گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

اور یہ نخرہ بازی نہیں ہے برادران، آپ پچھلے کئی مشاعرے دیکھ لیں میں تب بھی شامل نہیں تھا۔ اللہ جھوٹ نہ بلوائے، آخری غزل کہے پانچ چھ سال ہو گئے :)
جی بالکل اس بات سے واقف ہوں۔ مگر اس طرح تو اس فہرست میں موجود زیادہ تر اچھے شعراء کا یہی حال ہے۔ ایک کوشش ہی سمجھیں اس مشاعرہ کو گرہ کھولنے کی۔ :)
 
اور یہ نخرہ بازی نہیں ہے برادران، آپ پچھلے کئی مشاعرے دیکھ لیں میں تب بھی شامل نہیں تھا۔ اللہ جھوٹ نہ بلوائے، آخری غزل کہے کم و بیش سات سال ہو گئے :)
تو آپ کیوں آٹھواں چڑھنے دے رہے ہیں۔ ہم جیسے بھی ہیں جنہیں حروف تہجی پورے نہیں آتے اور دھر لیے گئے ہیں۔
 
میری طرف سے پیشگی معذرت صرف مشاعرے میں بحیثیت شاعر شامل ہونے کے لیے کہ مدت سے مشق سخن بند ہے، ہاں سامع کے طور پر یہ خاکسار دل و جان سے حاضر رہے گا :)
باقی بھی چھیتی چھیتی بتا دو۔۔۔
ہم بلا مقابلہ جیتنا چاہ رہے :laugh:
 

حسن ترمذی

محفلین
مزید جواہر پارے ۔۔۔ کٹ کٹا کے ۔۔۔

رات ابھی باقی ہے ۔۔ بات ابھی باقی ہے ۔۔۔

ایک لڑی میں جب بحث خوب عروج پر تھی اور جھڑپوں کا سلسلہ جاری تھا اور موصوفہ کی طرف سے ایک خاص لفظ اور اعزاز کی مسلسل تکرار جاری تھی کہ محترم عارف کریم کی رگِ ظرافت پھڑکی اور انہوں نے محترمہ پر تاک کر نشانہ لگاتے ہوئے انہیں یہ اعزاز بخشا ۔۔۔

بھڑکی (صاحبان! قافیہ تو ملا ہی لیا عارف کریم بھیا نے، بالآخر)


جب محمدابوعبداللہ بھائی پر پے در پے حملے ہونے لگے تو وہ اپنی پسند کیے ہوئے شعروں کو ناپسند کرنے لگ گئے اور ایک کمنٹ تو اب تک یادگار ہے۔

فضول تخیل ہے

یہ تو خیر سچ ہے کہ محمد امین بھائی آخر تک ڈٹے رہے تاہم مکالمے کے دوران ان پر یک لخت انکشاف ہوا ۔۔۔

ارے یہ تو وہی صاحب نکلے۔۔۔۔ جو محفل کو ؟؟؟؟ کا اڈہ ثابت کرنے پر تلے ہوئے تھے ۔۔۔

محترم حسن ترمذی کی مخالف کیمپ میں چھلانگ قابل دید تھی ۔۔۔ ان سے قریب قریب ہر ایک کو ڈانٹ کھانے کو ملی ۔۔۔ وہ بھی محترمہ کی وجہ سے ۔۔۔ فرمانے لگے،

ایشل صاحبہ آپ ایک عورت ہیں اور خوب جانتی ہے ہم مرد حضرات کو کہ ؟؟؟ جیب میں لیئے پھرتے ہیں ہر کسی کا ہے انداز جداگانہ ۔۔تو آپ نے کیوں ضروری سمجھا کہ ؟؟؟؟ کو ؟؟؟ ثابت کیا جائے بلکہ ہونا یہ چاہیئے تھا آپ کا رویہ ؟؟؟؟ کو محتاط کردیتا کجا یہ کہ یہاں سب ہی آپ کے مخالف ہوئے پھرتے ہی اور محفلین سے سوال یہ ہے کہ میں نے دیکھا ہے اکثر یہاں ( میں یہ الفاظ نہیں لکھوں گا لیکن آپ سمجھ گئے ہوں گے) ایک کسی فرد کے پیچھے بنا تحمل و برداشت کا مظاہرہ کیئے۔۔۔۔۔۔۔ کی طرح پیچھے کیوں پڑجاتے ہیں ؟؟؟ ایسا کیوں ۔۔ متوازن رویہ کیوں نہیں رکھ سکتے ہم ۔۔ جانبداری کیوں ؟؟؟

