سیما علی
لائبریرین
محبت کی وجہ اور باعث ہوتا ہے۔۔مال ،جمال، کمال، کبھی عقل ۔
عقیدت۔۔۔۔ٹرانسپیرنٹ ۔۔دل سے عقل سے ۔۔جن سے عقیدت ہو جائے ان کا احترام کرنا لازم ہے۔۔۔عقیدت لاشعوری طور پر ہوجاتی ہے
محبت کی وجہ اور باعث ہوتا ہے۔۔مال ،جمال، کمال، کبھی عقل ۔
عقیدت و الفت کو ظاہر کرنے لفظ محبت ہی استعمال ہوا ہے۔۔۔عشق ایک دیوانگی ہے جو عاشق سے عقل و شعور کو ختم کرکے اسے پاگل پن میں مبتلا کردیتی ہے جس کے بعد اسے کسی قسم کے نفع ونقصان کی تمیز نہیں رہتی، بس اپنی خواہش کو پورا کرنے اور معشوق کو حاصل کرنے کا خیال اس پر ہر وقت حاوی رہتا ہے۔۔۔کیا ایثار محبت پر واجب ہے؟
بہت شکریہ ابھی مغرب کی نماز پڑھی آپکے دعائے خیر کی اورراپنی والدہ کے لئے ایصال ثواب کے لئیے پڑھ رہی تھی تو آپکی والدہ کا خیال آگیا تو پڑھ کے نذر کیا پروردگا ر جنت میں اعلی ترین مقام عطا فرمائیں ۔آمینماشااللہ آتنی اچھی تحریر آج تک نہی پڑھی
بہت عمدہ لکھا
آمین۔ آپکو میری امی جان کا خیال رہتا ہےبہت شکریہ ابھی مغرب کی نماز پڑھی آپکے دعائے خیر کی اورراپنی والدہ کے لئے ایصال ثواب کے لئیے پڑھ رہی تھی تو آپکی والدہ کا خیال آگیا تو پڑھ کے نذر کیا پروردگا ر جنت میں اعلی ترین مقام عطا فرمائیں ۔آمین
بس جس دن سے معلوم ہو ا ہے بھولتی نہیںآمین۔ آپکو میری امی جان کا خیال رہتا ہے
جزاک اللہ خیرہ