سیما علی
لائبریرین
اور ہمارا یہ حال ہے یہ صاحب تک تو ٹھیک ہے آپ بہادر لگاتی ہیں تو لگتا ہے کوئی فوجی جرنیل ہیں
کیونکہ فی الحال وطن عزیز میں اگر کوئی بہادر رہ گیے ہیں وہ صرف جرنیل ہی
باقی بے چارے چھ انٹرنیٹ اور کچھ پریس کانفرنسسز پر مصروف ہیں
رہنمائی فرمائیں کہیں میں غلط فہمی کا شکار تو نہی
ناحق ہم مجبوروں پر یہ تہمت ہے مختاری کی
چاہیں ہیں سو آپ کریں ہیں ہم کو عبث بدنام کیا