جواب میں محترم ترمذی کو داد ملی، موصوفہ فرمانے لگیں،

ترمذی سمجھ دار لگتے ہو

محترم ترمذی بھیا نے آؤ دیکھا نہ تاؤ، پھر سے گویا ہوئے ۔۔۔

آپ یا اور لوگ چاہتے تو کچھ تحمل اور برداشت کے ذریعے ان کا کانسیپٹ بدل سکتے یا کم از کم اس میں لچک پیدا ہوجاتی ۔۔ باقی رہی بات زبان کی تو یار میں نے عورتوں کو رکشے والا اگر پچاس زیادہ مانگ لے تو اردو زبان سے پنجابی پہ کنورٹ ہوتے اکثر دیکھا ہے ۔۔ بلکہ ہفتے کی رات کو میرے ساتھ بھی ایک واقعہ پیش آیا ایسا ۔۔۔ نو بگ ڈیل

جواب ایسا ملا کہ ترمذی بھیا واپس اپنوں میں آ گئے ۔۔۔

ویسے بھائی آپ رکشا کہاں چلاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟


اور ترمذی بھیا نے یہ کہہ کر جان چھڑائی ۔۔۔

یقین کریں آپ کے مراسلے کا اقتباس لیتے ہوئے بھی ڈر لگ رہا ہے


(مذکورہ محفلین سے پیشگی معذرت کے ساتھ، امید ہے اردو محفل کی سالگرہ کے تناظر میں کسی گستاخی سے صرفِ نظر کیا جائے گا۔)

۔۔۔ جاری ہے
ہاہاہا گولیاں چلتے دیکھ گولیوں کے سامنے نہیں آنا چاہیے بلکہ گولیاں چلانے والے کو کہنا چاہیے کہ شاباش خوب گولیاں چلا رہے ہو لیکن گولیاں ختم ہوجانی ہیں.. اس کے لیے بھی تیار رہو.. بچ جانے والے کیا حشر کریں گے وہ سوچو.. اور جب وہ کہے کہ تجھے کیا تو وہاں سے نکل لو
 
اوور ٹو یو محمد خلیل الرحمٰن بھائی
کل تک کی پیش رفت آپ کے سامنے ہے.
آگے کیا لائحۂ عمل ہے؟
اب شعراء کی لسٹ کو سینیارٹی کے حساب سے ترتیب دے لیتے ہیں۔

اس اثناء میں چاروں منتظمین شعراء کے ساتھ ( ای میل، ذپ یا کسی اور ذریعے سے) رابطہ قائم کرکے ان کی شرکت کو یقینی بناسکتے ہیں۔
 
آخری تدوین:
اس کا ایک حل یہ ہے کہ ایک عدد مصرع طرح دے دیں اور ایک عدد غیر پابند کلام۔ پھر یہ شرکا پر منحصر ہے کہ وہ دونوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرتے ہیں یا دونوں کا۔ ہمارا خیال ہے کہ زیادہ تر لوگ چند اشعار مصرع طرح کے تحت کہہ کر اپنی اپنی مرضی کی کوئی تخلیق بھی ساتھ ضرور پیش کرنا چاہیں گے۔ :) :) :)
متفق۔

ہمارا ووٹ فاتح بھائی کے تجویز کردہ مصرع طرح کے لیے ہے۔
 

فاتح

لائبریرین
متفق۔
ہمارا ووٹ فاتح بھائی کے تجویز کردہ مصرع طرح کے لیے ہے۔
ابن سعید بھائی کی تجویز زیادہ بہتر ہے کہ
چند اشعار مصرع طرح کے تحت کہہ کر اپنی اپنی مرضی کی کوئی تخلیق بھی ساتھ ضرور پیش کرنا چاہیں گے۔
 

الف عین

لائبریرین
دوبارہ موضوع کی طرف آتے ہیں۔
تمام احباب فہرست کوایک دفعہ پھر دیکھ لیں، اگر کسی کا نام رہ گیا ہو تو بتا دیں۔
اپنا اپنانام بتانے میں بھی حرج نہیں ہے۔
کوئی اور اگر منتظم بننا چاہے تو بتا سکتا ہے

کل تمام شعراء کو ٹیگ کیا جائے گا۔ جتنے شعراء خود سے تیار ہیں وہ یہاں بتا سکتے ہیں۔ تاکہ دیگر احباب سے رابطہ شروع کیا جا سکے۔
اس پر بھی رائے دیں کہ طرحی مشاعرہ ہی ہو یا اوپن ہو؟
اور اگر طرحی ہو تو فاتح بھائی کی دی ہوئی طرح پر متفق ہیں یا کوئی اور طرحی مصرع بتانا پسند کریں گے؟

