منصور مکرم
محفلین
اب نام اتنا بھی بھاری نہیں ہے۔ اچھا نام تو ہے ،دلاور خانسب دوستوں کو سلام
جیہ نے کہا یہاں اپنا تعارف دینا ہے اس کے بعد ہمارا راشن کارڈ جاری کردیا جائے گا
جتنا بھاری بھرکم میرا نام ہے شخصیت اتنی بھاری نہیں۔ پتہ نہیں کیوں میرا یہ نام رکھا گیا اور پھر دلاور خان سے ڈی کے ہوگیا
حتٰی کہ اب گھر میں امی ابو تک اسی نام سے بلاتے ہیں۔
پیدائش سے لے کر اب تک کراچی میں ہی زندگی گزر رہی ہے
لیجئے ہوگیا تعارف
بلاوجہ اتنے پیارے نام کو بگاڑا ہے۔
ویسے اس نام سے مین بہت مانوس ہوں کہ نمائندہ بی بی سی دلاور خان وزیر کی خبریں سنتا ہوں۔