آئی ایس آئی کا ایک اوردہشت گرد منصوبہ ناکام!

arifkarim

معطل
تفصیل آپ کو اس لنک سے مل جائے گی کہ کس طرح انڈیا کی حکومت نے ایک "کسان" کی ہلاکت پر تین دن کا سوگ منانے اور اس کے لواحقین کو 1 کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا تھا :)
https://en.wikipedia.org/wiki/Sarabjit_Singh#Aftermath
ہو سکتا ہے وہ را کا ایجنٹ ہو۔ ہو سکتا ہے نہ ہو۔ کسی بھی الزام کا اعتراف جیل میں تشدد کر کے بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔ حقیقت جو بھی ہو۔ یہ پاکستانی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ اسکی تحویل میں تمام اندرونی اور بیرونی قیدیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔ خاص کر بیرونی قیدیوں کو کیونکہ بھارت کی تحویل میں بھی بہت سے ہمارے پاکستانی قیدی آئی ایس آئی ایجنٹ ہونے کے الزام میں قید ہیں۔
ہم روز اول سے بھارت کی نیت پر شک کرتے آئے ہیں۔ حالانکہ وہ 1971 کی جنگ میں ہماری زبردست پسپائی کے باوجود مغربی پاکستان کے تمام تر مفتوح علاقے بمع 90 ہزار قیدیوں کے ہمارے حوالے کر چکا ہے۔
http://en.wikipedia.org/wiki/Simla_Agreement
 
قیصرانی

لائبریرین

میں نے جو لنک دیا ہے، وہ وکی کا ہی ہے۔ آپ نے پڑھا؟
اس کے علاوہ کتنی مثالیں پیش کر سکتے ہیں کہ کسی حکومت نے "ایک کسان" کو اس وجہ سے سرکاری سوگ اور ایک کروڑ روپیہ انعام دیا ہو کہ اس نے "دشمن ملک" کے تشدد کے نتیجے میں کوئی بھی اعتراف کیا تھا اور اسے جیل ڈال دیا گیا تھا؟
روٹی کو ویسے کیا کہتے ہیں آپ؟
 
چلیں ٹھیک ہے ہمنے مان لیا وہ را کا ہی ایجنٹ تھا، اس ایک کروڑ روپے والی رقم انعام کے مطابق۔ لیکن پھر اسکی موت کا ذمہ دار کون؟
 
arifkarim

معطل
مان لیا نا؟ پھر بتائیے کہ وہ پاکستان کیا کر رہا تھا؟
میں نے اوپر بھی لکھا ہے کہ اپنے قومی مفادات کی حفاظت کیلئے کسی دوسرے ملک میں جاسوسی کرنا غلط نہیں ہے۔ لیکن اگر اس جاسوسی کا مقصد محض ان ممالک میں دانستہ طور پر دہشتگردی کرنا اور ملکی املاک کو نقصان پہنچانا ہے جیسا کہ اوپر کی خبر کے مطابق امریکی و اسرائیلی سفارتخانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ اس قسم کی جاسوسی بے مقصد اور بے فائدہ ہے۔ اور دوسرے ممالک کے درمیان مزید کشیدگی کا باعث ہے۔
آپ تو جانتے ہی ہوں گے کہ سرد جنگ میں بہت سے روسی امریکہ میں جاسوسی کرتے پکڑے گئے۔ کچھ یہودی اسرائیل کیلئے امریکہ میں جاسوسی کی سزا آج بھی بھگت رہے ہیں۔ ایران میں بھی کئی امریکی جاسوسوں کو موت کی سزا سنائی دی چکی ہے۔ یہ سب جاسوسیاں تو چلتی رہتی ہیں اور ضروری نہیں کہ اس سے ان ممالک کے معاملات آپس میں مزید کشیدہ ہوں۔ لیکن اگر ان جاسوسیوں کا مقصد محض دہشت گردی کیلئے منصوبہ بندی کرنا ہے جیسے ممبئی حملوں میں لشکر طیبہ کی پشت پنائی پاکستانی آئی ایس آئی نے کی۔ تو پھر یہ سراسر غلط استعمال ہے قومی خفیہ ایجنسیوں کا۔
 
