آئیے سرائیکی سیکھیں

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم احباب!
ہمارے ملک کی سب ہی قوموں اور زبانوں میں ادب اور فلسفہ کا ایک گراں قدر خزانہ موجود ہے۔ لیکن اس خزانے کے حصول میں ایک ہی چیز آڑے آتی ہے اور وہ ہے ہماری کسی زبان سے نا واقفیت، جس کی وجہ سے کسی بھی زبان سے کچھ لینا تو کجا اجنبیت سی رہتی ہے۔ تو آج سے ہم ایک میٹھی زبان سرائیکی کے سیکھنے اور سکھانے کا سلسلہ اللہ کریم کے نام سے شروع کرتے ہیں۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
کوشش کریسوں جو ایں لڑی دے وچ سرائیکی زبان وچ ڳال کریسوں جو ہر ہر لفظ توں سکھݨ سکھاوݨ (تلفظ: سکھنڑ سکھاونڑ) دا سلسلہ چلدا رہوے۔
ترجمہ: کوشش کریں گے۔ جو اس لڑی میں سرائیکی زبان میں بات کریں۔ تاکہ اس طرح ہر ہر لفظ سے سیکھنے سکھانے کاسلسلہ چلتا رہے۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
روایتی طریقیاں توں ہٹ کرایں سکھاوݨ دی کوشش کیتی ویسی۔ تاکہ دوستیں دی ایں لڑی وچ دل لگیا رہے۔ ہِک ویڈیو تساں دوستاں وسطے پیش کیتی ویندی پئی اے۔ ملاحظہ فرمیسو۔
(روایتی طریقوں سے ہٹ کر سکھانے کی کوشش کی جائے گی۔ تاکہ دوستوں کا اس لڑی میں دل لگا رہے۔ایک ویڈیو آپ دوستوں کی خدمت میں پیش کی جا رہی ہے۔ ملاحظہ فرمائیں۔
 
سیما علی

لائبریرین
اے گال تھئی نا۔ میڈی ادی

اساں نیازمند روفی بھرا دے🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
 
آخری تدوین:

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ݙوجھا سبق: جملے بݨاوݨ (دوسرا سبق: جملے بنانا)

اساں اسلامی جمہوریہ پاکستان دے رہݨ والے ہئیں۔
ترجمہ: ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان کے رہنے والے ہیں۔

پاکستان وچ ٻہوں بولیاں بولیاں ویندِن
ترجمہ: پاکستان میں بہت سے زبانیں بولی جاتی ہیں۔

پاکستان وچ پنج دریا وَہنْدے ہِن۔
ترجمہ: پاکستان میں پانچ دریا بہتے ہیں۔

اللہ پاک نے پاکستان کوں ہر قِسِم دا موسم، پھل اتے زمین عطا کیتِس۔
ترجمہ: اللہ پاک نے پاکستان کو ہر قسم کا موسم، پھل اور زمین عطا کی ہے۔

پاکستان بہوں قربانیئیں دے بعد حاصل کیتا گئے۔
ترجمہ: پاکستان بہت قربانیوں کے بعد حاصل ہوا۔

اللہ پاک اساڈے ایں سوہنے (سوہنڑے) ملک کوں قیامت تئیں
آپنڑی امان ءچ رکھے۔
ترجمہ: اللہ پاک ہمارے اس خوبصورت ملک کو ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے۔

نوٹ: آپ دوستوں کے کرنے کا کام یہ ہے کہ اتنے ہی جملے آپ بھی بنا کر اس لڑی میں ڈال دیں۔

سرائیکی فانٹ کو محفل کا فانٹ مکمل سپورٹ نہیں کر رہا اس لیے جہاں جہاں ممکن ہوا تلفظ بریکٹ میں ڈال دیا کروں گا۔
 
سیما علی سید عاطف علی ، گُلِ یاسمیں ۔ دوستو!!! ہوم ورک کیا؟
 
علی وقار

محفلین
ݙوجھا سبق: جملے بݨاوݨ (دوسرا سبق: جملے بنانا)

اساں اسلامی جمہوریہ پاکستان دے رہݨ والے ہئیں۔
عبدالرؤوف بھائی، نہایت عمدہ سلسلہ ہے، کوشش رہے گی کہ اس میں شرکت کر سکوں۔ جملے میں بعض الفاظ درست نظر نہیں آ رہے۔ اگر فونٹ تبدیل کر لیں تو یہ مسئلہ حل ہو سکتا ہے، مثال کے طور پر:

ݙوجھا سبق: جملے بݨاوݨ (دوسرا سبق: جملے بنانا)

اساں اسلامی جمہوریہ پاکستان دے رہݨ والے ہئیں۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
عبدالرؤوف بھائی، نہایت عمدہ سلسلہ ہے، کوشش رہے گی کہ اس میں شرکت کر سکوں۔ جملے میں بعض الفاظ درست نظر نہیں آ رہے۔ اگر فونٹ تبدیل کر لیں تو یہ مسئلہ حل ہو سکتا ہے، مثال کے طور پر:
آپ استاد صاحب کے معاون بنیں گے یا ہمارے ۔
 
Top