قیصرانی
لائبریرین
کوئی بات نہیں، پاکڑوں کا بٍل بھی میں ادا کر دوں گا۔ اور آپی جی؟امن ایمان نے کہا:لیں جی۔۔آپ کے کہنے پر یہ بھی کردیا۔۔لیکن پاپڑ ہر بار پاکڑ بن جاتا ہے![]()
کوئی بات نہیں، پاکڑوں کا بٍل بھی میں ادا کر دوں گا۔ اور آپی جی؟امن ایمان نے کہا:لیں جی۔۔آپ کے کہنے پر یہ بھی کردیا۔۔لیکن پاپڑ ہر بار پاکڑ بن جاتا ہے![]()
بہت عمدہ جنابdrabbas نے کہا:آج کا کام آج ھی کر ڈالو۔کل پر مت چھوڑو۔
جی فی الحالراجہ صاحب نے کہا:لگتا ہے میری طرح آج آپ بھی فارغ ہی ہیں
یہ بھی فی الحالجیہ نے کہا:صرف فارغ نہیں “ فارغ البال“ بھی ہیں