اب تک کی پیش رفت:
منتظمین:


شعراء کے جن کو دعوت دی جائے گی:

اعجاز عبید
یعقوب آسی
ظہیر احمد ظہیر
محمد خلیل الرحمٰن
مزمل شیخ بسمل
اسامہ سرسری
شاکر القادری
راحیل فاروق
محمد احمد
فاتح الدین فاتح
ابنِ رضا
سید عاطف علی
مہدی نقوی حجاز
م مغزل
کاشف اسرار
امجد علی راجا
ایم اے راجا
نوید ظفر کیانی
شاہد شاہنواز
محمد وارث
شکیب احمد
ذوالفقار نقوی
حسیب احمد حسیب
نذیر (ادب دوست)
ملک عدنان احمد
ش زاد
نور سعدیہ شیخ
عبد الوہاب سخن
نذر حسین ناز
من
سلمان حمید
قمر آسی
ہما حمید ناز
محمد ریحان قریشی
عباد اللہ
صفی حیدر
حنیف خالد
وصال احمد
حسن محمود جماعتی
عباس صوابین
محمد فائق
توصیف یوسف مغل
لا المیٰ
مخمور
کاشف اختر
خورشید بھارتی
مانی عباسی
نمرہ
نوید اکرم
ثاقب سراج نگری
منیر انور
غزل ناز غزل
محمد بلال اعظم
منصور آفاق
محمد حفیظ الرحمٰن
ابن سعید
سید فصیح احمد
زہرا علوی
ناعمہ عزیز

فاتح بھائی طرف سے طرحی مشاعرے کی تجویز آئی ہے۔ اور درج ذیل مصرع کا مشورہ دیا ہے۔
ایک نام اور یاد آ رہا ہے
جیا راؤ
 
تو ترتیب کچھ یوں بنی کہ
ابن سعید بھائی کی تجویز زیادہ بہتر ہے
اور
ہمارا ووٹ فاتح بھائی کے تجویز کردہ مصرع طرح کے لیے ہے۔

یعنی

اس کا ایک حل یہ ہے کہ ایک عدد مصرع طرح دے دیں اور ایک عدد غیر پابند کلام۔ پھر یہ شرکا پر منحصر ہے کہ وہ دونوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرتے ہیں یا دونوں کا۔ ہمارا خیال ہے کہ زیادہ تر لوگ چند اشعار مصرع طرح کے تحت کہہ کر اپنی اپنی مرضی کی کوئی تخلیق بھی ساتھ ضرور پیش کرنا چاہیں گے۔ :) :) :)
اور مصرعَ طرح فاتح بھائی والا۔
فی الحال تو غالب کا یہ مصرع ذہن میں آ رہا ہے:
ذکر میرا مجھ سے بہتر ہے کہ اس محفل میں ہے
افاعیل: فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلات
قوافی: محفل، دل، منزل، قاتل، حاصل، کاہل، مائل، وغیرہ وغیرہ
ردیف: میں ہے
 

محمدظہیر

محفلین
شعراء کے جن کو دعوت دی جائے گی:

اعجاز عبید
یعقوب آسی
ظہیر احمد ظہیر
محمد خلیل الرحمٰن
مزمل شیخ بسمل
اسامہ سرسری
شاکر القادری
راحیل فاروق
محمد احمد
فاتح الدین فاتح
ابنِ رضا
سید عاطف علی
مہدی نقوی حجاز
م مغزل
کاشف اسرار
امجد علی راجا
ایم اے راجا
نوید ظفر کیانی
شاہد شاہنواز
محمد وارث
شکیب احمد
ذوالفقار نقوی
حسیب احمد حسیب
نذیر (ادب دوست)
ملک عدنان احمد
ش زاد
نور سعدیہ شیخ
عبد الوہاب سخن
نذر حسین ناز
من
سلمان حمید
قمر آسی
ہما حمید ناز
محمد ریحان قریشی
عباد اللہ
صفی حیدر
حنیف خالد
وصال احمد
حسن محمود جماعتی
عباس صوابین
محمد فائق
توصیف یوسف مغل
لا المیٰ
مخمور
کاشف اختر
خورشید بھارتی
مانی عباسی
نمرہ
نوید اکرم
ثاقب سراج نگری
منیر انور
غزل ناز غزل
محمد بلال اعظم
منصور آفاق
محمد حفیظ الرحمٰن
ابن سعید
سید فصیح احمد
زہرا علوی
ناعمہ عزیز
سید ذیشان
 
Top