آپ نے میرا دیا ہوا وکی کا لنک پڑھا؟ بم دھماکے اور 14 افراد کے قاتل کو انڈیا کی حکومت بعد از مرگ ایک کروڑ روپے اور تین دن کے سوگ کا اعلان کرتی ہے۔ کیا یہ بھی جاسوس ہے؟ یہ وہ دہشت گرد ہے جو جرم ثابت ہونے پر پکڑا گیا ہے۔ آپ کی خبر میں جو ذکر ہے، وہ ایک مستقبل قریب یا مستقبل بعید کے فعل کے بارے ہے، جس کے ہونے یا نہ ہونے کے بارے ہمیں واحد ثبوت اخبارات سے مل رہے ہیں، عدالت سے نہیں؟
آپ براہ راست کہہ دیجئے کہ آپ نے بات کو نہیں سننا، خوامخواہ کی بحث سے بچ جائیں گے
آپ کی خبر کی لغویت اس فقرے سے ظاہر ہو رہی ہے
لیکن اگر اس جاسوسی کا مقصد محض ان ممالک میں دانستہ طور پر دہشتگردی کرنا اور ملکی املاک کو نقصان پہنچانا ہے جیسا کہ اوپر کی خبر کے مطابق امریکی و اسرائیلی سفارتخانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ اس قسم کی جاسوسی بے مقصد اور بے فائدہ ہے۔
اوپر کی خبر میں بتائیے کہ امریکی یا اسرائیلی کن املاک کو نقصان پہنچا اور کس کے خلاف دہشت گردی کی گئی ہے؟
 
آخری تدوین:

arifkarim

معطل
آپ نے میرا دیا ہوا وکی کا لنک پڑھا؟ بم دھماکے اور 14 افراد کے قاتل کو انڈیا کی حکومت بعد از مرگ ایک کروڑ روپے اور تین دن کے سوگ کا اعلان کرتی ہے۔ کیا یہ بھی جاسوس ہے؟ یہ وہ دہشت گرد ہے جو جرم ثابت ہونے پر پکڑا گیا ہے۔ آپ کی خبر میں جو ذکر ہے، وہ ایک مستقبل قریب یا مستقبل بعید کے فعل کے بارے ہے، جس کے ہونے یا نہ ہونے کے بارے ہمیں واحد ثبوت اخبارات سے مل رہے ہیں، عدالت سے نہیں؟
آپ براہ راست کہہ دیجئے کہ آپ نے بات کو نہیں سننا، خوامخواہ کی بحث سے بچ جائیں گے
آپ کی خبر کی لغویت اس فقرے سے ظاہر ہو رہی ہے

اوپر کی خبر میں بتائیے کہ امریکی یا اسرائیلی کن املاک کو نقصان پہنچا اور کس کے خلاف دہشت گردی کی گئی ہے؟
جی وہ لنک بھی پڑھ لیا اور اسمیں دئے گئے سورسز کا بھی مطالعہ کر لیا۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ اگر اس پر دہشت گری کا جرم ثابت ہوگیا تو اسکو پھانسی دینے میں اتنی تاخیر کیوں ہوئی؟ اسپر کئے گئے مقدمے میں بھی بہت سے اعتراضات خود پاکستانی وکلاء نے اٹھائے۔ دوسرا یہ کہ اگر لاہور میں اس دہشتگردی میں اسکا ہاتھ تھا تو وہ یہ کام کرنے کے تین ماہ بعد پاکستانی حدود میں کیا کر رہا تھا؟ دہشتگردی کا منصوبہ کامیاب ہونے کے بعد تو فوراً سے بھی پہلے اسے پاکستان سے رفوچکر ہو جانا چاہئے تھا۔
Sarabjit denied the prosecution’s allegations that he had a Pakistani national identity card in the name of Khushi Muhammad, son of Allah Bakhsh.

He said the card had been prepared by one Major Abbas, a prosecution witness in the case.

In the statement, Sarabjit further said he crossed the border into Pakistan on August 29, 1990 in connection with smuggling of liquor but not with the intention of committing acts of terrorism.

Sarabjit denied the allegation that he had placed a bag with explosives in a bus at the railway station in Lahore on July 28, 1990. When the bus reached Nizamabad Chowk, an explosion occurred that killed a child and injured 11 others.

