مبارکباد آئیے عینی شاہ کو مبارکباد دیں۔

محمداحمد

لائبریرین
جی جی میں چاہوں اگر ٹھییک ہے سوچتی ہوں :pہو جائے گی ٹھیک احمد بھائی :)اوکے لیٹس ٹرائے :)

اصل بات یہ ہے کہ آپ کی اردو خراب ہے بھی نہیں۔۔۔! بلکہ ایسا لکھنا آپ کا بے تکلفانہ (informal) انداز ہے جس میں ہمارے روز مرہ کی طرح کے انگریزی کے لفظ بھی شامل ہیں۔

میں خود بھی اکثر کچھ انگریزی لفظوں کی اردو سوچ کر یہاں لکھتا ہوں جو عادت میں شامل ہو گئے ہیں۔ :)
 
اصل بات یہ ہے کہ آپ کی اردو خراب ہے بھی نہیں۔۔۔ ! بلکہ ایسا لکھنا آپ کا بے تکلفانہ (informal) انداز ہے جس میں ہمارے روز مرہ کی طرح کے انگریزی کے لفظ بھی شامل ہیں۔

میں خود بھی اکثر کچھ انگریزی لفظوں کی اردو سوچ کر یہاں لکھتا ہوں جو عادت میں شامل ہو گئے ہیں۔ :)
ایسا ہی ہے احمد بھائی:)
اب عینی کی مدھو آپا کو ہی لے لیں
اردو زبان و بیان پر کتنا عبور حاصل ہے انہیں:)
 
Top