکے ہیں۔لیں کیا کہا تھا۔۔۔ آوازیں آنے لگیں۔۔۔
وہ بھی "چھاتی پہ ہاتھ مار مار" کے۔آپ نے تو خود نام ڈلوایا ہے.
نام تے تسی آپے پالیا میں تے کیا سی تالیاں شالیاں واسطے رکھ لو سانوں سامعین چآپ نے تو خود نام ڈلوایا ہے.
ہاہاہا۔ یہ چھاتی والا ہمارے ساتھ خاص ہو گیا وے ابوہ بھی "چھاتی پہ ہاتھ مار مار" کے۔
تھکیں جو پاؤں تو چل سر کے بل نہ ٹھہر آتشایسے مظالم کے خلاف آواز اٹھا کر تھک چکے ہیں۔
داد دھیان سے دینا کوئی چھپا رستم ہی نہ نکل آئےاکمل زیدی بھائی آپ ہمارے سنگ رہیے گا، ہم شیڈو محفل مشاعرہ منعقد کریں گے جس میں ہم ایک دوسرے کو داد دے کر اپنا کیتھارسس کر لیں گے۔ حسن محمود جماعتی اور محمدابوعبداللہ محمد تابش صدیقی بھیا سے گٹھ جوڑ کر کے مشاعرے کا ٹکٹ لے اڑے ہیں۔
کتھارسس کی پلیٹ تو صدر محفل کو دھری جائے گی۔اکمل زیدی بھائی آپ ہمارے سنگ رہیے گا، ہم شیڈو محفل مشاعرہ منعقد کریں گے جس میں ہم ایک دوسرے کو داد دے کر اپنا کیتھارسس کر لیں گے۔ حسن محمود جماعتی اور محمدابوعبداللہ محمد تابش صدیقی بھیا سے گٹھ جوڑ کر کے مشاعرے کا ٹکٹ لے اڑے ہیں۔
مجھے بھی اپنے ساتھ رکھ لو ہم ٹکٹ واپس کر دیتے ہیں۔ اتنے بڑے بڑے نام ویکھ کے پِتہ پانی ہو ریااکمل زیدی بھائی آپ ہمارے سنگ رہیے گا، ہم شیڈو محفل مشاعرہ منعقد کریں گے جس میں ہم ایک دوسرے کو داد دے کر اپنا کیتھارسس کر لیں گے۔ حسن محمود جماعتی اور محمدابوعبداللہ محمد تابش صدیقی بھیا سے گٹھ جوڑ کر کے مشاعرے کا ٹکٹ لے اڑے ہیں۔
چھپا یا چھپی۔۔؟ اور ہمت ہے بھئی محمد فرقان بھائی کی۔ ابھی بھی داد دینے کا جگرہ رکھتے ہیں۔ میں نے تو بار دیکھا ہے یہ لفظ۔داد دھیان سے دینا کوئی چھپا رستم ہی نہ نکل آئے
آپ کرتے بھی بعینہ ایسے ہیں۔ہاہاہا۔ یہ چھاتی والا ہمارے ساتھ خاص ہو گیا وے اب
محفل میں ابھی ابھی صحافی آئیں ہیں بس خیال کیجئے گاچھپا یا چھپی۔۔؟ اور ہمت ہے بھئی محمد فرقان بھائی کی۔ ابھی بھی داد دینے کا جگرہ رکھتے ہیں۔ میں نے تو بار دیکھا ہے یہ لفظ۔
وہ صحافی کم، شاعر کم، وکیل کم، بزنس کنسلٹنٹ کم، ٹکسیشن کم، مضمون نگار کم۔۔۔۔۔ کم کم زیادہ ہیں۔محفل میں ابھی ابھی صحافی آئیں ہیں بس خیال کیجئے گا
شکریہ مگر میں ہرگز خود کو شاعر نہیں سمجھتی چند تُک بندیوں سے کوئی شاعر نہیں بنتا آپ کی ذرہ نوازی کا شکریہصائمہ شاہ بھی تو شاعرہ ہیں۔
میرے لیے بھیشدید معلوماتی!!
میری طرف سے بہت معذرت میں سامعین میں ضرور شامل رہوں گی مگر مشاعرے میں حصہ نہیں لے پاوں گی ۔جی ذیشان بھائی کا نام شامل ہو چکا ہے یہاں
اضافہ :
صائمہ شاہ
ذوالففقار بھائی آپ کا نام شعرائے کرام میں شامل ہے۔اردو محفل کی سالگرہ آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔اللہ محفل یوں ہی آباد رکھے ۔۔۔۔
مشاعرے کا با قاعدہ آغاز ہونے پر اطلاع ضرور دیں۔۔۔۔۔ممکن کچھ الٹا سیدھا کہہ پائیں ۔۔
آپ سے اجازت کس نے طلب کی ہے بچو جی؟ ہمارے علاوہ کوئی میدان چھوڑ کر بھاگا تو ان کی خیر نہیں۔میری طرف سے بہت معذرت میں سامعین میں ضرور شامل رہوں گی مگر مشاعرے میں حصہ نہیں لے پاوں گی ۔
میری طرف سے بہت معذرت میں سامعین میں ضرور شامل رہوں گی مگر مشاعرے میں حصہ نہیں لے پاوں گی ۔
آپ سے اجازت کس نے طلب کی ہے بچو جی؟ ہمارے علاوہ کوئی میدان چھوڑ کر بھاگا تو ان کی خیر نہیں۔
آپ سے کس نے کہا ہے آپ نے بھاگنا ہے ؟آپ سے اجازت کس نے طلب کی ہے بچو جی؟ ہمارے علاوہ کوئی میدان چھوڑ کر بھاگا تو ان کی خیر نہیں۔