مبارکباد آئیے عینی شاہ کو مبارکباد دیں۔

آپ کا درد سر اوکے ہوا یا نہیں اور آپ نے نسخہ مانگا تھا پھر جواب ہی نہیں دیا ۔۔گندے بچے تو نہ بنا کاریں محب بھائی :cautious:
لو میں شدید سر درد میں مبتلا ہوں اور تمہیں اپنے نسخوں کی پڑی ہے۔ یہ نہیں کہ کہ یہ لیں کڑک چائے پئیں اور درد کو بھگائیں۔
کیَا زمانہ آ گیا ہے۔
 

عینی شاہ

محفلین
لو میں شدید سر درد میں مبتلا ہوں اور تمہیں اپنے نسخوں کی پڑی ہے۔ یہ نہیں کہ کہ یہ لیں کڑک چائے پئیں اور درد کو بھگائیں۔
کیَا زمانہ آ گیا ہے۔
خود ہی تو کہاتھا کہ نسخۃ بتاؤں اب آفر کر رہی ہوں تو :cautious: ویسے اس وقت تو میں بھی چائے ہی پی رہی تھی :) ۔۔۔اچھا یہ لیں آپ بھی پی لیں :coffeecup: اور کوئی گولی مولی بھی کھا لیں اس کے ساتھ ۔۔:p
 
چائے تو پی لیتا ہوں پر مولی سے ڈاکٹر نے پرہیز بتایا ہے۔

گولی تو ہرگز نہیں کھانی ، ابھی میری عمر ہی کیاہے:LOL:
 

عینی شاہ

محفلین
چائے تو پی لیتا ہوں پر مولی سے ڈاکٹر نے پرہیز بتایا ہے۔

گولی تو ہرگز نہیں کھانی ، ابھی میری عمر ہی کیاہے:LOL:
:rollingonthefloor: گندے بچے نا بنا کریں میں نے ٹیبلیٹ کا کہا تھا جسکو پین کلر بھی کہتے ہیں :biggrin: خود کہتے ہیں کہ اردو بولا کروں اب اردو بولا ہے تو سمجھ نہیں آتا اپکو ۔۔۔ :atwitsend:
 
:rollingonthefloor: گندے بچے نا بنا کریں میں نے ٹیبلیٹ کا کہا تھا جسکو پین کلر بھی کہتے ہیں :biggrin: خود کہتے ہیں کہ اردو بولا کروں اب اردو بولا ہے تو سمجھ نہیں آتا اپکو ۔۔۔ :atwitsend:

ہاہاہاہا ، اچھا وہ میں سمجھا دوسری گولی کھانی ہے۔ :)

درد کش دوا کا تو میں بڑا چور ہوں ، تم سے باتیں کرتے کرتے سو گیا تھا اور پھر آ کر بھی سویا ۔ اب کھانا کھا کر اور چائے بنا کر کافی بہتر محسوس کر رہا ہوں۔

شاباش اردو بولا کرو اور کوشش کرکے بولا کرو ، نہ بھی دل کرے تو بھی بولا کرو :p
 

شمشاد

لائبریرین
انہیں بھی کیسے سمجھ آئے، پاکستان میں پین کلر والی گولی اور بندوق کی گولی زیادہ مشہور ہے ناں۔
 

تعبیر

محفلین
224618,xcitefun-sun20congrats-1.gif
stylish-congrats.jpg
 
Top