گُلِ یاسمیں
لائبریرین
مگر وفاداری کے ہجے پھر بھی نہیں بدلتے اگرچہ مفہوم یکسر بدل جاتا ہے۔جی بالکل
مگر اپنے ملک کے جوان سیما پار سمندر پار روزگار کی تلاش میں دردبدر دھکے کھائیں اور یہ باہر سے لوگ اپنے کار خانوں میں بھرتی کریں۔ کیا امتزاج ہے انکے۔ یا ملک چلا لیں یا کارخانے
وفاداری تو کاروبار سے ٹھہری
سیما آپا ۔ عبدالروؤف بھائی ہم سنجیدہ باتیں کرتے برے تو نہیں لگتے نا