“I was in India at that time,” he said in the statement.
http://www.thehindu.com/news/national/lawyer-highlights-flaws-in-sarabjits-trial/article3612904.ece

اصل خبر میں اس مبینہ دہشتگردی کے منصوبہ کے پکڑے جانے کا ذکر ہے کیونکہ پہلے ہی ایک کامیاب منصوبہ ممبئی حملوں کے وقت ہو چکا ہے جب اسلامی دہشت گردوں لشکر طیبہ نے آئی ایس آئی کی مدد سے ممبئی میں ایک یہودی، امریکی- اسرائیلی مذہبی سینٹر کو نشانہ بنایا:
http://en.wikipedia.org/wiki/Nariman_House#Attack
 
آپ چند باتیں سمجھ نہیں پا رہے۔ میں ترتیب وار لکھ دیتا ہوں
1۔ اگر سربجیت سنگھ بے قصور ہے، اس پر جھوٹا مقدمہ چلا، وغیرہ وغیرہ جو آپ نے لکھا، کی صورت میں کبھی کسی اور ملک نے یا حتیٰ کہ انڈیا نے بھی، کسی اور "بے قصور کسان" کو ایسے حالات میں مرنے پر ایک کروڑ روپے اور تین دن سوگ کا اعلان کیا؟
2۔ پہلے سے موجود منصوبے کی بات نہیں ہو رہی۔ آپ نے پہلی پوسٹ کا عنوان غلط دیا، اس میں غلط بیانی کی، آپ کو ایک سے زیادہ بار یاد دہانی کرائی گئی، پھر آپ نے جا کر پوسٹ میں تبدیلی کی۔ اب یہ بتائیے کہ آئی ایس آئی کا بقول آپ کے، جو منصوبہ پکڑا گیا ہے، وہ کیا ہے؟ کیا اس میں اسرائیلی اور امریکی سفارت خانے پر حملے ہو چکے تھے یا نہیں؟ براہ کرم ایک سے زیادہ باتیں مکس اپ کرنے سے گریز کریں
 
یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ بھارتی حکومت نے محض پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا کرنے کے چکر میں محض اعلان کیا ہو اور اصل رقم کبھی بھی ادا نہ کی ہو؟ یاد رہے کہ بھارت میں پاکستان سے زیادہ کرپشن ہے۔

میں باتیں مکس نہیں کر رہا اور نہ ہی میں نے کہیں غلط بیانی سے کام لیا۔ اس خبر کا ماخذسیدھا ٹائمز آف انڈیا ہے ۔ میں نے صرف اسکا مختصر اردو میں ترجمہ لکھا تھا کیونکہ اصل خبر انگریزی میں تھی۔ آپ اگر ابھی بھی وہاں جاکر دیکھیں تو یہی عنوان ہے:
Pakistan's ISI planned terror attacks on US and Israeli consulates in India
http://timesofindia.indiatimes.com/...-consulates-in-India/articleshow/34632606.cms

یعنی میں نے خبر کے اصل ماخذ کے مطابق ہی عنوان لگایا۔ اور کہیں مبالغہ سے کام نہیں لیا۔ ہو سکتا ہے وہ بھارتی اخبار جھوٹ بو ل رہا ہو۔ ہو سکتا ہے یہ خبر سچی ہو۔ اسکا تعین کرنا میرا کام نہیں۔ لیکن میں اس بات کی آپکو گیرینٹی دیتا ہوں کہ یہ پاکستان کی گلی کوچوں تک محدود جناتی اخبار "امت" سے کہیں زیادہ عالمی سطح پر پڑھے جانے والا انگریزی اخبار ہے:
The Times of India (TOI) is an Indian English-language daily newspaper. In 2008, the newspaper reported that with a circulation of over 3.14 million it had been certified by the Audit Bureau of Circulations (India) as the world's largest selling English-language daily, ranking it as the third largest selling newspaper in any language in the world and the largest selling newspaper outside Japan
According to the Indian Readership Survey (IRS) 2012, the Times of India is the most widely read English newspaper in India with a readership of 7.643 million. This ranks the Times of India as the top English daily in India by readership.
http://en.wikipedia.org/wiki/The_Times_of_India

اتنے بڑے میڈیا گروپ کو سر عام بنی بنائی کہانیوں اور مفروضوں پر خبر چھاپنے کی کیا ضرورت ہے؟ اس قدر لاپرواہی کی کیا منطق؟
 
