آئیے کروشیا سیکھیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
خربوزے کے کھیت میں دو خربوزے تھوڑی ہونگے۔ کھیت تو بھرا ہوتا ہے۔
نہیں کھیت میں تو زیادہ ہوں گے مگر یہاں انھیں دو اقسام میں تقسیم کر کے جائزہ لیا جا رہا ہے۔
ایک وہ جو رنگ پکڑتے ہیں دوسرے وہ جن کا رنگ پکڑا جاتا ہے:D
 
سیما علی

لائبریرین
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
گل یاسمیں! خیریت رہی؟
کافی دنوں بعد دیکھ رہی ہوں۔:)
وعلیکم السلام جاسمن آپا
خیریت نہیں تھی مگر ہو جائے گی ان شاء اللہ۔
ہاں دن تو واقعی کافی ہو گئے آنے کا ارادہ کرتے کرتے ۔
آپ سنائیں سب ٹھیک؟
 
جاسمن

لائبریرین
وعلیکم السلام جاسمن آپا
خیریت نہیں تھی مگر ہو جائے گی ان شاء اللہ۔
ہاں دن تو واقعی کافی ہو گئے آنے کا ارادہ کرتے کرتے ۔
آپ سنائیں سب ٹھیک؟
اللہ پاک آپ اور سب متعلقین پہ اپنا خاص لطف و کرم کریں۔ رحم فرمائیں۔ آسانیاں اور خوشیاں دیں۔ دونوں جہانوں کی کامیابیاں عطا فرمائیں۔ دل کا سکون دیں۔سارے مسائل احسن انداز سے حل فرمائیں
آمین!
 
جاسمن

لائبریرین
ہم ٹھیک ہیں الحمدللہ۔ بس عادت ہے مزید مزید کام ذمہ لینے کی سو مصروفیت زیادہ ہے۔ لیکن رب نے اس میں جو مزہ رکھا ہے، اس کا اپنا ہی مزہ ہے۔:)
 
آمین ثم آمین۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم ٹھیک ہیں الحمدللہ۔ بس عادت ہے مزید مزید کام ذمہ لینے کی سو مصروفیت زیادہ ہے۔ لیکن رب نے اس میں جو مزہ رکھا ہے، اس کا اپنا ہی مزہ ہے۔:)
بے شک ایسا ہی ہے۔۔۔ تھوڑا لیٹ ہو گئے جواب دینے میں۔ زندگی نے خود میں الجھا رکھا ہے۔ اب یہ مت پوچھئیے گا کہ زندگی کون ہے۔
 
Top