عبدالقیوم چوہدری
محفلین
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
محفل میں خوش آمدید۔
محفل میں خوش آمدید۔
ایسی بھی کوئی بات نہیں جناب
نو کولیگ. بس ہونے والی وہ.
نو کولیگز نہیں نا، جس کولیگ کی بات کر رہا ہوں، اس کے تو بچے بھی مجھ سے زیادہ عمر کے ہیںنو کولیگ. بس ہونے والی وہ.
آٹھ سال سے بس ہونے والی ہی ہے.
خیر ... جس دن آپ کی شادی کے مبارک باد کا دھاگہ کھلے گا اس دن میں سوا روپیہ خیرات میں دوں گینو کولیگز نہیں نا، جس کولیگ کی بات کر رہا ہوں، اس کے تو بچے بھی مجھ سے زیادہ عمر کے ہیں
اتنی فضول خرچی؟ کم سے کم دو تین سکیورٹی گارڈ ضرور ساتھ لائیے گاخیر ... جس دن آپ کی شادی کے مبارک باد کا دھاگہ کھلے گا اس دن میں سوا روپیہ خیرات میں دوں گی
شکریہوعلیکم السلام!
خوش آمدید دلاور بھائی!
شکریہوعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
محفل میں خوش آمدید۔
شکریہ مقدس، آپ کا نام بہت پیارا ہےویلکم بھائی
پھر کیسی بات ہےایسی بھی کوئی بات نہیں جناب
یعنی ابھی تک ہوئی نہیںنو کولیگ. بس ہونے والی وہ.
آٹھ سال سے بس ہونے والی ہی ہے.
شکریہ جنابخوش آمدید ڈی کے
شکریہخوش آمدید دلاور خان صاحب
ویسیپھر کیسی بات ہے
تھینک یو۔۔ میرے بابا نے دیا تھا یہ نام مجھےشکریہ مقدس، آپ کا نام بہت پیارا ہے