سیما علی
لائبریرین
1) سَچ کُوں مرچاں ہِن
یعنی سچی بات ہمیشہ کڑوی ہوتی ہے۔۔۔
2)تیڈی کھِل بِمثل ہے دھی رانی
آپکی ہنسی بہت بےمثال ہے میری پیاری بیٹی
3)تیڈا مُکھ مہاندرا مآ دا ہے
آپکا چاند ساچمکتا چہرہ آپکی والدہ کا عکس ہے
4)تیݙے نال تاں ڳانڈھا ساہ دا ہے
ہر قدم پر ہم آپ کے ساتھ ساتھ ہیں
5)جیندی گچی گھٹو اوہو آنے کڈھیندے
جی محاورہ ہے بولتے سنا ہے !ہمارے ایک رشتے دار سمہ سٹہ میں رہتے ہیں اب تو اُنکا انتقال ہوگیا ہے اب بچے رہتے ہیں ۔۔۔۔
6)یار ونڄ کھیر ڳھن آ
یار جاؤ دودھ لے آؤ

آخری تدوین: