آئیے تھوڑا سا انجوائے کریں

فرذوق احمد

محفلین
میں جب کہنے لگتا ہوں کچا پاپڑ پکاپاپڑ ۔۔۔تو مجھے میرے بھائی بلا لیتے ہیں ۔ہر بار میں کوئی اکیلی جگہ ہی ڈھونڈتا ہوں مگر ہر بار بھائی بُلا لیتے ہیں ۔۔۔اب مجھے ،مشورہ دے کہ میں یہ الفاظ کہاں بیٹھ کر ادا کروں سوائے ایک جگہ کے :p

اور یہ الفاظ میں نے کہنے بھی لازمی ہیں :wink: :p
 

دوست

محفلین
آپ ایسا کریں کوئی شرارت کر لیں بڑے بھیا جب کان پکڑوائیں تب آئیڈیل موقع ہوگا یہ سب دوھرانے کا۔ :arrow: :arrow:
 

فہیم

لائبریرین
شمشاد بھائی کیا آج کل پرانے دھاگے کھودنے کی مہم سر انجام دینے میں مصروف ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
آپ کہاں ہیں اسوقت :idontknow:
آئیے اس تھریڈ میں انجوائے کیجئیے ۔ :battingeyelashes:
جب سے چھوٹے بھا انجوائے کرکے گئے ہیں پلٹ کر اس تھریڈ میں کوئی انجوائے کرنے آیا ہی نہیں ہے ۔

thsssss.gif


dance7.gif


sssssssss-1.gif


chai.gif

cheerleader.gif





میں نے تو انجوائے کیا ہے ۔ :battingeyelashes:
 
Top