آئیے سرائیکی سیکھیں

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
محمد عبدالرؤوف بھائی، اس جملے کا ترجمہ عنایت فرمائیے۔

سرائیکی بلا شبہ میٹھی زبان ہے اور اسے سیکھ کر ہم سرائیکی وسیب کی تاریخ و ثقافت سے آشنا ہو سکتے ہیں۔
سرائیکی یقیناً بہوں مِٹّھی زبان (ٻولی) ہے (جیسا کہ "ہ" کا تلفظ ہے۔ اس "ہے" کا بالکل وہی تلفظ ہے) ایکوں سِکھ کراہیں اساں سرائیکی تاریخ تے ایندے رہݨ سہݨ توں سنڄاپو (آشنا، واقف۔ لیکن ایسے الفاظ بول چال میں استعمال نہیں ہوتے۔ یہ کلاسیک سرائیکی کا حصہ ہیں۔ عموماً شہروں میں رہنے والوں کی زبان میں اردو بہت حد تک داخل ہو چکی ہے۔ کچھ کچھ سرائیکی کے الفاظ سوچنے کے لیے مجھے ذہن کی مشق کرانی پڑتی ہے😊) تھی سکدے ہَیں
 
آخری تدوین:

علی وقار

محفلین

بہت شکریہ محترمی۔
میرا خیال ہے، فونٹ بدل کر دیکھیں تاکہ سرائیکی زیادہ واضح دکھائی دے، جیسا کہ یہ فونٹ ہے۔

یہ کون سا فانٹ ہے؟
 
Top