آپ جب میڈیا کو عدالت کا عہدہ دے ہی چکے ہیں تو پھر بحث کاہے کی :)
دوسرا یہ بتائیے کہ ایک ملک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لئے ایسا مضحکہ خیز اعلان کر سکتا ہے؟ ذرا ایک بار پھر سے غور کر لیجئے :)
 
میڈیا ٹرائل تو حال ہی میں ہمارے اپنے جیو نیٹورک نے ہماری اپنی محبوب آئی ایس آیس کا بھی کیا تھا۔ کیا اسکو بھی مکمل سچ مان لیا جائے؟ یا محض تعصب کہا جائے؟ دوسرا میں نہیں سمجھتا کہ ہماری قومی عدالتوں میں کسی کو بھی صحیح مانوں میں انصاف ملتا ہے۔ اگر یہ سچ ہوتا تو بقول عمران خان سابقہ الیکشن میں ہونے والی ریکارڈ دھاندلی کا ابتک احتساب ہو گیا ہوتا۔

اگر آپکی نظر میں یہ خبر واقعی مضحکہ خیز ہے تو پھر پاکستانی میڈیا کو بھرپور انداز میں اسکی مذمت کرنی چاہئے۔ اس طرف سے کوئی خاص جوابی کاروائی ہوتی نظر نہیں آئی۔ لگتا ہے آجکل پاکستان کی روائیتی اسٹیبلشمنٹ یعنی فوج، خفیہ ایجنسیاں خاصی کمزور ہو گئی ہیں۔ جبھی تو غدار جیو ابھی تک آن ایئر ہے۔ مشرف کے زمانہ میں مجھے یاد ہے کہ یہ کئی بار بین ہواہے۔
 
اصل بات وہیں کی وہیں ہے کہ آپ نے آئی ایس آئی کے خلاف خبر کو چھاپ دیا، کبھی سربجیت سنگھ کے خلاف بھی دو حرف بول دیں :)
 
arifkarim

معطل
اصل بات وہیں کی وہیں ہے کہ آپ نے آئی ایس آئی کے خلاف خبر کو چھاپ دیا، کبھی سربجیت سنگھ کے خلاف بھی دو حرف بول دیں :)
تو کیا میں اب اس مرحوم کیخلاف گالیوں لکھوں؟ :)
یاد رہے کہ میں کسی بھی ملک کی خفیہ ایجنسیوں کا عاشق نہیں ہو۔ خواہ وہ امریکی CIA ہو، بھارتی RAW ہو، اسرائیلی Mossad ہو یا اپنی پاکستانی ISI ہو۔ وہ اسلئے کہ ان تمام خفیہ ایجنسیوں کا بجٹ اور انکے کالے کرتوت عوامی منتخب نمائندوں کے احتساب کے نیچے نہیں آتے۔ اور انکا مقصد بھی یہی ہے کہ عالمی اور قومی قوانین کے دائرہ حدود سے باہر رہتے ہوئے یہ آپریٹ کریں اور قانون توڑنے پر انہیں حکومت وقت کی دانستہ خاموشی کی سرپرستی حاصل ہو۔
جیسے امریکہ نے آج تک CIA کا کوئی احتساب نہیں کیا۔ جبکہ انسانی شدت پسند تجربات اور افیون کی تجارت میں انکا کالا رول کب کا ثابت ہوچکا ہے:
http://en.wikipedia.org/wiki/Project_MKUltra
http://en.wikipedia.org/wiki/Allegations_of_CIA_drug_trafficking

اسی طرح اسرائیلی موساد کے کالے کارناموں اور بغیر ٹرائل کے قتال کی کبھی کوئی پکڑ نہیں ہوئی:
http://en.wikipedia.org/wiki/Operations_conducted_by_the_Mossad

اب تو میری غیر جانبداری آپکی نظر میں ثابت ہوگئی ہوگی؟ :D
 
فاتح

لائبریرین
انڈین ایجنسیوں کا کہا لکھا کتنا معتبر لگ رہا ہے آپ کو۔۔۔
انہیں تو رات کو مچھر کاٹ لے تو صبح اٹھ کر آئی ایس آئی کا نام لگا دیتے ہیں۔ :laughing:
 
Fawad -

محفلین
جیسے امریکہ نے آج تک CIA کا کوئی احتساب نہیں کیا۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

