شمشاد
لائبریرین
عمر کو چھوڑیں، دل تو جوان ہے ناں، کہ اسے بھی بوڑھا کر دیا؟بھائی صاحب ہم تو پہلے ہی سٹھیاچکے، حکومتی دستاویزات میں سینیئر سیٹیزن بن چکے، اب بڑھاپا اور کس چیز کا نام ہے؟
عمر کو چھوڑیں، دل تو جوان ہے ناں، کہ اسے بھی بوڑھا کر دیا؟بھائی صاحب ہم تو پہلے ہی سٹھیاچکے، حکومتی دستاویزات میں سینیئر سیٹیزن بن چکے، اب بڑھاپا اور کس چیز کا نام ہے؟
آپ نے مجھے بابا بنا دیا، میں تو دیسی ہی کھیلتا رہا ہوں
کیو ای ڈیاب تو کھیلے ہوئے بھی عرصہ دراز گزرا
پرمزاحقیاس ہے پچاس کہ لگ بھگ ہوگی
ایلو؟جو اسوقت آنلائن چیس کھیل رہے ہیں وہ اپنی ریٹنگ بھی بتاتے چلیں۔ میں تو کئی ماہ سے 800 پر ہی بھٹک رہا ہوں۔۔ شدید کوشش ہے کہ جلد ہی ہزاری تو عبور کر ہی لی جائے۔۔۔
ایلو؟
بہت عرصہ ہوا باقاعدگی سے کھیلے
https://chessgoals.com/rating-comparison/نہیں ایلو کے لئے ایک مرتبہ کسی fide ٹورنامنٹ میں کھیلنا ہوگا۔ پھر یہ کاؤنٹ ہوتی رہے گی۔
یہ چیس کی سب سے مشہور ویب سائٹ چیس ڈاٹ کام کی ریٹنگ ہے۔ آج تو 900 پر بھی ایک دفعہ پہنچا تھا۔۔
نہیں سمجھ آئی زیک، یہ "کیو ای ڈی" کیا ہے؟کیو ای ڈی
میں نے جان بوجھ کر کم لکھی تھی کہ کہیں مزید مائنڈ نہ کر جائیں۔
بُڑھاپے کو سو فیل فی گھنٹہ کی رفتار سے بھگانے کے لیے پچاسی برس کے جوانوں کی صُحبت اختیار کریں۔بھائی صاحب ہم تو پہلے ہی سٹھیاچکے، حکومتی دستاویزات میں سینیئر سیٹیزن بن چکے، اب بڑھاپا اور کس چیز کا نام ہے؟
بھائی صاحب ہم تو پہلے ہی سٹھیاچکے، حکومتی دستاویزات میں سینیئر سیٹیزن بن چکے، اب بڑھاپاانتظار فرمائیے، ابھی بڑھاپے کا ایک عدد فتویٰ آپ پر بھی جاری ہونے کو ہے۔
انکل ابھی تو ہم آٹھ سے اسی سال تک کے بچوں کے گروہ میں شامل ہیں۔ انہی کے لیے نظمیں لکھتے ہیں۔بُڑھاپے کو سو فیل فی گھنٹہ کی رفتار سے بھگانے کے لیے پچاسی برس کے جوانوں کی صُحبت اختیار کریں۔
وارث بھائی آپ کی بات اور مائنڈ کر جاؤں، ناممکن۔میں نے جان بوجھ کر کم لکھی تھی کہ کہیں مزید مائنڈ نہ کر جائیں۔
کیو ای ڈی
زیک آپ نے بتایا نہیں۔نہیں سمجھ آئی زیک، یہ "کیو ای ڈی" کیا ہے؟
Q.E.D.زیک آپ نے بتایا نہیں۔
محمد وارث بھائی ۔ ذرا تصحیح کیجیئے گا کہ مجھے انٹرنیشنل والا شطرنج اچھی طرح نہیں آتا اور اب تو شطرنج کسی سے کھیلے بھی کوئی تیس برس یا شاید زیادہ ہی ہو گئے ہیں ۔قبلہ میں آپ کی صحیح عمر تو جانتا لیکن قیاس ہے پچاس کہ لگ بھگ ہوگی، میری اپنی بھی اتنی ہی ہے اور بابے نہ سہی ماڈرن طور پر "انکل" کہہ لیتے ہیں۔ میں نے بھی دیسی ہی سیکھی تھی بہت عرصہ قبل لیکن پھر اس طریقے کو چھوڑ دیا، اب کوئی نہیں کھیلتا دیسی۔ اور چونکہ اب شطرنج آمنے سامنے بیٹھ کر کھیلنے کی بجائے کمپیوٹر سے یا آن لائن مخالف سے کھیلی جاتی ہے سو اسٹینڈرڈ یعنی انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ پر ہی کھیلی جاتی ہے۔