باباجی
محفلین
سید صاحب یہ پجاری نہیںیہ عظیم لیڈر زرداری کس کے پجاری ہیں ؟
بُت ہیں اور لوگ ان کے پجاری ہیں
سید صاحب یہ پجاری نہیںیہ عظیم لیڈر زرداری کس کے پجاری ہیں ؟
اگر یہ بت ہیں تو ان کا آذر کو ن تھا ؟سید صاحب یہ پجاری نہیں
بُت ہیں اور لوگ ان کے پجاری ہیں
ان بتوں کا " آذر " وہ نعرہ ہے جو انسان کو اللہ سے دور رکھ انسانوں کو الہ بناتا ہےاگر یہ بت ہیں تو ان کا آذر کو ن تھا ؟
شاہ جی، باقی تینوں ہستیوں کو تو بزرگ کہا جاسکتا ہے مگر مجھ "بالکے" کو آپ نے کہاں سے اس صف میں کھڑا کردیا!
اسے بنانے میں قوم کی بد نصیبی کا بڑا ہاتھ ہے اگر یہ سارے سیاستدان کسی ایدمن جاب کے لیے اپلائی کریں تو بمشکل 5-7 بن جائیں باقی سارے ریجیکٹ ہو جائیں گے اور ہم نے ملک ان کے حوالے کر رکھا ہے یہ سب سے بڑی بد نصیبی ہے ہماری
یار بزرگ نہ سہی کم از کمشاہ جی، باقی تینوں ہستیوں کو تو بزرگ کہا جاسکتا ہے مگر مجھ "بالکے" کو آپ نے کہاں سے اس صف میں کھڑا کردیا!
نالج نہ کہیں اسے، بس معلومات ہی ہوتی ہیں اور وہ بھی ٹوٹی پھوٹی!یار بزرگ نہ سہی کم از کم
شعبہ صحافت کی وجہ سے نالج تو مجھ سے زیادہ ہے نہ قومی ایشوز پر آپ کی بٹ جی
عزیزم خان صاحب ! سب ایمان فروش نہیں ہوتے صرف وہ ہوتے ہیں جو 1948 ، 1965،1971،کارگل،سیاچن کے شہیدوں کے لہو بیچ کرDHA کے پلاٹوں اور صنعتوں کے مالک بنتے ہیں جن کے بچے یورپ اور امریکہ کی اعلیٰ تعلیمی اداروں میں پڑھتے ہیں،ریٹائرمنٹ کے بعد دفاعی سامان کے ٹھیکیدار بن جاتے ہیں اور یہ وہ لوگ ہوتے جنمیں انٹر پاس کرنے کے بعد کسی پروفیشنل کالج میں داخلہ لینے کی اہلیت نہیں ہوتی اور متوسط طبقے سے آتے ہیں کسی کا تعلق جاگیردار ، صنعت کار،سے نہیں ہوتا ۔90 فیصد سرفروشوں کی قربانیاں ان مٹھی بھر لوگوں کی بد عنوانی چھپا دیتی ہے جبکہ سول میں 90 فیصد بد عنوان ہوتے ہیں جن سے دس فیصد ایمان دار لوگ چھپ جاتے ہیں ۔ویسے ہی جیسے انٹر پاس لوگ گورنر اور ایڈمنسٹریڑز بن جاتے ہیں۔
یہ سیاست دان اور ان کے باس فوجی جنرلز ملک کو کھاگئے ہیں اور قوم کو امریکہ کےپاس گروی رکھ گئے ہیں۔ یہ لٹیرے لوٹ گئے ملت کو۔ کس کس بات پر رونا روئیں۔ یہ تو ایمان فروش ہیں
امریکی انتظامیہ کی آشیرباد سے چلنے والے فاکس نیوز کا جیل کے اندر بند ایک قیدی کا غیرقانونی طریقے سے انٹرویو کرنا ایک بار پھر یہ ثابت کرتا ہے کہ امریکی خود کو کسی قانون اور ضابطے کا پابند نہیں سمجھتے۔