آئیے کروشیا سیکھیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہمیں یقین نہیں ہے۔ لگتا ہے جو کچھ عمرو عیار یعنی گل یاسمین کی زنبیل میں تھا سب خرچ ہو گیا۔
ایویں ختم ہو گیا۔
آج اس زمرے میں آنے کا مقصد یہی تھا کہ میکوں تھوڑی سی شرم آئے اپنی پرانی لڑیاں دیکھ کر کہ پہلے سب شئیر کر دیا کرتے تھے مگر اب کسی کے کہنے پر بھی دنوں ہفتوں لگ جاتے ہیں۔ حالانکہ بہت کچھ ہے۔ بہت کچھ ہو بھی رہا ہے۔
 
محمد عبدالرؤوف

اچھا دیکھتے ہیں، اس ماہ کتنے مراسلے اور لڑیاں تمہاری حساب میں نکلتی ہیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ نے کچھ شیئر نہیں کرنا بس گڑے مردے ہی اکھاڑنے ہیں۔ شیئر ایسے کیا جاتا ہے۔
یہ تو وہ لوگ کر سکتے نا جن کے پاس وقت وافر مقدار میں ہو۔ ہمارا ایک پاؤں کچن میں ہوتا ہے اور ایک کام کی طرف۔
ویسے گڑے مردے اکھاڑنا کسی فن سے کم نہیں۔ نئے تو کوئی بھی دفنا سکتا ہے اور اکھاڑ سکتا ہے۔ :LOL:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ تو آپ نے بالکل درست فرمایا قدیر بھائی۔
فارغ رہنے کے لئے بھی تو فرصت نکالنی پڑتی ہے۔
بہت کم آتے ہیں آپ محفل پہ آج کل۔
شکریہ
یہاں زیادہ تر پیچیدہ مضامین پر گفتگو ہورہی ہوتی ہے
اِسی لئے کم کم آتا ہوں ۔
جب کوئی آسان سی لڑی نظر آجاتی ہے تو پھر آجاتا ہوں
پوچھنے کے لئے، آپ کا دوبارہ سے شکریہ
 
Top