محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
تمہارا سوالوں کو روکے رکھنا تو معجزے سے کم نہیں۔۔۔اسی لئے تو ہم اپنے سوال روکے ہوئے ہیں ۔
تمہارا سوالوں کو روکے رکھنا تو معجزے سے کم نہیں۔۔۔اسی لئے تو ہم اپنے سوال روکے ہوئے ہیں ۔
یہ کہہ رہے ہیں ۔۔۔ایک وزیر اعظم نے کہاایسا کیوں آپا، کام خراب کرنے کی کیا وجہ ہے؟
یعنی حد جو کھنچی ہے ورنہ را کے اور ایجنٹ اپنی فیکٹری میں بھرتی کرتے ۔۔۔وزیر اعظم بھی کہا کرتے ہیں
بھارت اور ہم ایک ہیں
بس ایک سیما نے کام خراب کر رکھا ہے
ووسری سیما سے درست کروا لیا ہوتابس ایک سیما نے کام خراب کر رکھا ہے
دوسری سیما اردو والی ہے سنسکرت والی نہیںووسری سیما سے درست کروا لیا ہوتا
ایسے کام کرنے سے آپ بھی یعنی سیما بھی نہیں روک سکتی۔۔۔۔ اپنے ملک کے علاوہ بھی ان لوگوں کا کام ہوتے ہیں۔یہ کہہ رہے ہیں ۔۔۔ایک وزیر اعظم نے کہا
یعنی حد جو کھنچی ہے ورنہ را کے اور ایجنٹ اپنی فیکٹری میں بھرتی کرتے ۔۔۔
بس ہم تو سیما پڑھتے ہی جوش کھا گئے۔۔یہ کہہ رہے ہیں ۔۔۔ایک وزیر اعظم نے کہا
یعنی حد جو کھنچی ہے ورنہ را کے اور ایجنٹ اپنی فیکٹری میں بھرتی کرتے ۔۔۔
لکھی تو ایک جیسی ہے۔۔۔ اس لیے ہمارے لیے ایک ہی ہے۔دوسری سیما اردو والی ہے سنسکرت والی نہیں
بس جی غرور نہیں کیا کبھی۔تمہارا سوالوں کو روکے رکھنا تو معجزے سے کم نہیں۔۔۔
کیا اپنے دماغ کو کہا تھا "بھول جا" ؟؟بس جی غرور نہیں کیا کبھی۔
ویسے تو ہمارا پھر سے محفل میں ایکٹو ہونا بھی کسی معجزے سے کم نہیں۔ ہم نے تو دانستہ پاسورڈ بھی بھلا دیا ہوا تھا۔
جو چیز ہے نہیں اسے کیا کہتے۔ ہم نے تو یہ کام دل کو سونپا تھا۔کیا اپنے دماغ کو کہا تھا "بھول جا" ؟؟
فی امان اللہ۔۔۔بھائیو، بہنو وقت بہت زیادہ ہو گیا ہے، اب اجازت۔۔۔ فی امان اللّٰه
آپ نے بھی سونا چھوڑ دیا ہے بٹیا۔۔۔🥰🥰🥰🥰🥰لکھی تو ایک جیسی ہے۔۔۔ اس لیے ہمارے لیے ایک ہی ہے۔
جی بالکلایسے کام کرنے سے آپ بھی یعنی سیما بھی نہیں روک سکتی۔۔۔۔ اپنے ملک کے علاوہ بھی ان لوگوں کا کام ہوتے ہیں۔
صرف باہر نہیں ۔۔۔۔۔بات ہے انتک وادی کی۔۔۔جی بالکل
مگر اپنے ملک کے جوان سیما پار سمندر پار روزگار کی تلاش میں دردبدر دھکے کھائیں اور یہ باہر سے لوگ اپنے کار خانوں میں بھرتی کریں۔ کیا امتزاج ہے انکے۔ یا ملک چلا لیں یا کارخانے
وفاداری تو کاروبار سے ٹھہری
چھوڑا تو نہیں آپا لیکن عشاء کی نماز 23:47 پہ اور فجر کی 02:32 پہ بیچ کا ٹائم سونے کے لیے کم ہے نا۔ اس لیے ایسا چل رہا ہے۔ اس کے بعد آنکھ لگ جائے تو امن کی فاختائیں آ جاتی ہیں یہ گنگناتےآپ نے بھی سونا چھوڑ دیا ہے بٹیا۔۔۔🥰🥰🥰🥰🥰
کبھی کبھار میری نیند معمول سے ہٹ جاتی ہے پھر نیند کے نہ آنے سے بے چینی بڑھتی جاتی ہے۔ اُس وقت مجھے اپنے معمولات میں کچھ تبدیلی کرنے سے ہی نیند آتی ہے۔ رات بھی یہی کچھ میرے ساتھ چل رہا تھا۔ 🙂لیکن آپ اور روؤف بھائی اتنی دیر تک کیسے تھے محفل پہ۔
کل ہم سب ایک پیج پہ تھے 😁😁😁😁😁لیکن آپ اور روؤف بھائی اتنی دیر تک کیسے تھے محفل پہ۔
پہلے تو ہم نے بیچ پڑھ لیا تو سوچا کہ اتنی رات گئے بیچ پر کیوں؟ کیا طوفانوں کا رخ بدل گیا؟کل ہم سب ایک پیج پہ تھے 😁😁😁😁😁
اللہ پاک آسانیاں فرمائیں آمینکبھی کبھار میری نیند معمول سے ہٹ جاتی ہے پھر نیند کے نہ آنے سے بے چینی بڑھتی جاتی ہے۔ اُس وقت مجھے اپنے معمولات میں کچھ تبدیلی کرنے سے ہی نیند آتی ہے۔ رات بھی یہی کچھ میرے ساتھ چل رہا تھا۔ 🙂