سید عمران
محفلین
چرس پی، چادر تان اونچی ہواؤں میں کھو گئے!!!مسوم بھیا تو پتہ نہیں کس جہاں میں کھو گئے 🥸🥸🥸🥸
چرس پی، چادر تان اونچی ہواؤں میں کھو گئے!!!مسوم بھیا تو پتہ نہیں کس جہاں میں کھو گئے 🥸🥸🥸🥸
بریک اپ کے لئے یورپ کیا کیرالہ کیا 😞😞😞😞نہیں اب یورپ کی تیاریاں پکڑنی ہیں...
سنا ہے وہاں منٹوں میں بریک اپ ہوجاتا ہے...
ہم روز نکھر کر سامنے آئیں گے!!!
پہلی بات کیرالہ میں مشرقیت غالب آگئی تو بر یک اپ کی بجائے مستقل پک اپ سر پر سوار ہوجائے گی...بریک اپ کے لئے یورپ کیا کیرالہ کیا 😞😞😞😞
پہلی بات کیرالہ میں مشرقیت غالب آگئی تو بر یک اپ کی بجائے مستقل پک اپ سر پر سوار ہوجائے گی...
دوسری بات آپ بریک َاپ کروانے میں اتنا اشتیاق احمد کیوں ظاہر کر رہی ہیں؟؟؟
کہیں اگلی ڈگری اسی وکالت کی تو نہیں لے لی؟؟؟
بہت خوب بہت خوب 😂😂😂😂😂پہلی بات کیرالہ میں مشرقیت غالب آگئی تو بر یک اپ کی بجائے مستقل پک اپ سر پر سوار ہوجائے گی...
اب بندہ ناچیز کو بیویوں کی خدمت میں حاضری دینا ہے
لہذا کل ملاقات ہوگی انشااللہ
یعنی یک نہ شد دو شد 🤓🤓🤓🤓🤓
بس ہوگئے سب کے کان کھڑے!!!خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے " دیوانے" دو
اسی کی طرف تکنیکی معاونین کی توجہ مبذول کرائی جائے۔اب کیسے بتائیں ہر مرتبہ توثیقی میل بھیج دی گئی ہے لکھ کے آجاتا ہے ۔۔۔
مجاجی خدااسی کی طرف تکنیکی معاونین کی توجہ مبذول کرائی جائے۔
ویسے یہ "راؤ نسیم" کون ہیں؟
ماشاءاللّه۔ جاسمن آپا نے تو انہیں کچھ اور سمجھ لیا 😄مجاجی خدا
ہیں روفی بھیا ۔۔۔آپکے بردارِ نسبتی
وہ کیا بھلا؟؟؟ماشاءاللّه۔ جاسمن آپا نے تو انہیں کچھ اور سمجھ لیا 😄
جتنا میں بتا گیا ہوں اُس پر بھی میرے پر جلتے جا رہے تھے۔ 🙂وہ کیا بھلا؟؟؟
اگر سارے جل گئےتب تو بتادینا چاہیے!!!جتنا میں بتا گیا ہوں اُس پر بھی میرے پر جلتے جا رہے تھے۔ 🙂
ابھی مصروف ہیں دفتری امور سلجھانے میں ۔۔ارے ہائیں...
یہ کیا...
ہم نے تو اب نوٹ کیا...
یا تو میزبان کی مراسلہ ٹرین فراٹے بھر تی نظر آرہی تھی یا...
کہیں اس سازش میں بھی ہمارا ہاتھ تو نہیں...
عجب مسٹری ہے...
کوئی سلجھائے گا کیا؟؟؟
پر تو چیونٹیوں کے ہوتے ہیں۔ آپ کے یقینا نقلی والے ہوں گےجتنا میں بتا گیا ہوں اُس پر بھی میرے پر جلتے جا رہے تھے۔ 🙂
جی آپا آگئے۔۔۔گُلِ یاسمیں بٹیا یہاں بھیآئیے!!!!!!!
ہاں تو کیا معلومات حاصل ہوئیں آپا جی۔۔۔قمر رضوان قمر صاحب تعارف درکار ہے ۔۔۔۔