اس ميں کوئ شک نہيں کہ آپ نے جس منفی انداز میں سی آئ اے کی منظر کشی کی ہے اس کی بنياد وہ غلط تاثرات ہيں جو عمومی طور پر جاسوسی پر مبنی فلموں اور ناولوں کا فطری ردعمل ہوتا ہے۔ ويسے يہ امر بھی قابل توجہ ہے کہ اس قسم کی کہانيوں کو تخلياتی دنيا ميں زيادہ پذيرائ ملنے کی اہم وجہ يہی ہوتی ہے کہ سامعين اور پڑھنے والوں سے نا صرف يہ کہ اس بات کی توقع کی جاتی ہے بلکہ بعض اوقات تو کہانی کو کامياب بنانے کے ليے يہ بنيادی شرط ہوتی ہے کہ حقيقی دنيا کے مسلم قوانين اور ضوابط کو سرے سے پس پش ڈال ديا جائے۔

ليکن حقيقت کی دنيا ميں سی آئ اے ايک ايسا ادارہ ہے جو نا صرف يہ کہ اپنے وجود کی بقا کے ليے سول حکومت سے مشاورت اور نگرانی پر انحصار کرتا ہے بلکہ کانگريس سے براہراست مالی معاونت کے بغير اپنی فعال حيثيت برقرار نہيں رکھ سکتا۔

يہ ياد رہے کہ سول قيادت کا فوج پر کنٹرول ہمارے جمہوری نظام کی بنيادی اساس ہے۔ امريکہ کے نظام حکومت ميں مجموعی طور پر ادارے پاليسی تشکيل دينے کے ذمہ دار ہوتے ہيں اور افراد ان پاليسی فيصلوں پر عمل درآمد کرتے ہيں۔ يہی بنيادی اصول سی آئ اے پر بھی لاگو ہوتا ہے۔ اس تناظر ميں صدر کی جانب سے کسی بھی پاليسی بيان پر عمل درآمد فوج اور سی آئ اے پر ايک ادارے کی حيثيت سے لازم ہے۔ اس ادارے سے وابستہ افراد اجتماعی سطح پر صدر کے اعلان کردہ پاليسی کو کامياب بنانے کے لیے کوشاں رہتے ہيں۔

يہ درست ہے کہ جمہوريت اداروں پر انحصار کرتی ہے جو افراد کے مقابلے ميں مضبوط اور اہم ہوتے ہيں۔ اس اصول ميں ملٹری کمانڈ کا ضوابط کی پاسداری اور سول قيادت کا فوجی کمانڈ پر کنٹرول اور اس کا احترام بھی شامل ہے۔

ايک ايجنسی کی حيثيت سے سی – آئ – اے کی ذمہ داری سينير امريکی پاليسی سازوں کے لیے نيشنل سيکورٹی اينٹلی جينس فراہم کرنا ہے۔ کسی بھی دوسری سيکورٹی ايجنسی کی طرح سی – آئ – اے بھی ايک محدود لاۂحہ عمل اور سينير حکومتی اہلکاروں کی جانب سے منظور شدہ پاليسی کے تحت کام کر تی ہے۔ سی – آئ – اے کے ليے يہ ممکن نہيں ہے کہ ايسے اقدامات اٹھائے جن کی منظوری براہ راست امريکی صدر کی جانب سے نہ موصول ہوئ ہے۔ اس کے علاوہ سی –آئ – اے کی کاروائياں امريکی کانگريس کی کميٹيوں کی زير نگرانی ہوتی ہيں۔ سی –آئ – اے کے ڈائريکٹر کا انتخاب امريکی صدر سينٹ کے مشورے اور منظوری سے کرتا ہے۔ سی – آئ – اے کا ڈائريکٹر ايجنسی کی کاروائيوں، اس کے بجٹ اور افرادی قوت کا براہراست ذمہ دار ہوتا ہے۔ کلی طور پر سی – آئ – اے کا کام اينٹيلی جينس انفارميشن کا حصول، اس کا تجزيہ اور اعلی امريکی عہديداروں تک اس کی ترسيل ہوتا ہے۔

سی – آئ – اے اس پاليسی کے تحت کام کرنے کی پابند ہے اور اپنی مرضی سے کوئ قدم نہيں اٹھا سکتی۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu
 
Top