سید عمران
محفلین
بار بار گروم بننے کا شوق!!!ہاں ہم تو بھول ہی گئے گروم بننے کا شوق تو کہاں کہاں کی سیر کرا رہا ہے۔۔۔
ہکلا گیا جو شادی میں دولہا تو کیا ہوا
زیادہ خوشی میں سانس اٹکتی ضرور ہے
بار بار گروم بننے کا شوق!!!ہاں ہم تو بھول ہی گئے گروم بننے کا شوق تو کہاں کہاں کی سیر کرا رہا ہے۔۔۔
ہکلا گیا جو شادی میں دولہا تو کیا ہوا
زیادہ خوشی میں سانس اٹکتی ضرور ہے
ایک تو آپ بھی ناں...بعض اوقات یہ معاملہ بڑھاپے کی وجہ سے بھی ہوتا ہے
گروم کو یورپ لے ہی جانا پڑے گا😊بار بار گروم بننے کا شوق!!!
پلیز فکس دا ڈیٹ ایز سون ایز پاسبل!!!گروم کو یورپ لے ہی جانا پڑے گا😊
ڈیلے ایز لانگ۔۔۔پلیز فکس دا ڈیٹایز سونایز پاسبل!!!
ڈیٹ فکسنگ فار دا گروم واٹ اباؤٹ دی برایئڈ😎پلیز فکس دا ڈیٹ ایز سون ایز پاسبل!!!
ڈونٹ پلے دیٹ سیڈ سانگ!!!ڈیلے ایز لانگ۔۔۔
چوز دا برائیڈ ایز یو لائیک...ڈیٹ فکسنگ فار دا گروم واٹ اباؤٹ دی برایئڈ😎
چوز دا برائیڈ ایز یو لائیک...بی کاز دا ورلڈ از سو وائیڈ!!!
اوکے، بٹ نیور آسک می فار دا فی!!!چوز دا برائیڈ ایز یو لائیک...
👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻
تھینکیو ویری مچ فار یئلانگ آن می 🙏🏻
یہ نام میں دوسرا قمر پیروی امجد میں لگا رکھا ہے کہ سنت فیض میں۔۔۔ اگر کسی نے پہلے سے پوچھ لیا ہو تو معذرت۔۔۔۔ وہ تیرہ صفحے پڑھے نہیں میں نے۔۔۔میں ایک مدقق ہوں ۔ تعلیم بی کام۔عمر کا نا پوچھیں
نام قمر رضوان۔ برادری آرائیں
پنجاب ٹوبہ ٹیک سنگھ
ابھی دبئی میں جاب کرتا ہوں
وعلیکم السلام آپا،السلام علیکمُ
آپ ہیں کہاں
پوری طرح بیگم کو پیارے ہوگئے😅
ایسی بات نہی جناب۔ میں محبتوں کی سزا بھگت رہا ہوتا ہوںیہ وقت تو نور آفتاب کا ہے نا۔
لگتا ہے کہ قمر بھائی اپنی تعارف کی لڑی پر قبضہ ہوتے دیکھ کر تمام حقوق سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ طلوع ہونا ہی چھوڑ دیا ہے۔
آپ "نہیں" کو "نہی" کیوں لکھتے ہیں؟ایسی بات نہی جناب۔ میں محبتوں کی سزا بھگت رہا ہوتا ہوں
قمر مں کوئی خامی بھی تو ہوتی ہے ناآپ "نہیں" کو "نہی" کیوں لکھتے ہیں؟
خامی تو تب سمجھی جاتی جب کبھی کبھار قمر کا ق وغیرہ بھی غلطی سے مس کر دیا ہوتا یا پھر م اور یا پھر ر ۔قمر مں کوئی خامی بھی تو ہوتی ہے نا
بہت سے بینکرز نے اردو پہ ہاتھ صاف کیے ہیں ۔بینکر اور اردو محفل میں
کیا یہ کھلا تضاد نہی؟